Mother Body Information secretary District West Karachi...✨
@TeamiPians...✨
PMC district west coordinator just like a President...✨
Social media activist...✨
عمر بھر کون نبھاتا ہے تعلق اتنا
اے جاناں۔۔۔
آپ کو اللّٰه رکھے۔۔۔
ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام آپ کا۔۔۔
کوئی آپ سا ہو تو پھر نام بھی آپ سا رکھے۔۔۔
@TeamiPians#قومی_لیڈر_بےگناہ_بےقصور
عمران خان کا جانا دنیا نے دیکھا ہے، اور جب عمران خان کی واپسی ہوگی دنیا دیکھے گی، ایسا تاریخ ساز استقبال ہوگا کہ اج تک کسی کا ایسا استقبال نہیں ہوا ہوگا۔۔!!
عمران خان ضرور آئیں گے اور اس نظام کو سنبھالیں گے!!
انشاءاللّٰه
#ہر_دل_سے_دعا_خان_کے_نام@TeamiPians
عمران خان کی صحت یابی، سلامتی،عمر درازی کا سندھ بھر میں دعاؤں کا سلسلہ جاری ہے۔۔!!
اس موقع پر سندھ کے تقریباً 13 اضلاع، شہروں اور مختلف تنظیمی مقامات پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان نے عمران خان صاحب کی صحت یابی کے لیے قران خوانی اور دعائیں تقریب کی۔۔!!
یہ تقریب کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں کی گئی جن میں
📍 کراچی: انصاف ہاؤس کراچی
📍 حیدرآباد ڈویژن: حیدرآباد
📍 شہید بینظیرآباد: نوابشاہ
📍 میرپورخاص ڈویژن
📍 سکھر ڈویژن: سکھر/روہڑی
📍 ضلع شکارپور
📍 خیرپور
📍 ضلع دادو
📍 ٹنڈو غلام علی ضلع بدین
📍تلہار ضلع بدین
📍 کشمور
📍مورو
📍 ضلع جیکب آباد
📍ضلع تھر پارکر
اور
📍 دیگر مقامات شامل ہیں۔۔!!
پاکستان اور عمران خان لازم و ملزوم ہیں!
اگر حقیقی آزادی چاہیے تو عمران خان کو رہا کرو!
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
سپریم کورٹ کاعمران خان کوالشفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کا حکم،
سپریم کورٹ کابڑا فیصلہ،عمران خان کوالشفا ہسپتال منتقل کرنےکاحکم،
عمران خان کوآج ہی اسپتال منتقل کرنے کا حکم!
اللہ تعالیٰ عمران خان کو صحت اور مکمل تندرستی عطا فرمائے!
آمین ثم آمین
#EnoughIsEnoughFreeKhan@TeamiPians
عمران خان نےلنگرخانے کھولے،پناہ گاہیں بنائیں،صحت کارڈ دیااوراربوں درخت لگائے۔
اس کےدور میں پٹرول، بجلی اورگیس غریب کی پہنچ میں تھی۔
کرونا کو بھی مکمل لاک ڈاؤن کے بغیر ذہانت سے سنبھالا۔جو کچھ عمران نے اپنی عوام کے لیے کیا،وہ تاریخ کا حصہ ہے۔
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے@TeamiPians
بنوں کی عوام نے بِالْقِسْطِ لانگ مارچ کی موبلائزیشن کیلئے شروع ہونے والی Street movement کو تاریخی بنانے کی ٹھان لی ہے،
اس سے قبل بنوں میں علیمہ خان نے Street movement کی تھی جس میں بنوں کے ہزاروں افراد شامل ہوئے تھے۔۔!!
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے@TeamiPians
عمران خان نا حق قید ہیں اسکو رہائی عطا فرما،خانہ کعبہ بلند آواز میں عمران خان کے حق میں دعائیں۔۔!!
یہ ہے وہ محبت جو عمران خان نےعوام سے سمیٹی ہے،پاکستان کی تاریخ میں پہلا لیڈر آیا ہے جس کے لیے لوگ خانہ کعبہ میں دعا کر رہے ہیں۔۔!!
#قوم_کا_خیرخواہ_قید_میں_ہے@TeamiPians
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان
قائداعظم کا پاکستان ایک خواب تھا مگر آج وہ خواب قیدی نمبر 804 کی تنہائی میں گم ہے عمران خان نے قائد کے اصولوں کو اپنا شیوہ بنایا اور پوری دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا آج انہیں مجرم کہا جاتا ہے۔
@TeamiPians
یومِ آزادی مبارک ہو۔۔!!
آزادی کا حقیقی مفہوم تب مکمل ہوتا ہے جب ہر پاکستانی کو آئینی حقوق، اظہارِ رائے اور انصاف تک بلاخوف رسائی حاصل ہو۔
اللہ پاک ہمارے ملک کی حفاظت فرما اور ہمارے لیڈر عمران خان کو جلد از جلد رہائی عطا فرما۔۔!!
#جناح_کا_جانشین_عمران_خان@TeamiPians
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی مجھے شفا دیتا ہے۔
اللّٰه پاک ہمارے لیڈر عمران خان کو صحت اور تندرستی عطا فرما اور جلد از جلد صحت عطا فرما۔۔!!
#ImranKhanHealthMatters@TeamiPians
پلٹ کے آئے تو سب سے پہلے تجھے ملیں گے
اُسی جگہ پر جہاں کئی راستے ملیں گے۔
اگر کبھی تیرے نام پر جنگ ہو گئی تو۔
ہم ایسے بُزدل بھی پہلی صف میں کھڑے ملیں گے۔
@TeamiPians
عمران خان
آپ کی سوچ پرقربان!!
آپ نےہمیں سکھایا کہ
سرجھکانا نہیں،غلامی نہیں کرنی،
آپ نےکہاتھاکہ!!
"خوددار قوم بنو"اورآج ہم بن رہے ہیں،
3سال کی قیدنےآپ کونہیں توڑا،ہماری محبت اوربڑھا دی،عمران خان آپ کانام تاریخ میں سنہرے حروف میں لکھا جارہا ہے۔۔!!
#ناحق_قید_کے_3سال@TeamiPians