" زندہ قومیں امر بالمعروف کے اصول پر کھڑی ہوتی ہیں۔
یاد رکھیں! اگر آپ اپنے حق کے لیے کھڑے نہیں ہوں گے تو کوئی اور آپ کو بچانے نہیں آئے گا۔ اپنے حق کی جنگ دراصل اپنی بقا کی جنگ ہے "
منتخب وزیراعلیٰ محفوظ نہیں،
عوام کا مینڈیٹ محفوظ نہیں،
آئین محفوظ نہیں!
خیبر پختونخوا میں یہ ایمرجنسی نہیں، جرنیلی طاقت کا کھلا ناجائز استعمال ہے۔
آخر اس ملک کو ذاتی جاگیر سمجھنے کا اختیار کس نے دیا؟
یاد رکھو! خیبر پختونخوا کسی کی جاگیر نہیں، یہ کروڑوں لوگوں کا صوبہ ہے۔
“پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہو گا!
غلاموں کی کوئی زندگی نہیں ہوتی، غلام قوم کا کوئی مستقبل نہیں ہوتا۔
تمام پاکستانیوں کو ملک پر مسلط ظلم کے نظام کے خلاف حقیقی آزادی کی تحریک کا حصہ بننا چاہیے تاکہ ہم حقیقی معنوں میں ایک آزاد قوم بن سکیں۔ ہم یکجا ہو کر مقابلہ کریں گے تو یہ ظلمت کا نظام ضرور زمین بوس ہو گا!
جب ایک قوم اپنے حق کے لیے خود کھڑی ہو جاتی ہے پھر اس کو کوئی طاقت جھکا نہیں سکتی۔ میں جیل میں بھی آزاد ہوں مگر میری قوم باہر ایک ایسی قید میں ہے جہاں نہ آزاد عدلیہ ہے نہ آزاد جمہوریت نہ ہی آزاد میڈیا۔ تمام پاکستانیوں کو اب اپنی حقیقی آزادی کے لیے باہر نکلنا ہو گا!
یہ لوگ فرعون بنے بیٹھے ہیں، جنہوں نے آپ کو غلام بنا رکھا ہے۔ پاکستانیو سن لو میری بات، آپ دنیا کے سب سے عظیم لیڈر محمد مصطفیٰ ﷺ کی امت ہیں۔ آپ کا کلمہ ہے "لا إله إلا الله" نہیں ہے کوئی خدا سوائے اللّہ کے۔ یاد رکھیں، آپ پچیس کروڑ ہیں! اگر آپ خوف کے سامنے جھُک گئے تو آپ کا کوئی مستقبل نہیں ہے، غلامی سے بہتر موت ہے، پرواز صرف آزاد لوگوں کی ہے۔ قرآن کی آیت ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اللّہ ان کے خوف دور کر دیتا ہے، میں ایمان والوں سے کہہ رہا ہوں آپ نے کھڑا ہونا ہے! آزادی کے لیے قربانیاں دینی پڑتی ہیں۔
میں غلامی قبول کرنے پر موت کو ترجیح دیتا ہوں۔ یہ چاہے کچھ بھی کر لیں میں نہ ہی جھکوں گا اور نہ ہی ان کی بیعت کروں گا۔
قید تنہائی کاٹنا انتہائی تکلیف دہ عمل ہے لیکن میں یہ صرف اپنی قوم کی خاطر برداشت کر رہا ہوں۔ جب تک قوم خود غلامی کی زنجیریں نہیں توڑتی، پاکستان پر مسلط مافیاز ایسے ہی اس کا استحصال کرتے رہیں گے۔ آپ آج ان کے غلام ہیں، آپ کی نسلیں ان کی نسلوں کی غلام ہوں گی، اگر اس چکر کو توڑنا ہے تو قوم کو خود غلامی کی زنجیریں توڑ کر “حقیقی آزادی” کے لیے کھڑا ہونا ہے!
میرا قوم کے نام پیغام ہے کہ جو قومیں “یا موت یا آزادی” جیسا دو ٹوک اور بے باک نظریہ اپناتی ہیں انہیں حقیقی آزادی کے حصول اور ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا، ایسی اصول پسند قومیں ہی سرخرو ہوتی ہیں۔
حضرت علی رضی اللہ عنہ کا قول ہے کہ “کفر کا نظام چل سکتا ہے مگر ظلم کا نہیں”۔ ہمیں اس ظلم کے خلاف اپنے اور اپنے ملک کے بہتر مستقبل کے لیے خود کھڑا ہونا پڑے گا۔ اس لیے پوری قوم کو پیغام دیتا ہوں کہ تیاری پکڑیں!
