ن لیگی رکن اسمبلی شمائلہ رانا، جنہوں نے فرمایا تھا کہ ہم پیٹرول 1000 روپے فی لیٹر بھی کر دیں تو آپ کیا کر لیں گے؟
انہوں نے مریم نواز کی بیٹی کے ساتھ اس کی پرانی تصویر اور نئی تصویر لگا کر نکاح کی مبارکباد دی ہے۔
اب پتا نہیں یہ معصومیت میں کیا ہے یا کوئی پرانا بدلہ لیا ہے۔ 😂😂
انکا نام رضاءاللہ ہے، سننے میں آیا ہے کہ آج سے دو ہفتے پہلے انکے ساتھ پاسپورٹ تک نہیں تھا، ارجنٹ پاسپورٹ بنوایا گیا اور انگلینڈ کے خلاف پہلے دو میچز میں شرمناک شکست کے بعد تیسرے میچ کے لئے بحیثیت فاسٹ بالر انگلینڈ بھیجا گیا۔ انگلینڈ جاکر پہلی اننگ میں ناصرف چار وکٹیں اپنے نام کی بلکہ اُسکے بعد دوسری اننگ میں زبردست بیٹنگ کی، 9 چھکوں اور 4 چوکوں کی مدد سے 63 بالز پر 81 رنز بھی بنائے۔ انگلینڈ کو جیت کے لئے 130 رنز کا ہدف ملا ہے، کل کے دن اگر پاکستان کی بالنگ شاندار رہی اور رضاءااللہ وکٹیں لینے میں کامیاب ہوسکے تو یہ رضاءاللہ کے کیرئر کا شاندار ترین آغاز ہوگا۔ اگر میچ نا بھی جیتے تب بھی رضاءاللہ اپنے حصے کا کام کرچکے ہیں۔
#PakvsEng #Razaullah
Razaullah final sequence of events before his dismissal 🎳
Six of first ball 🏏
Next ball given out lbw, decision overturned on review
Finally stumped to end this brilliant masterclasses
The future is bright for Pakistan cricket 🇵🇰
#PAKVSENG
🇵🇰🇦🇹 President Asif Ali Zardari has arrived in Austria for a private 7-day visit.
Viral reports claim PPP Chairman Bilawal Bhutto Zardari is marrying former Austrian Archduchess Gloria von Habsburg, the great-granddaughter of Austria’s last Emperor Charles I
🚨For just a few minutes,TikTok warriors hit the roads and showed real courage
They stood up for our rights with pure guts.But the second our forces cleared the mountains and sent terrorists to hell BLA leaders ran like cowards
Real bravery is on the streets,not in the hills.
🚨 BREAKING: The historic and infernal night has begun.
A devastating, coordinated double missile attack has just been launched from Iran, Yemen, and Hezbollah.
Tonight will be a living hell and completely different for Tel Aviv. The entire region is on the brink
آپریشن شبّان زوروں پر
سیکیورٹی فورسز دہشت گردوں کو چن چن کر ختم کر رہی ہیں۔ BLA کا بھارتی اسلحہ ختم، گھیرا تنگ اور مدد کا کوئی راستہ نہیں بچا خون کا بدلہ خون سے۔
پاک فوج ناقابل شکست
Spanish Prime Minister Pedro Sánchez to Donald Trump:
"Twenty-three years ago, the U.S. dragged us into Iraq over claims of weapons of mass destruction. None were found. You cannot fool us twice."
ایران-امریکہ امن معاہدے کے بعد اسرائیل، انڈیا اور افغانستان سرگرم ہوگئے۔
پاکستان نے افغانستان کی طرف سے فائر کئے گئے ڈرونز مارگرائے ہیں، ڈرونز کی ساخت سے یہ حقیقت سامنے آئی ہے کہ یہ اسرائیل کے بنائے گئے ہیں۔
مستند ذرائع کے مطابق اس وقت پاکستان کے خلاف اسرائیل،انڈیا اور افغانستان ایک پیج پر ہیں۔ افغانستان دہشتگردوں کو زمینی سہولت فراہم کر رہا ہے،انڈیا مالی مدد کر رہا ہے جبکہ اسرائیل کو ٹیکنالوجی کی فراہمی کی ذمہ داری دی گئی ہے۔ اسرائیل کو یہ غصہ ہے کہ پاکستان نے انکے تمام منصوبوں پر پانی پھیر دیا ہے، ان پراکسیز کے خلاف ہر وقت تیار رہنا چاہئیے
قرآن نے سود لینے سے منع کیا لیکن پاکستان کا آدھا بجٹ سودکی نذر ہورہا ہے۔ ہم بجٹ کا 50 فیصد اللہ اور رسول ﷺ سے جنگ پر خرچ کر رہے ہیں
ہندو سینیٹر دنیش کمارسود کے خلاف بول پڑے، سود سے متعلق قرآن کی آیات بھی پڑھ دیں