یہ سارے بوٹ پالیشیے , انصاف بیچنے والے , یہ بڑے بڑے نام , سب تاریخ کے کوڑے دان میں پھینکے جائیں گے. نام رہے گا اس کا جس نے مزاحمت کی , جس نے سچ کو سچ اور جھوٹ کو جھوٹ لکھا !
یہ انڈین ایجنٹ بہت جلد اپنے انجام کو پہنچنے والا ھے۔ تمام ثبوت منظر عام پر لائے جائیں گے کہ یہ کیسے راء سے فنڈنگ لیتا رہا۔ تاریخ گواہ ھے ایسے غدار کتوں کا انجام بہت بھیانک ہوتا ھے۔ پورا پاکستان اپنا پیٹ کاٹ کر انکو سستا آٹا اور سستی بجلی دے رہاھے۔ لیکن انکا اصل ایجنڈا کچھ اور ھے۔
خدارا اپنی بیٹیوں کو سمجھائیں کہ اگر آپ کواپنا شوہر اچھا نہیں لگتا تو اُس سے جوانی میں جان چھڑ والیاں نا کہ اُس شوہر کا بوڑھے ہونے تک انتظار کرکے اُسی کی اولاد سے اُسے چھتر پڑوائیں 😭🙏۔
اخے ہمارے کُوک پنجاب کھا گیا
پنجاب میں عام آدمی سردیوں میں بھی اپنے گھر بجلی پر گیزر نہیں چلا سکتا جبکہ آزاد کشمیر میں جانوروں کو پانی بھی سردیوں میں گیزر کے ذریعے گرم کر کے پلایا جاتا یورپ سے زیادہ سستی بجلی اور آٹا لیکر پاکستان اور پنجاب کو گالی دیتے ہیں اتنی آزادی مقبوضہ کشمیر میں ھے ؟
جس قیمت پر بجلی آزاد کشمیر کے امیر لوگوں کو مل رہی ہے وہ نرخ پاکستان میں غریب ترین لوگوں کیلئے مختص ہیں جو 100 یونٹ یا اس سے کم بجلی استعمال کرتے ہیں، جواز کیا ہے؟ کہ پن بجلی آزاد کشمیر سے بھی پیدا ہوتی ہے (باقی جہاں سے ہوتی ہے وہاں تو اتنی رعایتی بجلی نہیں ملتی، باور رہے کہ منگلا ڈیم میں جن کی زمینیں آئیں انہیں برطانیہ میں آباد کیا گیا جو زمین چاہتے تھے انہیں پنجاب میں زمینیں الاٹ کی گئیں پھر بھی جتا رہے ہوتے ہیں) چلیں بجلی تو ادھر پیدا ہوتی ہے گندم نہیں لیکن گندم پر بھی سبسڈی اہل کشمیر کو دی جاتی ہے اور جِدھر گندم پیدا ہوتی ہے ادھر کسان رو رہا ہے کہ اسے امدادی قیمت نہیں دی جاتی لیکن جن کو سبسڈی ملتی ہے وہ بھی رو رہے ہیں، باور رہے کہ پورے کشمیر کی آبادی فیصل آباد شہر کے برابر ہے
عمران اور اسکی جماعت نے پاکستانی پرچم جلائے پاسپورٹ کو آگ لگائی
ٹی ٹی پی اور بی ایل اے نے فتنہ الہندوستان کے ساتھ مل کر سبز ہلالی پرچم کو آگ لگائی
اور اب راء فنڈنگ سے چلنے والی ہندوستان ایکشن کمیٹی بھی اسی پرچم کی بے حرمتی کررہی ہے
یہ ہیں پاکستان کے دشمن
یہ پڈانہ ٹرانسپورٹ کی بس ھے،ان کا طرہ امتیاز ھے کہ یہ ریس لگاتے ھوئے بندے ماردیتے ھیں اور پھر ڈرائیور کو فرار کروادیتے ھیں۔ان لوگوں کی بے تحاشا ویڈیوز ان کے اکاؤنٹ سے ڈالی جاتی ھیں جس میں یہ دوسری بسوں سے ریس لگارھے ھوتے ھیں۔ان کو موٹروے پولیس والے ذرا قائدے میں لائیں۔
🚨🇨🇳🇵🇰 چین کا بھارت اور BLA کو کرارا جواب!
کوئٹہ میں معصوم شہریوں پر ہونے والے خودکش حملے پر چین کا بڑا اور باضابطہ بیان:
"بھارت کے زیرِ سرپرستی کام کرنے والے بی ایل اے (BLA) دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔"
چین نے واضح کر دیا کہ وہ دہشت گردی کے خاتمے اور پاکستان کی سلامتی کے لیے ہر حد تک اسلام آباد کے ساتھ کھڑا ہے!
Hindutva group carrying a pig to a housing society in Mumbai, where Muslims were preparing to celebrate Eid. Hindutva jokers have turned India to a terrible joke.
دنیا کی سب سے بڑی ابھرتی ہوئی عالمی معیشت کے لیڈر، چین کے صدر شیخ جنپنگ کی جانب سے پاکستان کی حکومت اور فوجی قیادت کی تاریخی تعریف!
آج ساری رات بھارت اور گولڈ سمتھ کے چیلوں میں برنول شارٹ رہے گی۔
لاہور سے پختونخواہ کے لئے گاڑیوں میں کوئ سیٹ نہیں مل رہی ہے،
اس سے اندازہ لگائیں کہ تعلیم ،روزگار اور علاج کے لئے کروڑوں پختون بھائی لاہور/پنجاب میں آباد ہیں.
لیکن جب لوگ کہتے ہیں لاہور/پنجاب میں گورننس بہتر ہے تو کچھ ناسمجھ دوستوں کو برا لگتا ہے.
Why is the KP government so incompetent? This is embarrassing. Prince Aga Rahim Khan V landed in Chitral today, and they were still busy laying out the red carpet. These arrangements should be completed at least one hour before the guest’s arrival. Har cheez mae nalayaki! 🤦🏽♂️
Saudi Arabia released footage showing Pakistan Armed Forces standing vigilant in defense of the holy sites, once again proving that the real guardians of our sacred Khana Kaaba remain ever ready to protect the heart of the Muslim Ummah. 🇵🇰🕋🇸🇦
کوئٹہ دھماکے کا ایک المناک پہلو یہ کہ دھماکہ اسقدر شدید تھا کہ ٹرین ٹریک کے قریب کے جتنے گھر وہ بھی تباہ ہو گے کتنے بلوچ خاندان اجڑ گے ان سب کا کسی سیاست یا ریاست سے تعلق نہی تھا یہ عام لوگ تھے ان کے بچے بھی بی ایل اے کے بلوچ دہشت گردوں نے مار دیے ہیں
اچھی خبر
آسٹریلیا نے کالعدم بی ایل اے کو دہشت گرد قرار دے کر پابندی لگا دی
اب باقی ملک بھی اس پر پابندی لگائیں گے اور اقوامِ متحدہ سے بھی پابندی لگے گی