Extremely devastated to hear about your daughter passing away. May Allah bless her soul in peace & give you all strength to bear this great loss. Aameen summa Aameen .@sherryrehman
Condolences to all family members.
ٹرمپ نے دعویٰ کیا تھا ایران کو چار دن میں ختم کر دیں گے۔ جنگ اب چوتھے ہفتے میں داخل ہو چکی ہے، نہ تو ایران ختم ہوا اور نہ جھکا۔ الٹا اسرائیل کو میزائیل مار مار کر بھوسہ بنا رہا ہے۔
https://t.co/fZD7KKaVSF
انتہائی تکلیف دہ خبر!! 😭😭
ڈاکٹر عمران فاروق بھائی شہید کی اہلیہ شمائلہ عمران فاروق باجی لندن میں انتقال کرگئیں۔
اللۂ تعلی انکی مغفرت فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلیُ سے اعلی مقام عطا فرمائیں اور بچوں کو صبر جمیلُ عطا فرمائیں۔انکے تمام اہل خانہ سے دلی تعزیت۔
💔💔💔😭😭😭
شہید علی رضا عابدی کے دردناک قتل کی رات ہے کل۔ 25 دسمبر -
علی بھائی کے دوستوں اور چاہنے والوں سے گزارش ہے کہ قاتلوں کو بے نقاب کرنے کے مطالبے سے دستبردار نا ہوں۔ قتل چاہے پرانا کیوں نا ہو، قاتل ابھی بھی آزاد ہیں۔ احتجاج جاری رکھیں
امریکہ کی بوسٹن یونیورسٹی سے پڑھ کر آنے والا
بے تحاشہ مہذب بااخلاق باکمال
آنکھوں میں چمک ہونٹوں پر مسکراہٹ کے ساتھ لوگوں کو اپنی محبت سے جوڑنے والے سید علی رضا عابدی کی صورت میں ھم امید لگن امکان اور ایک نہایت زہین انسان سے محروم ہوگئے
#ہم_نہیں_بھولے_شہید_عابدی#25_December
Mr COAS Asim Munir Sb, thank you taking a bold step & arresting Gen Faiz Hameed. His actions were clear for destabilising the country. Recently .@AbsarAlamHaider Sb has revealed about the murder of MQM’s MNA Ali Raza Abidi on the behest of Gen Faiz thru his Ret’d Army personnel.
Breakthrough expected in my our dear brother @abidifactor's 2018 murder case! @AbsarAlamHaider's revelation exposes the officer close to Faiz, of killing Abidi, a strong opponent to their party in Gulshan constituency. Let's hope this leads to justice for our brother. #Karachi
اگر آپ جبر کےخلاف تب نہیں بولتے جب بولنا مشکل ہے تو پھر عمر بھر بولتے رہیں کیا فرق پڑتا ہے؟ آج ابصار عالم اس کے خلاف بول رہے ہیں جس کےلیے کل لفٹ ہی لفٹ تھی۔ جو کہنا تھا تب کہتے،شاید نقصان اٹھاتے مگر امر ہو جاتے
یہ مصلحت ہے۔ لوگ خالد علیگوں کو یاد رکھتے ہیں، ابصار عالموں کو نہیں