یہ نواز شریف کن کو کہہ رہا ہے: ’’میں تو آپ لوگوں سے نہیں ڈرا، کیا دو تین جنرل 15 کروڑ عوام کو کھا جائیں گے؟ آپ لوگ کیوں ڈر رہے ہو؟‘‘
شریف خاندان کو ہر قسم کی چھوٹ حاصل ہے، ان کے خلاف کارروائی کس نے کرنی ہے؟
ؔ2018 میں نواز شریف نے ایک ترک کمپنی کو ایک ہی جھٹکے میں پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے 80 ملین ڈالر کا فائدہ پہنچا دیا۔ ایسے تمام منصوبوں کی ٹریل سیدھا وزیرِاعظم ہاؤس تک جاتی تھی۔ ایسے ہی نہیں ان کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بن گئے!مالک۔
Please help us find M. Asif. He is missing since July 13th from Nawabshah (Sindh) #ZainabAlertApp
ZAINAB ALERT
👉FB https://t.co/9e9ySEc7Zq
👉Twitter https://t.co/4lbSNRH8xq
➡️Android https://t.co/T4K4DfIZYl
➡️https://t.co/pEyV1rOgDi
گوجرانوالہ بخنے والا میں مون سون کی بارش کے بعد 50 سال سے پنجاب پر زبردستی مسلط خاندان کی کارکردگی کھل رہی ہے ماں کا ایک معصوم بچہ گلی میں کھڑے ہونے والے پانی میں گرجائے کی وجہ سے فوت ہو گیا
وہی کمر ہے جو کبھی سیدھی نہیں ہوتی تھی۔۔۔۔۔ ہن ایدھیاں شاٹاں چیک کرو!
اقتدار نے کیسے کمر سیدھی کر دی!
ویسے شریف خاندان کے جمہوری دعوؤں کی طرح ان کی بیماریاں بھی جعلی ہیں۔
شہبازشریف اور مریم نواز دونوں ہمدردی حاصل کرنے کے لئے کینسر کی جھوٹی خبریں پھیلاتے رہے۔
نوم لیگی اور اسٹیبلیشمنٹ کے نمائندے اب ذرا
سوچ سمجھ کر ہی عوام کے درمیان آئیں !!
سولجر بازار پولیس نے اصغر عابدی کو
بچا لیا ورنہ عوام نے پانی کی قلت اور دیگر مسائل حل
نہ کرنے پر آج خوب "پذیرائی" کر دی تھی
Every day that Sila’s treatment is delayed, her condition becomes worse.
Because of the delay in stabilizing her spine, she has developed severe and dangerous looseness between her vertebrae, causing her constant pain and putting her health at greater risk.
Despite all this pain, Sila still dreams of walking again, returning to school, and learning like other children her age. My heart breaks because I want to make her dream come true, but I cannot afford the costs of travel or the surgery she urgently needs.
Please help give Sila a chance to heal and return to the life she dreams of. Any support or sharing can make a difference. 🤍
https://t.co/OzDrS7YxF7
میڈم تھیف منسٹر خود گیارہ ارب کے جہاز پر عیاشیاں کرتی پھر رہی ہے جبکہ پنجاب کا غریب مزدور دیہاڑی دار طبقہ سڑکوں پر رُل رہا ہے۔ اب سرکاری ملازمین بھی تنخواہیں نہ ملنے پر سراپہ احتجاج ہیں۔
پورے پنجاب میں ستھرا پنجاب ملازمین کے احتجاج کے بعد ڈی ایچ کیو اوکاڑہ اور ٹی ایچ کیو رینالہ خورد میں درجہ چہارم کے ملازمین کا تین ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاج۔