Alhumdullah! I’m Thankful to Allah and my Seniors of “PAKISTAN PEOPLES PARTY PARLIAMENTARIANS 🇱🇾✌️”for giving me Ticket to Participate in “LOCAL BODY ELECTIONS “from (UC-07,WARD-01) FOR “GENERAL COUNSELOR”🇱🇾👍
#voteforchange2022#PPP#TeerPayThappa#BilawalBhuttoZardari
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کا بلوچستان میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ردّ الفتنہ ۳ پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
صدر نے واشک اور مستونگ میں 12 بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتن�� ہندوستان دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا
بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنۂ ہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں سیکیورٹی فورسز کے عزم اور مہارت کا مظہر ہیں: صدر زرداری
فتنۂ ہندوستان اور اس کے سہولت کار پاکستان کے امن، استحکام اور ترقی کے دشمن ہیں، ان کے مذموم عزائم ہر صورت ناکام بنائے جائیں گے: صدر زرداری
اللّہ تعالیٰ پاکستان کے ہر گوشے کو امن و استحکام اور ہماری سیکیورٹی فورسز کو ہر محاذ پر کامیابی عطا فرمائے: صدر زرداری
پاکستان میں نئے صوبوں یا انتظامی یونٹس کا قیام صرف آئین، پارلیمان اور متعلقہ صوبائی اسمبلیوں کی منظوری سے ہی ممکن ہے۔ حکمرانی کے نظام میں بہتری کے لیے آئینی عمل، سیاسی اتفاقِ رائے اور مضبوط جمہوری ادارے ہی پائیدار حل ہیں۔ ساتھ ہی آزاد جموں و کشمیر انتخابات میں سامنے آنے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات عوام کے اعتماد کی بحالی کے لیے ناگزیر ہیں۔
جنرل سیکریٹری پی پی پی پی نیئر حسین بخاری
@NayyarBokhari
2024 کے انتخابات میں سب کو پتہ ہے کہ نواز شریف جیتے تھے یا ہارے تھے، یہ بھی سب کو معلوم ہے کہ مریم نواز جیتی تھی یا ہاری تھی اور شہباز شریف جیتے تھے یا ہارے تھے۔ سعید غنی
Work on the construction of Munawar Chowrangi Underpass has been completed & it will be opened for public on Sunday. The beautification & tiling of its side walls will continue. After opening the underpass, the slip and service lanes will also be constructed #KarachiWorks
It's been 30 hours since we have lost contact with our uncle Fayyaz Sangi
Thank you to #SindhPolice For cooperation🙏 also all friends, fellow from civil society and all those who helped flag this.
خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری، شہید میر شاہنواز بھٹو کی صاحبزادی سسی بھٹو کے ہمراہ شہید میر شاہنواز بھٹو کے 41ویں یوم شہادت کے موقع پر گڑھی خدا بخش میں شہدائے جمہوریت کے مزارت پر حاضری دے رہی ہیں۔
@AseefaBZ
Under the visionary leadership of Chairman PPP @BBhuttoZardari,
✅ Another promise turning into reality!
The 3 MGD Rohri Water Filtration Plant will provide safe, clean drinking water by treating water from the Indus River with modern technology bringing better health and an improved quality of life for the people of Rohri.
#SukkurDevelopment #Rohri #PPP #Sindh
مظفرآباد: پاکستان پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر کے سیکرٹری اطلاعات سردار جاوید ایوب کی نیوز کانفرنس
مظفرآباد: الیکشن کمیشن نے ایل اے 27 میں پولنگ ملتوی کر کے دھاندلی کا راستہ بنایا، جاوید ایوب
مظفرآباد: ہم نے دن کے دس بجے تک الیکشن کمیشن کو کہا کہ پولنگ شروع کرا دیں، جاوید ایوب
مظفرآباد: ادھر ایک طرف الیکشن ہو رہا تھا، ایک طرف ملتوی تھا، ج��کہ دونوں انتخابی حلقوں کی ایک ہی مرکزی سڑک تھی، جاوید ایوب
مظفرآباد: مسلم لیگ ن کو راستہ دینے کے لیے ایل اے 27 میں پولنگ ملتوی کی گئی، جاوید ایوب
