ظلم کی حدے انتہا مٹانے کا وقت ھے۔۔۔ چلو اٹھ نکلو فلسطین بچانے کا وقت ھے۔۔۔
وہ جو قصر میں سوءے ہین آرام کی نیند۔ ان خوابے خرگوشون کو جگانے کا وقت ھے۔۔۔
وہ جو ٹھیکیدار بنے فرتے ہیں جہان کے۔ انکی ٹھیکیداری کو اب آزمانے کا وقت ھے۔
انسان کو اپنے دکھ سیلیبریٹ کرنے چاٸیں جیسے کہ منہ پر ہنسی سجا کر،اچھے سے بال بنا کر،سب سے پسندیدہ کپڑےاور پسند کے رنگ کا انتخاب کرکے۔۔۔۔۔
کوٸی دیکھے تو بکھرا ہوا نا سمجھےکیونکہ ”ہمدردی زہر لگتی ہے“۔۔۔🙃
بانو قدسیہ
🖤🥀