چہلم حضرت امام حسین کے موقع پرشہرمیں سیکیورٹی ودیگرانتظامی امورکے سلسلے میں کمشنرآفس میں منعقدہ اجلاس میں کمشنرحیدرآباد عباس بلوچ، مئیر سیدطیب حسین،DIGنعیم شیخ،ڈپٹی کمشنرعائشہ ابڑو،SSPعدیل چانڈیو،رینجر حکام،میونسپل کمشنرگل محمدکھوکھرایم ڈی واسامظفرمیمن ودیگرافسران شریک ہیں