پنجاب پولیس کا نیا کارنامہ!!
ایک PhD پروفیسر ڈاکٹر کو گریبان سے پکڑا ہؤا ہے, ڈاکٹر کہہ رہا ہے میں ایک PhD پروفیشنل ڈاکٹر ہوں مجھے چھوڑ دے, آگے سے پولیس والا ویڈیو بنانے والے کو تن دیتا ہے!!
یاد رہے پنجاب پولیس کرپٹ ترین پولیس ہے
🚨یقین کریں دل خوش کر دیا
جب میں شوکت خا نم کے جیسا ہسپتال بنا کر کھڑا کروں گا اس دن میں خود عمران خان کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر پوچھوں گا اگر میں انکی حثیت کے %0 بھی برابر آیا
ٹکے ٹکے کے لوگ جو عمران خان کی جوتی کے دھول برابر نھی💯👍✌️
دکھ صرف بات کا ہے کہ عمران خان کے نام پر اور عمران خان کی رہائی کا ووٹ لے کر یہ لوگ اسمبلیوں میں آئے تھے، مگر اقتدار کے لالچ میں یہ لوگ اپنے لیڈر سے بے وفائی کر رہے ہیں
ہماری فوج کے ساتھ کوئی ذاتی دشمنی نہیں ہے؛ ہمارا اختلاف بس یہ ہے کہ جو قائدِ اعظم کہہ گئے تھے کہ فوج اور ادارے سیاست میں مداخلت نہیں کریں گے۔ اس پر عمل کیا جائے۔ مگر اس ملک میں بار بار آئین توڑا گیا! ہمارے جرنیل بارڈر پر بیٹھنا پسند نہیں کرتے بلکہ ایوانوں میں بیٹھنا پسند کرتے ہیں؛ یہی اصل فساد کی جڑ ہے! ابوبکر
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
جس تکلیف میں عمران خان کو رکھا ہے اس کی مثال پاکستان کی سیاست میں نہیں ملتی
نہ روشنی ہے
نہ بجلی ہے
اور نہ سہی کھانہ دیا جا رہا ہے
پچھلی بار خان صاحب کے ساتھ قید تنہائی میں کچھ اس طرح کا سلوک کیا گیا تھا
یہ ہے شیرنی ، اصل صنف آہن ، لیکن افسوس ہماری جرنیلوں کو ڈرامے والی صنف آہن پسند ہیں ، بیکار اور ناکارہ ۔
پاکستان میں انسانی حقوق کیلئے اٹھنے والی واحد آواز اس شہزادی ایمان مزاری کو 18 سالہ قید کی سزا دی گئی ہے ۔
اس نظام پر لعنت نہ بھیجیں تو اور کیا کریں !
اگر پاکستانی اپنے حق کے لئے کھڑے نہیں ہوئے تو ان کے ساتھ کبھی بھی کہیں بھی کچھ بھی ہو سکتا ہے، کیونکہ نظام تو مکمل طور پر مفلوج ہو چکا ہے
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
علی ڈار سامنے آ کر قرآن پر حلف دے کہ اس کا ان خواتین والے معاملے سے کوئی لینا دینا نہیں تھا، جو کر رہا تھا رضا ڈار کر رہا تھا،
مریم نواز بیان دے رہی ہے کہ اسحق ڈار خاندان کے خلاف سازش ہو رہی ہے،
مریم صاحبہ اسحاق ڈار کا دفتر استعمال ہوا ہے، عمران شفقت