کھلی جب چشم دل حزیں
تو وہ نم رہا نہ تری رہی
ہوئی حیرت ایسی کچھ آنکھ پر
کہ اثر کی بے اثری رہی
پڑی گوش جاں میں عجب ندا
کہ جگر نہ بے جگری رہی
خبر تحیر عشق سن
نہ جنوں رہا نہ پری رہی
از کتاب : خود سے خدا تک
Sources!
There are still a high number of students in Arid government hostels, and some of them have tested positive for covid. Students who are both positive and normal are living on the same platform, which is destructive to them.
#SaveAridianLives@DCRawalpindi@hamzashafqaat
نیا تھا سال تو سوچا تھا نیکیاں ہوں گی
تبھی تو مہدیؑ کی ہم پر تجلیاں ہوں گی
مگر برائے جہاں دیں کا انتقال ہوا
ظہور پھر نہ ہوا ختم یہ بھی سال ہوا
#سال_نو_بنام_مہدی
The best and superior worship is waiting for the (Mehdi ajf).
(Hazrat Muhammad PBUH)
Let's start the new year 2022 with the remembrance of Imam Mehdi by participate in this trend:
#سال_نو_بنام_مہدی
31 December @ 8 PM
حضرت امام محمد تقی ۴
قائم (عج) ھم میں سے ھوگا وہ مہدی (عج) ھوگا. جس کی غیبت میں اس کا انتظار اور اس کے ظھور میں اس کی غیبت میں اس کی اطاعت واجب ھوگی. غیبت میں ھمارے شیعوں کا بھترین عمل انتظار ظھور مہدی (عج) ھے
*(فلسفہ غیبت امام مہدی ۴ ص ۱۹۳)
Awaited saviour"
#سال_نو_بنام_مہدی
حضرت امام جعفر صادق ۴
*جو شخص صبح اور ظھر کی نمازوں کے بعد اس طرح درود پڑھے اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَّمَدٍ وَّ آلِ مُحَمََّدٍ وَّعَجِّلْ فَرَجَھُمْ تو وہ شخص مرنے سے پہلے حضرت (عج) سے ملاقات کا شرف حاصل کرے گا*
(سفینتہ البحار ج ۲ ص ۴۹)
Awaited saviour"
#سال_نو_بنام_مہدی
امیدِ غریبانِ تنھا عج کجائی؟
ہمارا سلام ہو اُس فرزندِ حیدرِ کرار عج پہ کہ جو ظلم سے بھری اس زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا۔
"Awaited saviour"
#سال_نو_بنام_مہدی
یا امام زماں عج ہمیں توفیق دیں کہ یہ سال ہم زندگی کے گزشتہ سالوں کی طرح ضائع نہ کردیں بلکہ ہمارا ہر قدم آپ کے ظہور کی تعجیل کا سبب بنے۔ آمین
#سال_نو_بنام_مہدی
Our brothers should also try to observe the Hijab of their eyes by lowering their gaze. Men should try to lower their gaze and follow the footsteps of Maula Abbas(as), Hazrat Qasim(as), Hazrat Ali Akbar(as) and the Defenders of the Shrines
"Awaited saviour"
#سال_نو_بنام_مہدی
It is quranic promise
"Indeed We have written in the Psalms after the Torah bad been given: The earth will be inherited by Our righteous servants" (Surah al-Anbiyah, 21:105)
"Awaited saviour will surely come, th real question is are you ready?
#سال_نو_بنام_مہدی
ہم ہمیشہ ایسے رہیں کہ اگر کسی بھی وقت کسی مقام پر امامِ زماں عج سے ملاقات ہو جائے تو ان عج کے سامنے ہمارا سر ادب سے جھکنا چاہیے، شرم سے نہیں یعنی اپنی زندگیوں کو الٰہی و مھدوی رنگ میں ڈھالیں۔
"Awaited saviour"
#سال_نو_بنام_مہدی
سال کے آغاز پر خود سے *مھدوی عہد* کریں اور وہ یہ کہ جو بھی کام کرنے لگیں اس سے پہلے فقط اتنا سوچیں کہ اس کام سے خدا و امامِ زماں عج خوش ہونگے یا نہیں؟
اگر وہ کام خدا و امام عج کی خوشی کا باعث ہو تو ضرور انجام دیں
"Awaited saviour"
#سال_نو_بنام_مہدی