اس کرہ ارض پر آج صرف دو قومیں خوش ہیں ایک اسپینیش اور دوسرے رونالڈو کے پتر
لیکن رونالڈو کے پتر دوسروں کی شادی میں عبداللہ دیوانہ کی طرح خوشیاں منا سکتے ہیں کیونکہ انکے ابو اس قابل ہی کبھی نہیں تھے کہ فیفا ورلڈکپ فائنل کھیلتے
⚽️🇦🇷 Messi reacts on his photo with Lamine Yamal:
“He was a baby when we took that photo, Now I am going to face him in the world cup final. This is craziness”
آیت اللہ خامنہ ای کو دنیا بھر سے جتنے بھی مہنگے تحائف ملے انہوں نے امام رضا کے روزے کو ہدیہ کردیے
خامنہ ای صاحب کو پاکستان سے بھی جو تحائف ملے وہ بھی توشہ خانہ میں جمع کرادیے،ایک بھی تحفہ اپنے پاس نہیں رکھا،یہی وہ سادگی ہے جس کی بدولت ایران آج عالمی طاقت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑا ہے
شہید اکبر شیرانی نے صرف اپنی جان نہیں دی، بلکہ فرض شناسی کی ایسی مثال قائم کی جو ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔
زیارت میں حملے کے دوران محدود اسلحہ اور ختم ہوتی گولیوں کے باوجود وہ اور ان کے ساتھی آخری دم تک ڈٹے رہے۔ مدد کی اپیلیں ہوتی رہیں مگر بروقت امداد نہ پہنچ سکی۔شہادت سے پہلے اکبر شیرانی نے اپنی جیب میں ایک وصیت رکھی، جس میں صرف اپنے قرضوں کی ادائیگی کی درخواست تھی۔ ان کے ذاتی قرض شاید ادا ہو جائیں، مگر قوم پر ان کی قربانی کا قرض ہمیشہ باقی رہے گا۔اللہ تعالیٰ شہید اکبر شیرانی اور تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے، آمین۔
How cruel football is..Cristiano Ronaldo has left everyone heartbroken..such a magnificent career has ended in tears without a World Cup victory..Today emotions are making it hard to even find the words to write for the great of the game..he will still rule over hearts for many years to come !!
#fifaworldcup2026