مظفرآباد: ن لیگ کو اندازہ تھا کہ ان کی جماعت وہاں تیسرے نمبر پر ہے، جاوید ایوب
مظفرآباد: ایل اے 27 میں پیپلز پارٹی اور آئی پی پی کا مقابلہ تھا، ن لیگ تو تیسرے نمبر پر بھی 10 ہزار ووٹ تک تھی، جاوید ایوب
مظفرآباد: الیکشن کے دن پولنگ عملہ ایک گھر سے برآمد ہوا، الیکشن کمیشن کو درخواست دی مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی، جاوید ایوب
مظفرآباد: کئی پولنگ اسٹیشنوں سے ہمارے پولنگ ایجنٹس کو فارم 24 نہیں دیا گیا، جاوید ایوب
مظفرآباد: کچھ پولنگ اسٹیشنوں سے فارم 24 ہاتھ سے تیار کر کے دیا گیا، یہ الیکشن کمیشن کا فارم 24 نہیں تھا، جاوید ایوب
مظفرآباد: یہ کس طرح کا الیکشن ہے، پولنگ عملہ حلقے سے واپس ریٹرننگ آفیسر کے پاس جانے کے بجائے ایک امیدوار کے گھر جاتا رہا، جاوید ایوب
مظفرآباد: سرلی سچہ منہا پولنگ اسٹیشن پر دیگر ایجنٹس کو باہر نکال کر ٹھپے لگائے گئے، ہم نے اسی وقت درخواست دی مگر کوئی کارروائی نہیں ہوئی، جاوید ایوب
مظفرآباد: کسی جگہ فوج کی نگرانی میں انتخاب نہیں ہوا، پنجاب پولیس کے اہلکار تعینات تھے، جاوید ایوب
مظفرآباد: سریاں پولنگ اسٹیشن سے بیلٹ پیپرز کے 59 سیریل نمبر غائب ہیں، وہ ووٹ کہاں گئے، کسی نے کوئی جواب نہیں دیا، جاوید ایوب
مظفرآباد: پولنگ عملے کی جانب سے جہاں اسٹیمپ لگانا ضروری تھا، وہاں سادہ کاغذوں پر دستخط کیے گئے، جاوید ایوب
مظفرآباد: ہم اس الیکشن کو نہیں مانتے، قانونی فورم پر جائیں گے، جاوید ایوب
مظفرآباد: ہماری بات الیکشن کمیشن میں نہ سنی گئی تو ہمیں احتجاج پر مجبور کیا جائے گا، جاوید ایوب
مظفرآباد: جب پاکستان پیپلز پارٹی سڑکوں پر نکل آئی تو پھر ان کے بس میں نہیں رہے گا، جاوید ایوب
@JavedAyoub
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے سیاسی تحریک کے اعلان کی بنیاد آزاد جموں و کشمیر انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور عوامی مینڈیٹ کی پامالی ہے۔ شفاف، آزاد اور غیرجانبدار انتخابات ہی جمہوریت کی اصل ضمانت ہیں۔ پیپلز پارٹی کا واضح مؤقف ہے کہ آئ��نی حدود میں رہتے ہوئے عوام کے ووٹ، جمہوری اقدار اور انتخابی اصلاحات کے لیے جدوجہد جاری رہے گی۔
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر شرمیلا فاروقی
@sharmilafaruqi
Chairman Pakistan Peoples Party Bilawal Bhutto Zardari pays rich tribute to the sacrifices of three devoted PPP workers - Shaheed Usman Ghani, Shaheed Idrees Totee and Shaheed Idrees Baig - on the occasion of their martyrdom anniversary.
Read More: https://t.co/9UuzPdknXn
نئی نسل کا نیا عہد، بااختیار آزاد جموں و کشمیر
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری 7 اگست کو آزاد جموں و کشمیر کی انتخابی مہم کے سلسلے میں ضلع باغ میں جلسہ عام س�� خطاب کریں گے۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#PoonchMainTeerChaleyGa
On directions of Provincial President Engr. Zahid Hussain Lashari, several engineers from various Districts of Karachi joined the Peoples Engineers Forum @PPP_Org Karachi Division under the leadership of Engr. Syed Zaryab Anwar.
#PeoplesEngineersForum#PPP#Karachi#Engineers
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پی کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس، بجٹ، گلگت بلتستان انتخابات اور آزاد کشمیر سے متعلق صورت حال پر بات ہوئی
@BBhuttoZardari
کشمیر سمیت ملک کے ہر حساس خطے میں امن، استحکام اور قانون کی بالادستی ناگزیر ہے۔ موجودہ علاقائی و عالمی چیلنجز کے تناظر میں قومی یکجہتی اور ریاستی مفاد کو مقدم ��کھنا ہوگا۔
پاکستان پیپلز پارٹی کا مؤقف واضح ہے کہ تمام مسائل کا حل سیاسی مکالمے، جمہوری عمل اور آئینی راستے سے ہی ممکن ہے۔ قانون کو ہاتھ میں لینے کی اجازت کسی کو نہیں دی جا سکتی۔
@BBhuttoZardari