ضروری اعلان...🔴
لوہا مکمل گرم ہو چکا ہے نظام دین چاروں طرف سے گھیرے میں ہے
غداری نہ کرنا, سستے داموں میں نہ بکنا-- عمران خان کو جیل سے نکالنے کا بہترین وقت ا پہنچ چکا ہے
اڈیالہ جیل کو جو کرنل کنٹرول کرتا ہے اس نے آج سلمان اکرم راجہ اور ان کی دی گئی لسٹ میں موجود لوگوں کو عمران خان سے نہیں ملنے دیا۔ خان صاحب پہلے بھی شکایت کر چکے ہیں کے جن لوگوں سے خان صاحب ملنا چاہتے ہیں ان سے ملایا نہیں جاتا۔ یہ عدالت کے حکم کی بھی توہین ہے۔
بشری بی بی جب مارچ میں آنے سے پہلے لوگ لیکر آنے کا کہا تب بھی بہت لوگوں کو تکلیف ہوئ
جب وہ مارچ میں آئیں تب بھی بہت لوگوں کو تکلیف ہوئ
اب تو وہ جیل میں کیا اب بھی تکلیف ہے ۔۔۔ ؟
بشری بی بی کا قصور صرف اور صرف اتنا ہے انھوں نے ثابت کیا وہ عمران خان کی طاقت ہیں
احمد نورانی کے بھائیوں کا اغواء، فرحان ملک صاحب کی اس طرح گرفتاری کہ انہیں عید جیل میں گزارنی پڑے اور اب صحافی وحید مراد کا اُٹھایا جانا انتہائی قابلِ مذمت ہے۔
ملک اس طرح کتنا عرصہ اور چلایا جا سکے گا؟ اللہ پاکستان پر رحم فرمائے۔
آج سے دو سال قبل مجھے اور ظلے شاہ کو اکھٹے گرفتار کیا گیا ظلے شاہ کو اور مجھے الگ الگ وین میں شفٹ کر دیا گیا
صبح جب میری رہائ ہوئ تو مجھے پتا چلا ان ظالموں نے اس دیوانے ظلے شاہ کو اپنے ظلم و جبر سے شہید کر دیا
خدا کا قہر ہو ان پر