گورو آریا کے حالیہ بیان نے آزاد کشمیر میں بھارتی مداخلت سے متعلق کئی سوالات کو مزید تقویت دی ہے۔ جب بھارت کے اپنے حلقوں سے ایسے دعوے سامنے آئیں تو ضروری ہے کہ عوام حقائق کا باریک بینی سے جائزہ لیں۔ کشمیر کو انتشار، ہڑتالوں اور محاذ آرائی نہیں بلکہ امن، ترقی اور استحکام کی ضرورت ہے۔
#ExposeIndia #IndiaBehindJAAC #JAACFails #ہندوستان_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر قبائلی علاقوں کے بچوں کے لیے ایک اور بڑا قدم! ضلع باجوڑ کے تعلیمی اداروں کو 5 جدید بسیں فراہم کر دی گئیں تاکہ کوئی بھی بچہ ٹرانسپورٹ کی وجہ سے تعلیم سے محروم نہ رہے۔
🚨🚨
فتنہ الخوارج کے گرفتار دہشت گرد عمر دین عرف جذبہ کا اعترافی بیان؛
دہشتگرد کمانڈر نوجوانوں کو شریعت کے نفاذ اور جہاد کے نام پر ورغلاتے ہیں، حالانکہ حقیقت میں انہیں ہتھیاروں، پیسے اور عیاشی کا لالچ دے کر تنظیم میں شامل کیا جاتا ہے۔
Committed to peace, cooperation, and regional stability, Pakistan is actively working to bridge gaps between opposing sides.
#PakMediatingPeace#PakistanPeaceBroker
Headline conflicts show the urgent need for mediation. Pakistan is filling that gap by keeping critical channels of dialogue open.
#PakMediatingPeace#PakistanPeaceBroker