میرا اپنی پوری قوم، اپنے کارکنان اور پارٹی قیادت کو پیغام ہے کہ آپ کا کپتان آج بھی سینہ تان کر کھڑا ہے، آپ نے گھبرانا نہیں ہے! میں قید و بند کی صعوبتیں اس لیے برداشت کر رہا ہوں تاکہ میری قوم کو آزادی مل سکے۔ ہم نے کسی بھی صورت ظلم اور جبر کے سامنے سر نہیں جھکانا۔ یاد رکھیں اندھیری رات جتنی بھی طویل ہو، اس کی صبح ضرور طلوع ہوتی ہے۔ اس ظلمت کی رات کا خاتمہ قریب ہے، انشاءاللّہ انصاف اور آزادی کا سورج جلد طلوع ہو گا!”
- پاکستان کے کپتان، حقیقی وزیراعظم عمران خان
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی
#حق_كى_جيت_ہو_گى
📢🚨🚨🚨🚨🚨🚨📢
پختونخواہ کی عوام کا منتخب کردہ وزیر اعلٰی سہیل آفریدی 4 دنوں سے اغواء ہے اور ریاستی ادارے اب تک اس کو کسی بھی عدالت میں پیش نہ کر سکے۔ہم بحیثیت پختونخواہ قوم یہ سوال کرتے ہیں کہ ہمارے قبیلے کا بندہ ہمارے صوبے کا وزیراعلٰی ہمارا پختون بھائی عمران خان کا سپاہی کدھر ہے اور کس حال میں ہے؟؟ سہیل آفریدی کو فوری طور پر کورٹ میں پیش کیا جائے اور اسکے اہل و اعیال اور قوم کو اس کے بارے میں بتایا جائے ۔
@SohailAfridiISF
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
نہ عمران خان ٹوٹا، نہ اس کی جماعت، نہ اس کے ہمدرد اور ووٹرز۔
ٹوٹا تو اس قوم کے دل میں اپنے نام نہاد محافظوں کا بھرم، اپنی فوج پر مان اور محبت کا رشتہ۔
اتنا کچھ کرنے کے باوجود بھی اگر آپ یہی سمجھتے ہیں کہ آپ جیت گئے اور قوم ہار گئی، تو یاد رکھیں، سب سے بڑا نقصان آپ نے اپنا کیا
اتنے بیغرت ہے، اتنے بیغیرت ہے کہ اس عمر میں بشریٰ بی بی پر دباو ڈال کر جیل میں پیغامات بھیجے جارہے ہیں کہ تم عمران خان سے علیحدگی اختیار کرو تو تمہیں رہاٸی اور حکومت میں دیگر مراعات مل جاٸے گی!
عمران خان کو دشمن بھی بڑے بیغیرت اور کنجر ملے ہیں!
آج سے چوبیس سال پہلے میں نے اس عظیم عورت کوپہلی دفعہ بلوچستان میں دیکھا تھا ۔ وہاں تاریخ کا بد ترین قحط پڑا تھا اور یہ خاتون لاھور سے خوراک سے بھرے ستر ٹرک لے کر چاغی اور خضدار آئی تھیں اور خود بھی ایک ٹرک پر سوار تھیں
زندہ باد لاھور کے عوام جنہوں نے پولنگ سٹیشنوں پر پاکستان کو لوٹ کر بیرون ملک جائدادیں بنانے والے نواز شریف کواس غظیم خاتون کے مقابلے میں تقریبا ایک لاکھ ووٹوں سے شکست دی اوراللہ کی لعنت اور پھٹکار ان لوگوں پر جنہوں نے اس رزلٹ کو فارم 47 میں بدلنے کے لئے ریٹرنگ آفیسر کو تھپڑ مارے اور وہ دل کے عارضے میں ہسپتال جا پہنچا اور اس کی جگہ ایک دوسرے شخص سے فارم 45 پر کاٹ پیٹ کر کے رزلٹ تبدیل کروائے گئے۔
جیل میں اس خاتون کی استقامت نے پاکستان کی عوام کاسر فخر سے بلند کیا ہے اور اس پر ظلم کرنے والوں کا نام رہتی دنیا تک ذلت و رسوائی کے ساتھ تحریر کردیا ہے ۔
ہر کوئی اپنی اولاد کے لئیے ایک نام چھوڑ کر جاتا ہے ۔ کسی کی اولاد کو تحسین ملتی ہے اور کسی کی نسلیں نفرت سے بچنے کے لئیے منہ چھپاتی پھرتی ہیں
شہر مزاحمت راولاکوٹ کے نام
جموں سے نیلم تک پھیلے
تیری بیداری کے سائے
کل کی مزاحمت کا ہر موسم
تیری بے باکی کے نم سے
جاں بازی کا بور اٹھائے
