رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“بیٹیوں کو ناپسند نہ کرو، بیشک وہ بہت محبت کرنے والی اور قیمتی اثاثہ ہیں۔”
حوالہ: مسند احمد ، حدیث نمبر: 17373
اس حدیث میں رسول اللہ ﷺ نے بیٹیوں کی قدر و منزلت کو بیان فرمایا ہے اور اس غلط سوچ کی اصلاح کی ہے جو بعض لوگوں میں بیٹیوں کے بارے میں پائی جاتی تھی، اسلام نے بیٹیوں کو رحمت اور نعمت قرار دیا ہے کیونکہ وہ محبت، شفقت اور خاندان کی خوشی کا سبب بنتی ہیں، اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اسلام نے بیٹیوں کی عزت اور ان کی پرورش کو بہت بڑی نیکی قرار دیا ہے، اس سے یہ سبق ملتا ہے کہ مسلمان کو چاہیے کہ وہ بیٹیوں کو اللہ کی نعمت سمجھ کر ان کی اچھی تربیت کرے اور ان کے ساتھ محبت اور احترام کا معاملہ کرے، مثال کے طور پر جو شخص اپنی بیٹیوں کو محبت، تعلیم اور اچھے اخلاق کے ساتھ پروان چڑھاتا ہے وہ اللہ کے نزدیک بہت اجر کا مستحق بنتا ہے، یہ حدیث ہمیں یہ بھی سکھاتی ہے کہ اسلام نے عورتوں اور بیٹیوں کے مقام کو بلند کر کے معاشرے میں ان کی عزت اور اہمیت کو واضح کیا ہے۔
🚨 خدارا میری ماں جیسی ٹیچر کی زندگی بچانے میں مدد کریں 😭🤲
آج میں بہت بھاری دل کے ساتھ یہ پیغام لکھ رہا ہوں۔ میں پچھلے تقریباً تین سال سے سوشل میڈیا پر اپنی پارٹی کے لیے آواز اٹھا رہا ہوں مگر میں نے آج تک کبھی کسی سے کوئی ذاتی درخواست نہیں کی۔ لیکن آج دل ٹوٹا ہوا ہے اور مجبور ہو کر آپ سب کے سامنے ہاتھ جوڑ رہا ہوں۔
میری ماں جیسی پیاری ٹیچر افشا سجاد (Sc Mathematics) جنہوں نے مجھے تقریباً 10 سال پڑھایا، آج ایک بہت بڑی آزمائش سے گزر رہی ہیں۔ ابھی چند دن پہلے ہی انہیں پتہ چلا کہ وہ Blood Cancer جیسے خطرناک مرض میں مبتلا ہیں۔ ڈاکٹرز کے مطابق ان کی جان بچانے کے لیے فوری Bone Marrow Transplant اور Chemotherapy ضروری ہے جس کے لیے تقریباً 70 لاکھ روپے درکار ہیں۔
وہ ایک پرائیویٹ ٹیچر ہیں اور اتنی بڑی رقم ان کے لیے ممکن نہیں۔ ان کے دو ننھے بچے ہیں جو سننے کی صلاحیت سے محروم ہیں۔ ایک ماں کے لیے اس سے بڑی آزمائش کیا ہو سکتی ہے کہ وہ خود زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہی ہو اور اس کے معصوم بچے اس کی طرف امید سے دیکھ رہے ہوں۔
آج صبح جب مجھے یہ خبر ملی تو میں خود کو سنبھال نہیں سکا، میرے آنسو رک ہی نہیں رہے۔ پہلے ہی میں اپنے والد کو کم عمر میں کھو چکا ہوں اور اب اپنی اس مہربان ماں جیسی ٹیچر کو اس حالت میں دیکھ کر دل ٹوٹ جاتا ہے۔ وہ ہمارے ساتھ ہمیشہ ماں جیسا پیار اور خیال رکھتی تھیں۔
میں خاص طور پر @MaryamNSharif سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں خدارا میری ٹیچر کی مدد کر دیں۔ آپ ہمیشہ عوام کا خیال رکھتی ہیں، اللہ کے لیے اس ٹیچر کے علاج میں مدد کریں۔ اللہ تعالیٰ اس نیکی کا اجر آپ کو دے اور آپ کی مرحوم والدہ کے درجات بلند فرمائے۔ آمین۔
