ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی انتہائی مظلومانہ قید کو زمانہ بیت گیا مگر بحیثیت قوم اور امت کے ان کی رہائی کے لیے جس پرزور مہم کی ضرورت ہے وہ نہیں چلائی گئی۔ کبھی ان کی موت اور کبھی دماغی خلل کی افواہ اڑائی گئی ۔ آج ان کی بہن سے ساری دنیا کو ان کی حالت کا پتہ چل گیا۔ اب ان کی رہائی کی سنجیدہ ، پرزور اور مسلسل کوشش کی ضرورت ہے۔ آج تک کی تمام حکومتیں اس حوالے سے مجرمانہ غفلت اور بے حسی کا مظاہرہ کرتی چلی آئی ہیں۔ اب پوری قوم کو عافیہ کی واپسی کے پرزور مطالبہ کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
#LetFowziaBringAafiaHome
#DrAafiaSiddiqui #FreeDrAafia
#ڈاکٹرعافیہ_کو_رہاکرواؤ
وفاقی شرعی عدالت نے بدنام زمانہ اور متنازعہ ٹرانسجینڈر ایکٹ کی خلاف اسلام شقوں کو مسترد کر دیا ۔ الحمدللّہ
اس ایکٹ کے زریعہ خواتین کے حقوق پر ڈاکہ ، خاندانی نظام کی تباہی اور بے حیائی کو قانونی تحفظ فراہم کرنے کی جو رسوا کن کوشش ہوئی اس کے خلاف ایڈوکیٹ عبدالرحمان صاحب ، جمیعت علماۓ اسلام ، جماعت اسلامی ، تنظیم اسلامی اور کچھ دیگر حضرات کی پٹیشنز کو اکھٹا سن کر وفاقی شرعی عدالت نے جو مختصر فیصلہ سنایا ہے وہ بالکل درست ہے باقی تفصیلی فیصلے کا انتظار ہے۔ وہ تمام حضرات جنہوں نے اس رسواۓ زمانہ ایکٹ کا تعاقب کیا اور بہت محنت کی و مشقت اٹھائی آج بہت مبارکباد کے مستحق ہیں۔ آئندہ بھی غیر اسلامی قانون سازی کی تمام مذموم کوششوں کا اسی طرح مل کر مقابلہ کرنا چاہیے۔
@sadaqatkhan_95 ایک مولوی صاحب نے اج مردان میں ساتھ کھڑے ناظم سعید کے بارے میں کہا کہ وہ ان کے لئے پیغمبر کی طرح محترم ہے۔ ناظم نے اسے روکا بھی لیکن وہ نہ رکا لوگوں نے مولوی نگار پر حملہ کردیا۔ افسوس کچھ لوگ واقعی کو عمران خان سے جوڑ دیا
https://t.co/kwe5SZvUdg
@sadaqatkhan_95 ایک مولوی صاحب نے اج مردان میں ساتھ کھڑے ناظم سعید کے بارے میں کہا کہ وہ ان کے لئے پیغمبر کی طرح محترم ہے۔ ناظم نے اسے روکا بھی لیکن وہ نہ رکا لوگوں نے مولوی نگار پر حملہ کردیا۔ افسوس کچھ لوگ واقعی کو عمران خان سے جوڑ دیا
https://t.co/kwe5SZvUdg
سیلاب زدہ علاقوں میں دور دراز تک رسائ کے لیے البرہان کو چار عدد کشتیوں کا عطیہ مل گیا ہے۔ان شاءاللہ ان کشتیوں کے زریعہ اب ہمارے فلڈ ریلیف آپریشن میں مزید تیزی آ جاۓ گی۔جہاں تک سڑک بحال ہے وہاں تک سب کچھ پہنچ رہا ہے۔جہاں سڑک ختم اور پانی شروع ہوتا ہے وہیں سے مسائل کا آغاز ہوتا ہے۔
@ArifHus37786040 تقدیر کو کون ٹال سکتا ہے،آج آپ (سید عارف حسین) بھی اس فانی دنیا کوچ کرچکے۔ اللہ تعالیٰ آپ اور آپ کی والدہ کی کامل مغفرت فرمائے، اور آپ کے اہل و عیال کی حفاظت فرمائے، آمین
@che_guevara067 @HamidMirPAK کوئی پاکستانی فوج کا مخالف نہیں ہو سکتا، مگر جو ماورائے عدالت پاکستانی شہریوں کو اغواء کرتے ہیں، ان کو مارتے ہیں، اور وہ فوجی جو کرپٹ ہیں چاہے وہ جرنیل ہی کیوں نہ ہو ان کی بھرپور مزمت کرنی چاہئیے
You facilitated the Rich. What the poors should do.
Peshawar Model School charge Rs 4500 per month. The fee must be waived or atleast must be made half
In response to the demand for fee waiver during school closure, it has been decided to give 20% reduction in fee starting from April till the schools reopening. This is applicable to all schools in Islamabad charging over Rs 8000 per month fee.
پلیز اس لنک کو کلک کرکے میرے بیٹے سید محمد سعد کی ویڈیو کو لائیک کرکے کمنٹ میں ماشا ء اللہ لکھیں۔ آپ نے ابھی تک Like and Comment نہیں کیا
حامد باچا
https://t.co/FOdXWorg6f
@kamrankbangash Cheendakho hm khabare shoro kre. Pasa mara. Kashmir mu da ranra rwaze khars ko, ao ilzam pa Molana lagwe os.
Che domra marani ye nu Molana arrest k kana. 7 kala mu oshu, ao tash ilzamat lagwe
مسجد اللہ کا گھر ہے اور عبادت کیلئے ہے نہ کہ ناچ گانے کیلئے۔
اگر یہ قیامت کی نشانی نہیں تو اور کیا ہے ؟
کیا پستی اور گمراہی کی اور کوئ حد رہ گئ ہے کہ اللہ کے گھر میں ہی اللہ سے بغاوت پہ اُتر آئے۔
اللہ ہم پہ رحم فرما !