راولاکوٹ لہو کا پرچم
یونہی ہمیشہ تیرے سینے پر لہرائے
تجھ پر آنچ نہ آئے
شاعر@AhmadFarhadReal
اس ناجائز اور نااہل رجیم کی چھترول سائرہ بانو سے بہتر کوئی نہیں کر سکتا 🔥
" پورا ملک انہیں بددعائیں دے رہا ہے۔ ان کے فیصلوں اور پالیسیوں نے عوام کو تباہ کر دیا ہے؛ تاجر برباد، کسان برباد، ہر طبقہ بدحال ہے۔ لوگ جل رہے ہیں، مر رہے ہیں اور تباہ ہو رہے ہیں "
اگر ڈرون حملوں اور ملٹری آپریشنز سے دہشتگردی ختم ہونی ہوتی ہو کب کی ہو چکی ہوتی۔
اتنے آپریشنز کے باوجود دہشتگردی کم نہیں ہوئی، مگر معصوم قبائلی علاقوں کے بچے شہید ہوئے۔
جب نتائج نہیں آتے تو مسئلہ پالیسی کا ہوتا ہے، اسی لیےڈفرز گورنر راج لگانے کے بجائے پالیسی تبدیل کریں۔
حبیب اکرام راجہ نے ساری گفتگو کو اس ایک جملے میں کمال خوبصورتی سے سمو دیا!
“لٹ جانے والا دہائی دے تو اسے مجرم اور لوٹنے والے کو کامیاب قرار نہیں دیا جا سکتا ۔”
عمران خان کی سب سے بڑی سیاسی کامیابی ہی یہ ہے کہ وہ صرف عوام کو جوابدہ ہونے کے علمبردار بن کر ابھرے ہیں۔
عمران خان نے طاقت کے اس ڈھانچے کو عام آدمی کے لیے کھول کر رکھ دیا ہے۔
پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کی مداخلت کا ذکر ان سے پہلے بھی ہوتا تھا۔ سیاسی کارکن مزاحمت کرتے تھے اور سیاسی جماعتیں اسکی قیمت ادا کرتی تھیں ۔ مگر عمران خان نے اسے عوامی سوال میں بدل دیا ہے کہ حکومتیں بظاہر کسی اور کے پاس نظر آتی ہیں لیکن فیصلہ کرنے کا اختیار کسی اور کے پاس ہے۔ یہی سوال سہیل آفریدی نے اٹھایا تو انکی حکومت ختم کر دی گئی ۔
تمہارے باپ کا ملک نہیں ہے یہ ہمارا ملک ہے. یہاں 22 کروڑ لوگ فیصلے کریں گے۔ بند کردو یہ بند کمروں میں فیصلے کرنے والے۔ ہار چکے ہو تم۔ مان لو قوم شکست دے چکی ہے تمہیں، مراد سعید
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے نوجوان رات گئے خیبر پہنچ گئے اور مقامی عوام کے ساتھ سڑکوں پر پُرامن احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں۔
خیبر پختونخوا کے ساڑھے چار کروڑ عوام کے مینڈیٹ کو روند کر مسلط کیا گیا فیصلہ نامنظور! احتجاج اس وقت تک جاری رہے گا جب تک وفاقی حکومت اپنا غیر آئینی فیصلہ واپس نہیں لیتی۔
پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو سمجھنا ہوگا کہ خیبر پختونخوا کوئی لیبارٹری یا تجربہ گاہ نہیں جہاں بار بار من مانی پالیسیاں مسلط کرکے عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جائے۔
غیور پختون بھیڑ بکریاں نہیں، زندہ انسان ہیں، جن کے جان و حقوق کی قدر لازم ہے۔
@MuradSaeedPTI@ISFPakistan
خدا کی قسم کھا کر کہتا ہوں۔۔۔۔
پختونوں کی تاریخ ہے کہ اس قوم نے کھبی بھی علامی قبول نہیں کی۔ اس قوم نے انگریز کو بھی سبق سکھایا تھا اور مزاحمت دکھاٸی تھی اور اب آگے بھی علامی قبول نہیں کرےگی۔
آج خیبر میں پختون نکلے ہیں چند دنوں بعد پختون خواہ کے ہر علاقہ سے لوگ نکلیں گے
قاسم خان 🚨
وہ کھلم کھلا وہاں عمران خان کی جان لینے کی کوشش کر رہے ہیں۔ وہ انہیں بس زیادہ سے زیادہ وقت اندر قید رکھنا چاہتے ہیں تاکہ کسی طرح ان کو خاموش کرایا جا سکے۔