@syedalirezvi2 اگر وہ بھی مخلص نہیں کپتان یا پاکستان کے ساتھ تو یا قسمت، یا نصیب۔ کیا ہو سکتا ہے۔ بدنصیبی ہے خان صاحب کی بھی اور ہماری بھی۔ اور اگر پردہ انکا نہیں رہا تو انکا بھی نہیں رہے گا۔
@syedalirezvi2 میری تو آدھی ننھیال اور ددھیال کے لوگ فوج میں رہے ہیں۔ یہ تو ان سب نے بار بار کہا ہے ہماری فیملی فوج میں۔۔۔ خان صاحب نے بار بار کہا فوج کی عزت وغیرہ پر ہم میں سے جسکا بھی تعلق فوج سے رہا ہے اگر وہ غلط کو غلط کہہ رہا ہے تو وہ جھوٹ بول رہا ہے؟
DHA کے ٹھیکیدار والی بات نہیں پتہ 1/2
@syedalirezvi2 کیسے؟ کون؟
اگر آپکا اشارہ خان کی طرف ہے تو بھی میرے لیے خان کی اتنی قربانی اور اتنا favour کافی ہے کہ ان gangsters کی حقیقت سامنے آگئ ہے اور اپنی اولاد کو بلا وجہ انکے عشق میں مبتلا نہیں کیا میں نے جو زیادتی ہمارے بڑوں نے ہمارے ساتھ کی۔
@sadsnaqvi Exactly!
Not at all. Me being a die-hard supporter of IK,but obviously NAUZOBILLAH no one can ever b equivalent to IMAM HUSSAIN A.S. It’s not even a question. I don’t think any SHIA wud ever dare compare him with AHL-E-BAIT A.S., but so many Ayatollah followers seem to do that.
یہ پارٹ کسی نے نوٹ نہیں؟؟
جب ایک جنونی کارکن نے علیمہ خان سے عاصم منیر ک�� نام لینے کا کیا, تو علیمہ خان کا جواب,,,, شیرنی بہن
عمران خان کی بہن ہے, دلیر تو ہوگی♥️🔥
@syedalirezvi2 کے خیر خواہ ہیں تو ہم سب اس زمانہِ جاہلیت سے نکل آئے ہیں اور اسی لئے خان صاحب کی اور زیادہ عزت اور قدر کرتے ہیں کینکہ وہ اگر اتنے بہادری سے نہ لڑتے اور نہ کھڑے ہوتے تو ہم تو پھر وہ ہی اسی طرح بیوقوف ہی رہ جاتے۔
@syedalirezvi2 موافقت کا تو مجھے نہیں پتہ کیا ہوتا ہے۔ پر باقی باتیں جو آپنے کی ہیں، وہ غلط ہیں۔ کیونکہ باجوہ نے جو کیا، ہم سبکے آنکھوں کے پہ ڈلے ہوئے پردے اتر گئے ہیں۔ میں بھی ہم جیسے جنکو یہ غلط فہمی تھی کہ ان میں کوئ نہ کوئ غلط آجاتا ہے پر ویسے as an institution یہ لوگ مخلص اور پاکستان 1/2
@sadsnaqvi@koolkopper Yum! Mouth-watering!
I've finally reached the age and maturity where you realize that nothing beats our desi food and its classic combos.
@ShehnazB2IK92 Bari himmat ki hai - wah!!! I can't stand their faces or voices for even a microsecond, and you watched his entire speech. Take a bow! 👏😋