خان کے لئے پہنچنا ہے۔
پاکستان کے لئے پہنچنا ہے۔
اپنے وطن کے مان کے لئے پہنچنا ہے۔
مسقبل کے سامان کے لئے پہنچنا ہے۔
27 ستمبر۔ اسلام آباد
#مزاحمت_ہی_خان_کی_رہائی
"میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے۔
میں نے اپنے والد کو تین سال سے زیادہ عرصے سے نہیں دیکھا۔ انہیں تنہائی کی قید میں رکھا گیا ہے، ایک ایسی چکی میں جو سزائے موت کے قیدیوں کے لیے بنائی گئی ہے۔
اقوامِ متحدہ کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ یہ غیر انسانی حالات تشدد کے زمرے میں آ سکتے ہیں۔ یہ محض غفلت نہیں ہے، بلکہ ایک سوچا سمجھا ظلم ہے جس کا مقصد ایک انسان کی عزتِ نفس کو چھین لینا ہے۔“@Kasim_Khan_1999
#ImranKhanUnlawfullyDetained
آیت اللہ خامنائ کی شہادت میں نوجوانوں کے لیے سبق ہے یہ لڑائ حسینیت اور یزیدیت کی ہے ،
ہمیں اپنی زندگی حسینیت کے لیے وقف کر دینی چاہیے ، دنیا میں یزیدی قوتوں ان کے بگل بچوں اور ظالموں کے خلاف ہر محاظ پر جہاد کرنا فرض ہو چکا ہے ✊❤️🩹
#Iran
وادی تیراہ میں آپریشن کے نام پر نہتے عوام کو شدید سردی اور برف باری میں زبردستی گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے۔ بمباری اور دباؤ کے باعث لوگ نقل مکانی پر مجبور ہیں، خیموں میں ٹھٹھرتے ہوئے زندگی گزار رہے ہیں، جبکہ اسٹیبلشمنٹ اور وفاقی حکومت اپنی شاہانہ مصروفیات میں مصروف ہیں۔
#وادی_تیراہ
اس جینیریشن کا نام کیا ہے؟
ڈی جی صاحب کو پریس کانفرینس کافی مہنگی پڑی ہے۔ ساری جینیریشنز یکجا ہو گئی ہیں عمران خان کے لیے اس دن سے!
#سندھ_عمران_خان_کا#جلسہ_تو_ہوگا
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا دورہ لاہور!
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی نے زمان پارک میں چیئرمین عمران خان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر عمران خان کی بہنیں اور خاندان کے دیگر افراد بھی موجود تھے۔ وزیرِ اعلیٰ کے ہمراہ ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی، پارٹی قائدین اور کارکنان کی بڑی تعداد بھی شریک تھی۔
ہم لا الہٰ الا اللہ کو ماننے والے ہیں، ہمارا اللّٰہ پر کامل ایمان ہے۔ ہم زمین کے جھوٹے خداؤں سے نہیں ڈرتے. سختیاں آتی ہیں، ظلم، جبر اور فسطائیت، یہ سب ظالم کا کام ہے، لیکن ہم ان طوفانی موجوں کا مقابلہ ایمان، جذبے اور جنون سے کرینگے۔
#لاہور_کپتان_کا#ReadyForStreetMovement
وزیر اعلیٰ دورہ لاہور :: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی لاہور میں تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما مخدوم شاہ محمود قریشی کی رہائش گاہ پہنچے، جہاں انہوں نے مخدوم شاہ محمود قریشی کی اہلیہ سے ملاقات اور عیادت کی اور ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
اس موقع پر خیبر پختونخوا کے متعدد اراکین صوبائی اسمبلی بھی وزیر اعلیٰ کے ہمراہ موجود تھے۔ ملاقات کے دوران موجودہ سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیر اعلیٰ نے مخدوم شاہ محمود قریشی کی سیاسی خدمات، جدوجہد اور قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
#لاہور_کپتان_کا