ایک گروہ ہے
جو بنیان المرصوص پر پاکستان پر ہی ٹیاوں ٹیاؤں کرتے رہے۔
سیلاب میں ان کی ساری توجہ دیوار کو دھکا دے کر گرانے پر ہے۔
وزیراعظم کے دورہ چین پر بھارتی اکاؤنٹس اور ان کا پراپیگنڈا ایک جیسا ہے۔
ان کے حوالے سے میں مایوس ہوچکا ہوں۔
اس پر چار حرف جس نے یہ نسل تیار کی۔
حکومتِ پنجاب نے ایک چھوٹی مگر دل کو چھو لینے والی کوشش کی ہے کہ سیلاب سے متاثرہ بچوں اور بڑوں کو نئے جوتے فراہم کیے جا رہے ہیں۔ یہ جوتے محض پاؤں کی حفاظت نہیں، بلکہ حوصلے اور نئے سفر کی علامت ہیں۔
#PunjabFloods#punjabfloodRelief
چینی قوم اس لیے عظیم بن گئی کہ وہ یہ سوچتی ہے
"It is to Serve the People"
یہ ہی جذبہ پاکستان کی لیڈرشپ اور بڑی تعداد میں قوم میں آ چکا ہے۔
"سوائے ایک گندی نسل کے"
نظام تو اگلے دس سال تک یہی چلتا دکھ رہا ہے ❗
اب اپ بولیں گے 2018 میں بھی یہی بولا جاتا تھا
2018 میں اپوزیشن تگڑی تھی اسمبلیاں نہیں توڑی نا نکلے ڈٹ کا مقابلہ کیا آمریت کا
لیکن اب کی اپوزیشن نالایق ہے، بلکہ حکومت کی انشورنس ہے
ٹرمپ باز نہیں آتا۔۔
کہتا ہے
چین کی فوجی پریڈ بہت خوبصورت تھی۔
اور مجھے پتا ہے کہ وہ کیا چاہ رہے تھے۔
وہ چاہ رہے تھے کہ میں دیکھوں۔۔
اور
میں دیکھ بھی رہا تھا🤣
جب میں نے اس خبر کو بریک کیا کہ مرزا آفریدی اور نور الحق قادری کے نام سیاسی کمیٹی کے نہیں بلکہ عمران خان کے ہیں تو اندھے فالورز گالیاں دینے لگے ۔
اب خود سن لیں
(چونکہ پی ٹی آئی میں معافی کا کلچر نہیں اس لئے تقاضا بھی نہیں کرتا
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی. انڈیکس میں 800 پوائنٹس سے زیادہ اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، انڈیکس پہلی بار 1 لاکھ 53 ہزار کی سطح عبور کرگیا 👍👍👏👏
جھوٹ جھوٹ ہوتا ہے
جھوٹ کو سیاسی بیانیہ کہنے والے سیاست کو. مزید گندہ کرتے ہیں
امریکہ نے حکومت گرای جھوٹ تھا
35 پنجر جھوٹ تھا
نواز شریف پر کیس جھوٹ تھا
لیکن ادھر جھوٹ صاف نہیں بولا جاتا کہا جاتا ہے وہ سیاسی بیان تھا
ملٹری پریڈ میں روسی اور چینی صدر گفتگو کررہے ہیں کہ 150 سال تک کیسے زندہ رہنا ہے۔ روسی صدر نے بتایا اب تو اعضاء کا ٹرانسپلانٹ ہوتا ہے، چینی ٹی وی کے کیمرے میں غیر رسمی گفتگو ریکارڈ ہوگئی
آخر کار عمران ریاض کا وہ نایاب ویڈیو مل گیا جب عمران ریاض کبھی کبھی سچ بھی بولتا تھا
2022 میں جب پنجاب میں سیلاب آیا تو اس وقت کے حکمران جماعت تحریک انصاف کے وزیر اعلی پرویز الہی اور عمران خان نے پنجاب کے 13 کروڑ عوام کو سیلاب کے رحم و کرم پر چھوڑ کر جلسے جلوسوں میں مصروف تھے