@amberdanishh@OfficialDGISPR اسی لیے جیسا کہ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کالر اور کوور سطح زمین پر ہی رکھے ہوئے ہیں نصب نہیں کیے گئے،
بائنڈر کے بعد کارپٹنگ کے مرحلے میں روڈ کا درست لیول نکالا جاتا ہے اور مین ہول کو اس لیول کے برا��ر کیا جاتا ہے۔
یہ سڑک انشا اللہ ایک ماہ میں مکمل ہوجائے گی۔
۔
@amberdanishh@OfficialDGISPR نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں سڑک پر نیا سیوریج سسٹم ڈالا گیا ہے ۔
اسکے بعد ابھی پہلی تہہ بائنڈر کی بچھائی گئی ہے۔
اس دوران چونکہ عید کی آمد ہے تو مین ہول میں آلائشیں اور ملبہ گرنے سے روکنے کے لیے عارضی طور پر مین ہول کو ڈھک دیا گیا ہے۔
@RahilaMujahid اسی لیے جیسا کہ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کالر اور کوور سطح زمین پر ہی رکھے ہوئے ہیں نصب نہیں کیے گئے،
بائنڈر کے بعد کارپٹنگ کے مرحلے میں روڈ کا درست لیول نکالا جاتا ہے اور مین ہول کو اس لیول کے برابر کیا جاتا ہے۔
یہ سڑک انشا اللہ ایک ماہ میں مکمل ہوجائے گی
@RahilaMujahid نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں سڑک پر نیا سیوریج سسٹم ڈالا گیا ہے ۔
اسکے بعد ابھی پہلی تہہ بائنڈر کی بچھائی گئی ہے۔
اس دوران چونکہ عید کی آمد ہے تو مین ہول میں آلائشیں اور ملبہ گرنے سے روکنے کے لیے عارضی طور پر مین ہول کو ڈھک دیا گیا ہے۔
@NaushadAhm41622@wajih_sani اسی لیے جیسا کہ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کالر اور کوور سطح زمین پر ہی رکھے ہوئے ہیں نصب نہیں کیے گئے،
بائنڈر کے بعد کارپٹنگ کے مرحلے میں روڈ کا درست لیول نکالا جاتا ہے اور مین ہول کو اس لیول کے برابر کیا جاتا ہے۔
یہ سڑک انشا اللہ ایک ماہ میں مکمل ہوجائے گی۔
@wajih_sani اسی لیے جیسا کہ ویڈیو میں دیکھ سکتے ہیں کالر اور کوور سطح زمین پر ہی رکھے ہوئے ہیں نصب نہیں کیے گئے،
بائنڈر کے بعد کارپٹنگ کے مرحلے میں روڈ کا درست لیول نکالا جاتا ہے اور مین ہول کو اس لیول کے برابر کیا جاتا ہے۔
یہ سڑک انشا اللہ ایک ماہ میں مکمل ہوجائے گی۔
@wajih_sani بلاک ایل میں بننے والی نئی نامکمل سڑک کی حقیقت۔۔
نارتھ ناظم آباد بلاک ایل میں سڑک پر نیا سیوریج سسٹم ڈالا گیا ہے ۔
اسکے بعد ابھی پہلی تہہ بائنڈر کی بچھائی گئی ہے۔
اس دوران چونکہ عید کی آمد ہے تو مین ہول میں آلائشیں اور ملبہ گرنے سے روکنے کے لیے عارضی طور پر مین ہول کو ڈھک دیا ے،
@KmcPakistan@murtazawahab1@Daniyal87952677@ChacharFayaz میر صاحب نارتھ کراچی سلیم سینٹر کے پیڈسٹیرین بر کے لیے بھی کچھ کریں بہت بری حالت ہے فٹ کے حساب سے مٹی کی تہہ جمی ہوئی ہے سیڑھیوں پر برائے مہربانی اس کی صفائی کے لیے ضروری ہے کہ امات جاری کریں
@KmcPakistan@murtazawahab1@Daniyal87952677@ChacharFayaz مرتضی وہاب صاحب برائے مہربانی سلیم سینٹر نارتھ کراچی کے پیڈسٹیرین برج کی صفائی اور مرمت کے لیے کچھ کریں بہت برا حال ہے۔کئی سالوں سے اس برج پر جھاڑو تک نہیں لگی گداگروں اور ذہنی مریضوں نے اس پر اپنا بسیرا بنا لیا ہے
@murtazawahab1 مرتضی وہاب صاحب برائے مہربانی سلیم سینٹر نارتھ کراچی کے پیڈسٹیرین برج کی صفائی اور مرمت کے لیے کچھ کریں بہت برا حال ہے۔کئی سالوں سے اس برج پر جھاڑو تک نہیں لگی گداگروں اور ذہنی مریضوں نے اس پر اپنا بسیرا بنا لیا ہے
@ShahidHussainJM میرے بھائی سڑک نہیں بیٹھی ہے بہت اعلی معیار کا کام ہوا ہے یہ سیوریج کی لائن کے مین ہول کی مرمت کا کام ہو رہا ہے باقاعدہ صاف نظر ارہا ہے برائے مہربانی تنقید برائے تنقید نہ کریں تعمیری کاموں کی حوصلہ افزائی کریں
@murtazawahab1 بھائی میر صاحب سلیم سینٹر نارتھ کراچی پیڈسٹرین برج کے صفائی اور مرمت کے لئے کوئی حکم صادر کریں۔میں گواہ ہوں سالوں سے پیڈسٹرین برج پر جھاڑو بھی نہیں لگی۔

@murtazawahab1 برائے مہربانی سلیم سینٹر نارتھ کراچی کے پیڈسٹرین برج کی صفائی ستھرائی اور رنگ روغن کا انتظام کیا جائے ۔8 انچ تک مٹی جمع ہوئی ہے اس برج پر۔سالوں سے صفائی نہیں ہوئی ہے۔