وزیرِ ریلوے محمد حنیف عباسی کی زیر صدارت ریلوے ایڈوانسڈ انفراسٹرکچر نیٹ ورک (RAIN) منصوبے پر اہم اجلاس۔
ریلوے ایڈوانسڈ انفراسٹرکچر نیٹ ورک (RAIN) منصوبے پر ڈائریکٹوریٹ آف آئی ٹی کی تفصیلی پریزنٹیشن۔
RAIN منصوبہ پاکستان ریلوے کی تاریخ کا سب سے جامع ڈیجیٹائزیشن منصوبہ۔
ریلوے ایڈوانسڈ انفراسٹرکچر نیٹ ورک (RAIN) کا فیز ون باقاعدہ طور پر ایکزیکیوٹ ہو چکا۔
وزیرِ ریلوے کو RAIN منصوبے کے فیز ون کی جون 2026 تک تکمیل کی یقین دہانی۔
ڈائریکٹوریٹ آف آئی ٹی کے مطابق RAIN فیز ون پاکستان ریلوے اپنے ریونیو سے مکمل کرے گا
RAIN فیز ون کے تحت تمام ٹرینوں اور لوکوموٹیوز کی GPS ٹریکنگ متعارف
بڑے ریلوے اسٹیشنز پر سیف اینڈ اسمارٹ ریلوے اسٹیشنز قائم کیے جائیں گے۔
راولپنڈی ماڈل کی طرز پر دیگر بڑے اسٹیشنز کو اسمارٹ بنایا جائے گا۔
RAIN منصوبے کے تحت منتخب ریلوے اسٹیشنز پر تیز رفتار انٹرنیٹ فراہم کیا جائے گا۔
ریلوے ہیڈکوارٹر اور تمام ڈویژنز میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز قائم ہوں گے۔
RAIN فیز ون میں ML-1 کے 1700 کلومیٹر ریلوے نیٹ ورک کی فائبرائزیشن شامل۔
RAIN منصوبہ ریئل ٹائم مانیٹرنگ اور ڈیٹا بیسڈ فیصلوں کو ممکن بنائے گا۔
ڈیجیٹل نظام سے ٹرین تاخیر اور حادثات میں نمایاں کمی آئے گی۔
کمانڈ اینڈ کنٹرول سسٹم سے ہنگامی صورتحال میں فوری اور مؤثر ردِعمل ممکن۔
RAIN منصوبہ مسافر سہولیات اور آپریشنل کارکردگی میں نمایاں بہتری لائے گا۔
@UmarFerozpuria They could have been saved by the use of helicopter which could have been easily available. @GovernmentKP@ndmapk needs to upgrade herself by launching an emergency helpline for effective emergency response.
@GovtofPakistan@pmln_org
@CDAthecapital Bullshit! The most incompetent department if you talk about sector development... What about E-12/2??? Have you delivered? Have you developed? It's been decades and generations are waiting.
May all the responsible rot in hell... #E12#DevelopE12#CDAcares#Shame