فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
اگر سال کا گرم ترین دن 22 جون اتنا ٹھنڈا ہو سکتا ہے تو اپنے رب پے یقین رکھیں ایک دن آپکے مسائل بھی حل ہو جائیں گے۔
@YouTube I have received email of completion of subscribers and watch time of my channel but still watch is not updated on monetisation page . Please solve the isse
Channel Email : [email protected]
بیٹی کا رشتہ ایک غریب مگر نیک لڑکے کا آئے تو منا کر دیں گے ،
لیکن اگر بیٹی کا رشتہ امیر اور بگڑے ہوئے لڑکے کا آئے تو " اللہ سب ٹھیک کردے گا" کہ کر کردیں گے
جو اللہ بگڑے ہوئے کو ہدایت دے سکتا ہے وہ غریب کو دولت نہیں دے سکتا؟
#copied#sharetoaware