Just Imagine the childishness of Pakistan’s military run regime! Threatening to Boycott a Cricket Match because of a TV Interview- this kind of brain was only manufactured by “OTS Mangla” - even PMA wallas can’t think with such small kidneys!
مریم ریاض وٹو نے عمران خان کے لوگوں کو کل بتایا جب وہ ہمارے ایک لائیو پروگرام میں ائی تھی
کہ عمران خان بہت سخت سسولڈرٹی کنفائنمنٹ کاٹ رہے ہیں
جو سننا اور یقین کرنا میرے لیے ناقابل یقین تھا لیکن اس کے اوپر ثابت مہر لگا دی عظمیٰ خانم نے کے خان صاحب کے ساتھ بہت ظلم ہورہا ہے
عمران خان کو ٹارچر کرنے والا عاصم منیر اور کروانے والی مریم نواز اور اس کا باپ نواز شریف ہیں، اور ان کی یہ جرات خاموش بیٹھی پوری فوج، گاجر خور ٹونی افسران اور ڈری ہوئ کمپرومائزڈ پی ٹی آئی قیادت نے بندھائی ہے۔ کیا آپ متفق ہیں؟
شرم آنی چاہئے تمہیں !
عمران خان کے ورکرز، جانثاروں اور چاہنے والوں نے مثالی نظم و ضبط کا مظاہرہ کیا۔ شفاء انٹرنیشنل ہسپتال کے تمام راستے رات بھر مکمل طور پر کھلے رہے اور کہیں کوئی اجتماع یا رکاوٹ نہیں بنائی گئی۔ پاکستانی اور عالمی میڈیا موقع پر موجود تھا اور ایک ایک لمحہ رپورٹ ہو رہا تھا۔ اس کے باوجود اگر حکومت اپنی توہینِ عدالت کو چھپانے کے لیے ورکرز کے رش یا راستوں کی بندش کا جھوٹا بیانیہ بناتی ہے تو یہ پروپیگنڈا حقائق اور پوری دنیا کے سامنے موجود ریکارڈ کے منافی ہوگا۔
All police officers, agency officials, doctors, who become complacent to what's happening to Khan sahib, in defiance of law and constitution are criminals. Never ever forget their names and faces.
#ImranKhanHealthEmergency#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام
🚨🚨عمران خان کا پیغام
میرے لوگوں سے کہوں کہ میرے ساتھ یہ بہت ظلم کررہے ہیں، مجھ پر مسلسل ظلم کررہے ہیں
عمران خان نے کہا میرے ساتھ ظلم کر رہے ہیں مجھے ٹارچر کر رہے ہیں، دس ماہ سے مجھے قیدِ تنہائی میں رکھا گیا ہے کوئی Human contact نہیں ہوتا، مجھے پڑھنے کا مواد فراہم نہیں کیا جاتا، جیل میں کوئی میری بات نہیں سنتا، خیال ہی نہیں کرتے، ایک ڈاکٹر نے مجھے کہا کہ آپ کو جو قیدِ تنہائی میں رکھا گیا وہ ذہنی دباؤ کی وجہ بنا ہے، عمران خان نے مجھے کہا کہ تم بتاؤ یہ میرے ساتھ کتنا ظلم کر رہے ہیں، یہ انسان نہیں ہیں جو یہ سب کر رہے ہیں، ڈاکٹر عظمیٰ خان
ان تمام لوگوں کا اور ۴ سال میں جتنے لوگ جیل گئے، شہید ہوئے، زخمی ہوئے، ملیٹیری قید میں گئے، جن کے گھر والے ہراساں ہوئے، جن کے کاروبار تباہ ہوئے، جن کی نوکریاں گئی، جن کو دھمکایا گیا، جو جلا وطن ہوئے، اور جو ہراساں ہوئے مگر ہمت نہیں ہاری اور ڈٹے رہے، ان کو دونوں ہاتھوں کا salute ہے!