In response to PAF strikes this morning as released by MoFA, IAF crossed LOC. PAF shot down two Indian aircrafts inside Pakistani airspace. One of the aircraft fell inside AJ&K while other fell inside IOK. One Indian pilot arrested by troops on ground while two in the area.
I have issued instructions today that Afghan refugees who are registered can open bank accounts and from now onwards they can participate in the formal economy of the country . This should have been done a long time ago.
Indian aircrafts’ intrusion across LOC in Muzafarabad Sector within AJ&K was 3-4 miles.Under forced hasty withdrawal aircrafts released payload which had free fall in open area. No infrastructure got hit, no casualties. Technical details and other important information to follow.
*Tribute to Son of Pakistan Shaheed Ali Raza Abidi.
Date : *4th Jan on Friday .
Venue : Central Election office Of Ali Raza Abidi main University Road opposite Baitul Mukarram Masjid and Hakeem Saeed play ground .
Program:
From 8:00 PM to 9:00 PM
All ARE humbly requested to
ہم کراچی والوں نے کئی جنازے صرف ان کے اٹهائیں ہیں جنهیں نامعلوم افراد موٹر سائیکل پہ گولیاں مار کے فرار ہوجاتے ہیں سی سی ٹی وی پہ ان کی فوٹیج دکهائی جاتی ہے ادو دن میڈیا بهی احساس دلاتا ہے پهر زمانے گزر جاتے ہیں لیکن آج تک ایک بهی قاتل منظر عام پہ نہیں لایا گیا
#AliRazaAbidi
بہت ہی افسوس ناک سانحہ علی رضا عابدی سابق ایم این اے متحدہ قومی مومنٹ کا قتل ہم اس کی بهرپور مزمت کرتے ہیں اور قاتلوں کو جلد منظرعام پہ لانے کی حکومت سے درخواست کرتے ہیں..
#AliRazaAbdi
میں اللہ کا شکر ادا کرتی ہوں کہ اس نے ہمیں یہ وقت دکهایا کہ پاکستان میں آج ایک کے بعد ایک طاقتور کا احتساب ہورہا ہے اللہ ظالم کی رسی دراز کرتا ہے تاکہ اسے ذور سے کهینچے نواز فیملی کے بعد اگلے چوروں کی باری زرداری اور فریال ٹالپر تیاری کرلیں جناب یہ غریبوں کا پیسہ راز نہیں آتا
I appreciate the work of an artist who explode the hidden truth ..this picture has dual message one is written while other is understood to those who knows the world today.
جب ہم بات کرتے ہیں مدینے کی ریاست کی تو بسنت جیسے تہوار جن کا مسلمانوں سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے ان کو منانے کی اجازت دینا اور پهرہر دفعہ یہ خونی تہوار کئی جانوں کا نزرانہ لے جاتا ہے اس بات کو نظر انداز کردینا درست نہیں ہے.
#stopbasantfestival#savelifes
سب سے زیادہ کرپشن شعبہ تعلیم میں ہمارے صوبے سندهه میں ہے کیا حاکم وقت ہر چیز سے بے خبر ہے ظام تعلیم تباہی کے دهانے پہ ہے پرائیویٹ اسکولز کی فیس اپنی انتہا کو پہنچ رہی ہیں ان کو شاید پتہ نہیں کیونکہ ان کے بچے تو تعلیم حاصل کرنے برطانیہ یا امریکہ جاتے ہیں
#saynotocorruption