حضورکریم ؐ کا ارشاد ہے جو آدمی گھر داخل ہوتے وقت تین باتوں کا اہتمام کرے گا ،رزق اس کے دروازے توڑ کر آئے گا۔
پہلا وہ گھرمیں داخل ہوتے وقت السلام و علیکم و رحمتہ اللہ کہے خواہ سامنے کوئی ہو یا نہ ہو،
اس کے بعد ایک مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھے
اور پھر مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجے.
ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش کا اعلان بہت بڑی دہشگردی ہے
یہ نمائش آزادی اظہار کے نام پر مسلمانوں پر بہت بڑی یلغارہے
رسول اللہ کے غلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی ناموس پر حملہ کسی صورت میں برداشت نہیں کریں گے
#SayNo2GeertWilders
Online Quiz Khylna Kis Kis Ko Pasand Ha Ju Question K Answer Sahi De Ga Us K Liya Ak Inaam Tiyar Ha Ju Us Ka Shidadat Sy Wait Kar Raha Ha
Kon Kon Ready Ha Khylnay K Liya Ap K Dimag Ka Imtihan Ha Ya?
*I* *miss you*
*_I love you_*
*I like you*
*I trust you* so
Aaj dost dost ka
Loving day hai
Apne sweet dosto ko send
Karna mujhe vi karna agar dost samjte ho to
*_I Love You Dosto_*
@AliImran79000