سب شئیر کریں یہ۔
عمران خان کے دور میں مہنگائی مکاؤ مارچ لایا تھا ،لفافی لوگوں کے منہ میں مائکس گھسا کر پوچھتے تھے بتائیں کتنی مہنگائی ہے؟
بتائیں روٹی کتنے کی ہے؟
بتائیں خرچ کیسے پورا کر رہے ہیں؟
اب ان سب نے چپ سادھ لی ہے، اب دودھ شہد کی نہریں بہہ رہی ہیں اس لئیے سب غائب ہو گئے۔
اس کلپ کی وجہ سے مجھے آج عبداللہ نامی شخص نے کال کر کے دھمکیاں دی گالیاں دی کے آپ نے اس بات کا زکر کیوں کیا ہے اپنی تقریر میں
تقریر میں جس کرمنل شخص کا زکر میں کر رہا ہوں وہ یہی عبداللہ نامی شخص ہے جس نے آج کال کر کے دھمکیاں دی
@PTIofficial@ImranKhanPTI@ImranRiazKhan
پاکستان کو کدھر لیں کر جارہاہے!!
بجلی کا بل 42K ہزار آیا, تو پنجاب کے رہائشی نے خود ہی ختم کردیا💔
حالانکہ وہ غریب دھیاڑی دار تھا, 100 یونٹ بھی استعمال نہیں کررہا تھا!!
چار دن پہلے جسٹس اطہر من اللہ نے ڈان میں کالم لکھا کہ وکلا تحریک کیوں نہیں چل رہی؟ وجوہات بھی بتائیں کہ میڈیا سینسر شپ کا شکار ہے ، وکلا پلاٹوں کے چکروں میں پھنسے ہیں، جج مفادات کا شکار ہیں۔حکومت ہائبرڈ نظام کی بینیفشری بن گئی ہے۔۔
آج علی احمد کرد کی وکلا تنظیم نے گرمیوں کی چھٹیوں کے بعد تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے۔ امید ہے اب اطہر من اللہ ، منصور علی شاہ، اعجاز الااحسن ، مظاہر علی اکبر نقوی اور عمر عطا بندیال، چوہدری اعتزاز احسن ذاتی لڑائیوں کو پس پشت ڈال کر اس تحریک کا حصہ بنیں گے۔۔
"قانون کی بالادستی کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی نہیں کر سکتا۔" — عمران خان 🇵🇰
پاکستان کی ترقی اور بقا صرف دو بنیادی اصولوں سے جڑی ہے:
⚖️ قانون کی بالادستی: جب طاقتور قانون سے بالاتر اور کمزور ہی سزا کا مستحق بن جائے تو انصاف نہیں، تباہی جنم لیتی ہے۔ ایک مضبوط ریاست وہی ہوتی ہے جہاں قانون سب کے لیے برابر ہو۔
🤝 اخلاقیات: دوسری جنگِ عظیم کے بعد جرمنی اور جاپان کھنڈرات میں بدل گئے تھے، مگر مضبوط اخلاقی اقدار، نظم و ضبط اور دیانتداری نے انہیں چند ہی برسوں میں دوبارہ دنیا کی صفِ اول کی معیشتوں میں شامل کر دیا۔
اگر پاکستان کو واقعی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے تو قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہوگی، طاقتور کو بھی قانون کے تابع لانا ہوگا، اور معاشرے میں اخلاقیات کو دوبارہ زندہ کرنا ہوگا۔ یہی ایک مضبوط، خوشحال اور باوقار پاکستان کی بنیاد ہے۔ 🇵🇰
🚨عوام بھوکی، افسر مست
کیا سرکاری عہدہ عوام کی خدمت کے لیے ہے یا ٹک ٹاک ویڈیوز اور عیاشیوں کے لیے؟ ایسے آفیسرز کے خلاف فوری کارروائی ہونی چاہیے تاکہ سرکاری وسائل کا تقدس بحال ہو
جسٹس محسن اختر کیانی بھی کھل کر میدان آگیے!!
پورا نظام ایکسپوز ہؤا ہے, میں تو اندر سے سب کچھ بھگت کر آرہا ہوں, اور ابھی بھی بھگت رہا ہوں!!
لیکن بہت اچھا ہؤا جو پورا نظام ایکسپوز ہؤا!!
محسن آختر کیانی نے سب کچھ کھل عام بتا دیا!!
زبردست!!
غیر قانونی اور غیر آئینی طریقے سے پاکستان کی فوج کے اوپر ریٹائرمنٹ کے بعد قبضہ کرنے والا قانون و آئین شِکن نہ کبھی حق کی بات کر سکتا ہے اور نہ ہی کوئی معرکہ حق لڑ کر جیت سکتا ہے۔
🚨کرکٹ کی دنیا میں عمران خان کا بڑا حریف این بوتھم نے عمران خان کی بے گناہ قید اور بد ترین قید تنہائی پر اواز اٹھا دیا، ہمارے بد نسل، کمینے اور گھٹیا لوگ اس بد ترین ظلم پر اواز تک نہیں اٹھا سکتے۔
جنید اکبر کو عمران خان نے پیغام بھیجا تھا کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سے باہر نکلو اور تنظم سازی پر سارا فوکس کرو،اور پھر تحریک چلاؤ۔
سہیل آفریدی کو آخری پیغام عمران خان نے بھیجا تھا کہ وہ سٹریٹ مومنٹ شروع کرے اور پھر سڑکوں پر ائے۔
اب دوبارہ ہماری ملاقات ہوتی ہے تو عمران خان اس کے علاوہ اور کیا کہیں گے؟وہ تو کہہ چکے ہیں سڑکوں پر او۔
علیمہ خان