@AdeelAli_PTI@jawadahmadone ابھی ہم لانگ مارچ میں مصروف ہیں ، دفعہ کرو اس کو بھی اور اس کو بھی ، خان صاحب کی رہائی زیادہ ضروری ہے ان پاگلوں پر کون دماغ کھپاے
@AtharSb12@muneebfaruqpak نا مسڑ نا ، سھیل لالا نہیں نہیں جارہا اس کے علاؤہ جس کا دل جہاں چاہ رہا ہے جاے، بھلے سے بھاڑ میں ہی چلے جاؤ ، بھلے سے گھٹر میں گر جاؤ ، بھلے سے گائے کے گوبر میں گر جاؤ ، بھلے سے پنجاب دی ماں مریم بڈھی کے گود میں جا کے مر جاؤ۔۔
محمود خان اچکزئی نے تحریک انصاف کو کہا ہے، کہ عمران خان نے مزاکرات کا اختیار مجھے دیا ہے، میں ایسے کسی مزاکرات کا حصہ نہیں بنوں گا، جو عمران خان کی اجازت کے بغیر ہوں، یا جس میں عمران خان سے ملاقات نا ہو، حبیب اکرم
یوتھیو ! میں ہر طرح کے حالات کا موازنہ ان خاموش شاموں سے کرتا ہوں جب زمان پارک کے باہر ایک رجسٹر رکھا ہوتا تھا۔ آنے جانے والوں کا ایک سپاہی اندراج کرتا تھا۔ لوگ پارٹی چھوڑ رہے تھے۔ سوشل میڈیا پر سب کو سانپ سونگھا ہوا تھا۔ جیسے سانپ اپنے شکار کے گرد خود کو لپیٹ کر کس لے۔ جیسے کوئی کمزور جانور مگرمچھ کے جبڑوں میں پھنس جائے۔
اگر آپ کو پڑھنا آتے ہوں تو یہ لائکس ، شئیرز اور ریچ جھوٹ نہیں بولتے۔ یہ رحجان بتاتے ہیں۔ سوشل میڈیا یوزرز کا سیمپل سائز ملک میں رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد سے زیادہ ہے۔ یعنی ممکن ہے ووٹنگ ٹرن آوٹ اکثریتی آبادی کی رائے کا عکاس نہ ہو۔ ممکن ہے۔ لیکن سوشل میڈیا کے اعداد و شمار اکثریتی رائے کی عکاسی نہ کریں ناممکن ہے۔
چند لوگ بچے تھے اور بھی ڈرے ڈرے سہمے سہمے۔ اب ہزاروں لوگ ہیں جو دن رات ایک کیے ہوئے ہیں۔ ہر طرح کی دھمکیوں کی پرواہ کیے بغیر۔ بہت سارے نقصانات اٹھائے ہوئے۔ نفرت کی انتہاء کو پہنچے ہوئے اور آگ اگلتے ہوئے۔ اگر ہم اس خاموشی سے نکل آئے ہیں تو اب تو ہم طاقتور ہی بہت ہوچکے۔ دشمن کے چہرے پر ناکامیاں ہی بہت ملی جاچکیں ، جگہ جگہ پھنس چکے۔
ہم درست سمت میں بڑھ رہے ہیں اور دشمن غلط سمت میں۔ ہماری جو کمزوریاں تھیں وہ ختم ہوتی جارہی ہیں اور دوسری طرف مشکلات بڑھتی چلی جارہی ہیں۔ وہ واپس نہیں مڑ رہے اور ہمارے قدم رک نہیں رہے۔ انکے آگے تباہی ہے اور ہمارے آگے کامیابی۔ ڈٹے رہے ، پر امید رہو اور چڑھ کے رہو۔ یہ جیت نہیں سکتے ہم ہار نہیں سکتے۔