یہ گرین بسوں کے عملے کا دماغ خراب کیوں ہوتا جا رہا ہے، اگر لڑکی نیچے آ جاتی تو ذمے دار کون ہوتا، بس کے دروازے سے دھکا دینے والے اِس بدتمیز اور جاہل نوجوان نے غلطی لڑکی کی نکالنا تھی، بھلا ہو ویڈیو بنانے والے کا، جس نے اِس ڈنگر کی حرکت کو قید کر لیا۔۔!!
"خواجہ آصف نے ایسے ہی بات نہیں کی۔ وہ بڑے سینیئر سیاست دان ہیں، وزیرِ دفاع ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پس پردہ شخصیات بیٹھی ہوئی ہیں، جنہیں اچانک لانچ کریں گے۔ پنجاب میں متبادل نظام کے لیے اسپیکر ملک احمد خان موسٹ فیورٹ ہیں۔ ایک اشارے کی دیر ہے، ساری صوبائی اسمبلی ملک احمد خان کے پیچھے کھڑی ہے۔ صوبائی اسمبلی میں مریم نواز کو اندرونِ خانہ کوئی بیک نہیں کرتا"۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
🚨🚨
کوہاٹ میں گیارہ پولیس اہلکار دہشتگرد درندوں نے شہید کر دیئے، پولیس اُنکے جنازے اُٹھا رہی ہے اور اُس ہی رات گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا ہاؤس میں بندر مچائے جارہے ہیں۔۔عام آدمی اور حُکمران اشرافیہ کی ترجیحات اور تکالیف کا فرق دیکھ لیں!
kPK میں پولیس کی شہادتوں کے بعد گورنر ہاؤس میں جشن
اس سے پہلے اسلام آباد دھماکے میں بڑی تعداد میں شہادتوں کے دن مریم نواز نے لاہور میں جشن منایا تھا
جبکہ دہشتگردی کیخلاف PTI سنجیدہ نہیں ہے۔
اہم خبر ، سردار لطیف کھوسہ کی عمران خان ملاقات متعلق اہم گفتگو "تین چار گھنٹے طویل ملاقات ہوئی بشری بی بی بھی موجود تھیں ان کی صحت مقدمات پر بات ہوئی ہے کل پوری تفصیل لکھیں گے سب کچھ آشکار ہو جائے گا آنکھ اور بلڈ پریشر کا معاملہ خوفناک حد تک موجود ہے پوری طرح مستعد تھے ارادہ بھی بہت زیادہ مضبوط تھا 28 ویں ترمیم پر بات ہوئی ہے اس پر کچھ مزید نہیں کہوں گا پوری طرح تمام معاملات پر بات ہوئی ہے "
On 8 November 2026, Pakistani media sources reported that a doctor was allowed to visit my father Imran Khan in Adiala jail. There was no official acknowledgment of this. Adiala jail lacks the necessary equipment to perform the kind of tests he needs to provide proper medical assessments and treatment. My father has rapidly developed hypertension despite never having had high blood pressure before, and no family history of it. This raises the concern that external agents may have been used. Without assessment by independent, unbiased doctors, that cannot be ruled out. I demand, also on behalf of the rest of our family, that he should immediately receive proper medical treatment at Shifa International Hospital in the presence of his own doctors, as ordered by Pakistan’s Supreme Court in August. We would hold Asim Munir responsible for any sudden adverse health event suffered by my father in jail.
Thank you, @AbdulElSayed, for your vital leadership in exposing the stark realities facing Pakistan today. Your willingness to speak truth to power challenges a system where democratic rhetoric is used to shield a repressive, authoritarian regime. By cutting through this political facade, your voice provides essential clarity and a powerful platform for those striving for genuine justice and accountability.
