نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
"جس طرح لوہے کو زنگ لگ جاتا ہے اس طرح دل کو بھی زنگ لگ جاتا ہے اور دو چیزیں ایسی ہیں جن سے دل کا زنگ صاف ہوجاتا ہے
ایک قرآن کی تلاوت
دوسرا موت کو کثرت سے یاد کرنا".
#ComeBackToAllah
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہم گانے یا ایسا مواد پوسٹ/شئیر کررہے ہوتے ہیں جو کہ گناہِ جاریہ میں آتا ہے جو ہمارے لیے جہنم کا باعث ہے جس سے دوسرے گناہ میں پڑیں تو اس کا بوجھ ہم پر بھی ہے .
کوشش کریں اس گناہ جاریہ سے بچیں.
#SaveYourself#ComeBackToAllah
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"اس شخص کی ناک خاک آلود ہو جس کی زندگی میں رمضان کا مہینہ آیا اور اس کی مغفرت ہوئے بغیر وہ مہینہ گزر گیا"۔
(جامع ترمذی 3545)
یااللہ جتنے بھی پریشان حال ہیں سب کی غیب سے مدد فرما اور ہم سب کو ناگہانی آفات سے بچا، آمین🙏
#رمضان_کریم#رمضان2023
*"جو شخص روزہ رکھ کر جھوٹی بات اور غلط کام (گناہ) نہ چھوڑے تو اللّٰه کو کچھ حاجت نہیں کہ وہ محض کھانا پینا چھوڑ دے"*
[صحیح بخاری]
*اپنے روزے کی حفاظت کیجئے ، اللہ پاک ہمیں گمراہی اور گناہوں سے محفوظ فرمائے اور رمضان المبارک کی رحمتیں برکتیں ��میٹنے کی توفیق عطاء فرمائے آمین 🙏
Really Appreciated 👍
Govt and politicians are fighting with each other nobody cares about them,but you did a great work ,Allah will give you best regard👏❤️
#HadiqaKiani#floodvictim#helpeachothers#savehumanity
ساکوں پیؤ ݙاݙے توں اے ورثے ملیے ہن تاہوں اساں
آپنڑی عزت نیلی اجرک پگ ٹوپی شال سمجھدوں💙
یونس گرمانی
پاکستان دی سب توں مٹھڑی بولی بولنڑ والے 8کروڑ سرائیکی لوکاں کوں ثقافتی ݙینہوار 6مارچ مبارخ ہووے🇧🇯❤️
جیوے سرائیکی ،جیوے سرائیکیستان
#سرائیکی_ثقافتی_ڈینہوار#انشااللہ_سرائیکستان