آجٍ سے ڈیڑھ ماہ قبل پی ڈی ایم کےرہنماوں کوخبردارکیاتھا کہ اگروہ حقیقی اپوزیشن بنناچاہتےہیں تو پیپلزپارٹی سےجان چھڑا لیں لیکن اس وقت اس طالب علم کی التجا پردھیان دینےکی بجائےالٹایہ الزام لگایا گیا کہ میں پی ٹی ایم میں پھوٹ ڈال رہاہوں۔ اب مولانا اور مریم بتائیں کہ اب مزہ آیا؟
@Ahmad_Yamin7 الحمد للہ
Alhamdulillah !
پنجتن پاک کے کرم سے پنجاب بار کونسل کی طرف سے #ایڈووکیٹ کا لائسنس جاری ہوگیا
دعاؤں کا شکریہ https://t.co/6w3HFff4VO
@NawazSharifMNS@MaryamNSharif
PDM jalsa kare to Covid 18 ko Covid 19 k SOPs yad Ajatey hen Lekin ye Mian Channu Mohsin Wal men PTI k Jalsa men Covid 19 Chhutti par gaya he Kiya ???
یہ کورونا نہیں جانے کا رونا ہے
ان لوگوں نے جن لوگوں نے مجھے پریشان کر دیا اپنے بچوں کی وجہ سے چاہے مجھے تکلیف بھی ہے میں اپنے بچوں کے ساتھ جاؤں گی نواز شریف جب مریم کے ساتھ جیل جانے آ رہے تھے تو والدہ زخمی دل لیے ساتھ جانے کے لیے بضد تھی
نواز شریف کی جنت کو تکلیفیں دینے والوں کا بھی یوم حساب ہو گا انشااللہ
کسی حکومتی شخص میں اتنی انسانیت نہیں تھی کہ مجھ تک دادی کی وفات کی اطلاع پہنچا دیتے۔ میں نے میاں صاحب کو درخواست کی ہے کہ بالکل واپس نا آئیں۔ یہ ظالم اور انتقام میں اندھےلوگ ہیں جن سے کسی بھی قسم کی انسانیت کی توقع نہیں۔
میاں صاحب کے سر سے ماں کا دعاوں بھرا سایہ اٹھ گیا۔ دادی کے انتقال کی خبر مجھے فون سروسز معطل ہونے کی وجہ سے دو گھنٹے تاخیر سے ملی جس کے بعد میں فورا لاہور کی لیے روانہ ہو گئی۔ میرے والد اور گھر والے بار بار رابطے کی کوشش کرتے رہے مگر رابطہ نہ ہو سکا۔
شکریہ گلگت بلتستان جنھوں نے میرا بھر پور ساتھ دیا اور دنیا کو دکھا دیا کہ عوام مسلم لیگ ن اور نواز شریف کے ساتھ کس طرح کھڑے ہیں۔ وہ جلسے نہیں، اس جعلی حکومت کے خلاف ریفرینڈم تھے۔ وہ مناظر پوری دنیا نے دیکھے۔
مجھے نتائج الیکشن سے بہت پہلے پتہ چل گئے تھے مگر وہاں جا کر اصل حقیقت، حقائق اور عوام کا حقیقی رجحان اور ان کا مکروہ چہرہ دنیا کو دکھانا اور دھاندلی سے پردہ اٹھانا بہت ضروری تھا۔
حضرت علی کرم اللہ وجہ کا فرمان ہے
سب سے زیادہ کمزور آدمی وہ ہے جو دوست کو حاصل کرنے میں ناکام ہوجائے
اور اس سے بھی زیادہ کمزور وہ ہے
جو ہاتھ آئے ہوئے دوست کو بھی گنوا دے.
سبحان اللہ دونوں معاہدوں میں فرق جان کر جیو.....
آرمی چیف کا شکریہ (کیونکہ بھیجا جو انہوں نے تھا)
اس وقت کے میجرجنرل فیض کے دستخط(سامنے ہزار ہزار کے لفافے بیہائنڈ دا سین انے وا لفافے)
خادم رضوی خود فریق اور اب دیگر لوگ....
ایویں نی دھمکی لاندا رضوی میان فیر دساں نام 😂😂
پنجاب اور وفاق کی طرح سادہ اکثریت نہ ملنے کے باوجودتمھیں بیساکھیاں فراہم کر کےحکومت تو بنوا دی جائے گی لیکن اس آئینے میں اپنا چہرہ ضرور دیکھو جو گلگت بلتستان کے عوام نے تمہیں دکھایا ہے۔