فضل الرحمٰن صاحب کے بھائی نے کور کمانڈر ہاؤس پر دهاوا بولنے کی دهمكی دے ڈالی۔
فرماتے ہیں کہ اگر ہمارے والد مفتی محمود کے نام سے منسوب مرکز کو مسمار کرنے کی کوشش کی تو کور کمانڈر ہاؤس کی حفاظت کر لینا۔۔
اب 9 مئی پر سیاست کرنے والے فارم 47 گروپ کیلئے اصل چیلنج آیا ہے۔
یہ الفاظ مولانا فضل الرحمان کے ہیں۔۔غور سے سنیے ۔۔ دن بدلتے ہیں تو دل بھی بدل جاتے ہیں ۔
“جو تمہیں گالیاں دے وہ صدر وزیر اعظم ، وزیر اعلی اور وزیر دفاع بن جائے اور جو کہے کہ یہ ملک بھی میرا ہے اور فوج بھی میری ہے وہ آج جیل میں ہے اور اس کی پارٹی کو جلسہ کرنے کی بھی اجازت نہیں “
قاضی فائز عیسیٰ کی ٹیم کا ایک اور کھلاڑی ریٹائر ہونے جارہا ہے۔ سب نے جانا ہے، سب چلے جائیں گے۔ پاکستان کی تاریخ عوام کے حقوق لوٹنے والے ان مجرموں کو معاف نہیں کرے گی۔ حقوق العباد سلب کرنے پر تو اللہ کی سخت پکڑ میں تو آنا ہی آنا ہے۔
عمران خان کی حکومت خلاف جب مولانا فضل الرحمٰن نے سری نگر ہائی وے بند کی تھی تو اُس وقت سب کچھ ٹھیک تھا۔ مولانا کی جماعت بڑی منظم اور اُن کا احتجاج جمہوری حق قرار دیا جا رہا تھا۔
لیکن حیرت ہوتی ہے کہ یہ لوگ حالات کے ساتھ اپنا مؤقف کیسے بدل لیتے ہیں۔ کل تک جو مولانا درست تھے، آج جب انہوں نے موجودہ حالات پر ذرا اختلاف اور تنقید شروع کی ہے تو اچانک وہ ریاست مخالف ہو گئے، ان پر قبضے کرنے اور ریاست کو چیلنج کرنے جیسے الزامات لگنے شروع ہو گئے۔
آج کل یہی الزامات آپ کو مختلف رنگوں کے نیوز چینلز پر بیٹھے بعض صحافیوں کی زبان سے سننے کو ملیں گے۔۔
یہ دنیا کا واحد مخبوط الحواس شخص ہے جو گورنر راج کو آئینی کہتا ہے عدلیہ کو زیردام لانے کے لیے بروٹ میجارٹی کی دھمکیاں دیتا ہے اور پھر عوام کو اپنے جیسا سمجھتے ہوئے اس طرح کے بیانات جاری کرتا ہے
راولاکوٹ اور کشمیر سے متعلق سوال پوچھنے پر چیف سیکرٹری کی جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی کو دھمکی، کہا کہ اگر یہ ویڈیو یا سوال میڈیا پر آیا تو اچھا نہیں ہو گا۔ اندازہ لگائیں کیا صورت حال ہے۔۔۔
18 years ago, in 2008, Imran Khan had a vision. Today, that vision is becoming reality.
How far behind this visionary leader are we as Muslims?
His vision cost him his freedom, yet his courage and commitment to change remain unshaken. He sacrificed everything for our better future!...
رات کو جو امیدوار الیکشن میں بھاری اکثریت سے ُ جیت رہا تھا ، جب صبح سو کر اٹھے تو وہی الیکشن جیت چکا تھا۔ ہارنے والے نے شکست بھی تسلیم کر لی۔ شکست خوردہ پارٹی نے فاتح پارٹی کی فتح تسلیم کرتے ہوے عوامی وسیع مفاد میں مل کر کام کرنے کا عندیہ دیا۔
پاکستانیوں کے لیے بریکنگ نیوز ‼️
ثمر پھنس گئی ،
سہیل آفریدی کب منظر عام پر آئے گا ! عاصمہ ۔
تحقیقات کر کے ایک لسٹ بنے گی کہ ان پہ کوئی چارج شیٹ ہے یا نہیں ہے تب انہیں منظر عام پہ لایا جائے گا ! ثمر ۔۔
یعنی ابھی آپ کو پتہ ہی نہیں ہے ایک آدمی بند ہے اور اس کے چارجز ابھی ڈیفائن نہیں ہوئے ! مظہر عباس ۔
روز چارجز میں اضافہ ہو رہا ہے ! ثمر
ایسے کہاں ہوتا ہے کہ آپ پہلے بند کر کے پھر تلاش کر رہے ہیں کہ کیسز کیا ہیں ! مظہر عباس ۔۔