@Judea140548@siasatpk پائیلٹ کو چھوڑنا بھی جنگ روکنے کیطرف قدم تھا
سول ملٹری قیادت آن بورڈ تھی
اور جو حملہ کرنیوالی بات ہے وہ کشمیر کے معاملے پر انڈیا نے جو قانون شق 370 ختم کی تھی اس پر بولا تھا۔
جبکہ انڈیا کے حملے کے جواب میں انڈیا کے 2 جہاز مار گرائے تھے۔
@ctplahore یہاں کا قانون ایسا ہی ہے چیخو چلاؤ خود کو مظلوم ظاہر کرو اور جان چھڑا لو۔
لیکن قانون کی پاسداری کی ہم سے امید نا رکھنا ہمیں چیخنا چلانا آتا ہے۔
@ahmad__bobak یہ عوام اس سے بھی بڑی بدمعاش ہے نیچے سے اوپر تک سب ناجائز خوری تجاوزات اس کاروباری برادری نے کی ہوتی چھوٹی سے دوکان ہو گی اسکے باہر آدھی روڈ تک کاروبار کر رہا ہو گا ساتھ گاڑی بھی روڈ پر پارک ہو گی اور منافع لاکھوں میں وہ بھی اس عوام کی سڑک سے۔۔۔