عمران خان کا بہادر وزیر اعلی 🚨
26 نومبر کے رات کو جب سب فائرنگ سے بھاگ گئے تھے تو وزیر اعلی خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کارکنان کی لاشوں کو ڈھونڈ رہے تھے !!
ایک بابا جی نے وزیراعلی سہیل افریدی کو پشاور بی ار ٹی میں دیکھ کر کہا کہ ہم بھی چار اکتوبر کو اپ کے ساتھ نکلیں گے جس کے جواب میں وزیراعلی افریدی نے کہا کہ اپ بزرگوں نے صرف دعاؤں میں یاد رکھنا ہے نکلنا نہیں, ❤️🥰🤲
نوازشریف پشاور سے 350کلومیٹر دور ناران میں بلاخوف گھومتے رہے، سہیل آفریدی گاڑی کی چھت پر بیٹھ کر صوبہ میں آزادانہ گھومتے ہیں۔ کیا میاں صاحب یا سرفرازبگٹی کوئٹہ سے زیارت 125، قلات135 یا دالبندین 300کلومیٹر دور اتنی ہی آزادی سے گھوم سکتے ہیں؟ اگرنہیں توپھر ایمرجنسی کہاں لگنی چاہئے؟
لانگ مارچ آ رہا تھا تو کہتے تھے کیوں کر رہے ہو؟
لانگ مارچ نہیں آیا تو کہتے تھے کیوں نہیں کر رہے ہو؟
اب لانگ مارچ ہو رہا ہے تو کہ رہے ہیں کیوں کر رہے ہو ایمرجنسی لگا دیں گے؟
کل نیئر حسین بخاری نے جب اپوزیشن وفد سے ملاقات کی تو موصوف نے سیاسی معاملات میں اسٹبلشمنٹ کے کردار کوختم کرنے کی بات کی،عوامی بالادستی جمہوریت کی مضبوطی گورنر راج یا ایمرجینسی کی مخالفت کی اور آج لگتا ہے سافٹ وئیر بدل گیا ہے۔۔۔
ڈگری جعلی نکلی تو یہ عدالتی تاریخ کا سب سے بڑا اسکینڈل ہو گا، حضرت سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور ہائیکورٹس کے ججز سلیکٹ کرتے رہے ہیں۔ یہ والا مواد دیکھ کر تو کپتان صفدر سچا لگ رہا ہے۔
غیر جانبدارانہ تحقیقات کے بعد سچ سامنے آنا چاہیے
خیبر پختونخوا حکومت کی پورے صوبے میں عملداری ہے۔ سہیل آفریدی سٹریٹ موومنٹ میں ہر شہر اور گلی گھوما ہے ۔ یعنی خیبر پختونخوا نو گو ایریا نہیں ہے ۔ کیا سرفراز بگٹی بلوچستان کے تمام شہروں میں یوں نکل سکتا ہے؟ زیادہ نہیں تو کوئٹہ سے ہی نکل کر دکھا دے ۔ پھر پتہ چل جائے گا گورنر راج کے پی میں ضروری ہے یا بلوچستان میں
یمن کی عسکری پریڈ: جدید ہتھیار، مضبوط نظم و ضبط اور عالمی طاقتوں کے لیے واضح پیغام! یمنی عوام نے ثابت کر دیا کہ وہ نہ صرف دباؤ کا مقابلہ کرنا جانتے ہیں بلکہ خطے میں طاقت کا توازن بدلنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ 🇾🇪🔥
نو مئی کے کیسز میں بہت strong evidences ہیں جو کہ ہم دیکھ بھی رہے ہیں ویڈیوز کی شکل میں 👏 کیا سہیل آفریدی کے خلاف کاروائی کی جا سکتی ہے ؟ حاجن ۔۔
اگر حکومت یہ سمجھتی ہے کہ سہیل آفریدی کو ہٹا کر کوئی فائدہ ہو گا تو 100 اور آفریدی پیدا ہو جائیں گے ایک ہٹا تو دوسرا آ جائے گا دوسرا ہٹا تو تیسرا آ جائے گا تیسرا ہٹا تو چوتھا آجائے گا ! علی ظفر ۔۔
میجر (ر) ظفر اقبال گوندل آج گوجرانوالہ کی انسدادِ دہشت گردی عدالت سے 14 روز پابندِ سلاسل رہنے کے بعد مقدمے میں ڈسچارج ہوئے، مگر کمرۂ عدالت سے باہر آتے ہی انہیں دوبارہ حراست میں لے لیا گیا۔
ضلعی انتظامیہ منڈی بہاؤالدین کی جانب سے 3-MPO کے تحت ان کی دوبارہ گرفتاری عمل میں لائی گئی۔
ایک مقدمے سے رہائی ملتے ہی دوبارہ حراست —
@PTIofficial
شوکت یوسفزئی کو پلانٹڈ خط لکھنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا ، اتنے آنسو تو آپ کے عمران خان کے اوپر مظالم پر نہیں بہے ،اس کی بہنوں کی گرفتاری پر دکھ نہیں ہوا جتنا آپ کو ایک خط پر تنقید سے صدمہ پہنچ گیا ۔ علی محمد جیسی سیاست کو فالو کرو گے تو یہی ہو گا