پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں میں کمی نہ کرنا پاکستانیوں کے ساتھ ظلم ہے،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھ کر سفاکی کا مظاہرہ کیا ہے،یہ عوام دشمن فیصلہ ہے،اس کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں،عوام کو ریلیف دینے کی باری آتی یے تو اس حکومت کی جان نکلتی ہے،موجودہ حکومت بدترین استحصالی حربے استعمال کررہی ہے،عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں جنگ سے پہلے والے قیمتوں پر آگئی ہیں لیکن یہاں اشرافیہ اور آئل کمپنیوں کو نوازہ جا رہا ہے،شہباز شریف کی سنگدل حکومت پٹرولیم مصنوعات کے ذریعے عوام کے جیبوں پر دن دھاڑے ڈاکہ ڈال رہے ہیں،یہ فارم 47 کی جعلی حکومت پاکستانیوں پر بوجھ ہے۔
حزب اللہ نے ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں حالیہ مہینے کے دوران حزب اللہ کے جنگجوؤں کی جانب سے خودکش مائیکرو ڈرونز کے ذریعے اسرائیلی فورسز کے فوجی ساز و سامان اور مقامات پر کیے گئے حملوں کی سیریز دکھائی گئی ہے۔
راکٹ آکے گھر پر گرتا ہے، جس میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوتے ہیں، پھر فوج آکے لاشوں پر قبضہ کرتی ہے اور کہتی ہے کہ لکھ کے دو کہ یہ دہشت گرد تھے، مولانا فضل الرحمٰن
بریکنگ نیوز ،، ایران کاحیران کن حملہ ،، ایران کا بیلسٹک میزایل خرمشہر خیبر 4 پورا اصرائیل کراس کر کے اسرائیل کے میڈیٹریرین سمندر کے ساحل پر کھڑے کروز شپ میں جا لگا۔جہاں سے صیہونی اپنے ملک سے باہر نکل رہے تھے،، کہ اچانک میزائیل ایک شپ پر جا گرا ،، کم از کمُ300 سے 500 یہودی سوار تھے۔ افرا تفری مچ گئی۔ بہت زیادہ ہلاکتیں بتائی جا رہی ہیں،، یہودیوں کی چیخین نکل رہی ہیں،، انکو اب فسطینی ضرور یاد آتے ہوں گے