میں اللہ کو حاضر ناظر جان کر کہتا ہوں کہ یہ اپیل سچی ہے۔ اگر اس میں ذرا بھی جھوٹ ہو تو اللہ پاک مجھے سخت سزا دے۔ وہ میری کوئی رشتہ دار نہیں، بلکہ رشتہ داروں سے بڑھ کر میری پڑوسی اور میری ٹیچر ہیں جنہوں نے مجھے زندگی میں بہت کچھ سکھایا ہے اج میں دو لفظ لکھنے کے قابل ہوں تو یہ انہی کی محنت کا نتیجہ ہے
📩 اگر کوئی بھائی یا بہن مدد کرنا چاہے یا مزید تفصیلات چاہے تو مجھے DM کر لے۔
📢 براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ یہ آواز زیادہ لوگوں تک پہنچے اور ایک ماں کی زندگی بچانے میں ہم سب حصہ ڈال سکیں اللہ پاک آپ سب کو اس نیکی کا بہترین اجر عطا فرمائے۔ آمین۔🤲
دوستوں سے گزارش ہے کہ مہربانی فرما کر اس پوسٹ کو اتنا شیئر
کریں کہ یہ Unilever لائف بوائے کمپنی کے مالک تک پہنچ جائے۔ اس پوسٹ کا مقصد صرف اصلاح کرنا ھے. اس شیمپو پر جو کمپنی نے اپنا
ایڈریس لکھا ہے، اس میں "فاطمہ جناح" لکھا ہوا ہے۔ ہمارا کہنا یہ ہے کہ کمپنی سے گزارش کی جائے کہ ایڈریس میں صرف "جناح" لکھیں، "فاطمہ نہ لکھیں، کیونکہ "فاطمہ" ہمارے پیارے نبی صلى الله عليه وسلم کی صاحبزادی کا مبارک نام ہے، اور
یہ پاک نام گٹروں اور نالوں وغیرہ میں جاتا ہے، جو کہ بے ادبی ہے۔ دوستوں سے دوبارہ گزارش ہے کہ اس پوسٹ کو اتنا شئیر کریں کہ کمپنی اس پر عمل کرے اور ایڈریس میں سے "فاطمہ" کا لفظ ہٹا دے۔
اللہ آپ سب کا بھلا کرے۔
🌙❤️ قرآن مجید سے محبت کی خوبصورت مثال
گوجرانوالہ کی ایک پاکستانی خاتون حرم ریحان نے سوئی اور دھاگے سے کپڑے پر قرآنِ پاک کی آیات کی خوبصورت کڑھائی کر کے ایک نایاب نسخہ تیار کیا۔ 🪡📖
اس عظیم کام میں انہوں نے بہت عرصہ اور بے شمار محنت لگائی۔ ان کی خواہش ہے کہ یہ خوبصورت کاوش مدینہ منورہ کی کسی لائبریری یا نمائش میں رکھی جائے تاکہ دنیا بھر سے آنے والے لوگ اسے دیکھ سکیں اور قرآن سے محبت مزید بڑھے۔ 🤲🕋
واقعی یہ ایمان، محنت اور قرآن سے محبت کی ایک شاندار مثال ہے۔ 🌹✨
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
Allah
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے کہا تھا کے جو لوگ محنت کرنے کے باوجود اپنے بچوں کا پیٹ نہیں پال سکتے پنجاب حکومت ان کی مدد کے لئے گھر تک پہنچے گی ۔
دیکھیے جب مدد بہاولنگر کے ایک غریب گھر تک پہنچی تو وہ کتنے خوش ہوئے اور مریم نواز شریف کو دعائیں دینے لگے ۔ 😍
کویت کے انٹرنیشنل ائرپورٹ پر ایران نے ڈرون حملہ کیا ہے متعد ڈرون نے ائرپورٹ کے ریڈار سسٹم کو ڈیمج کر دیا ہے
اسرائیل پر بھی کوئی حملے ہو رہے یا وہ سیف ہیں ؟
اللہ کا واسطہ ہے شئیر ضرور کریں امام مسجد ہیں گردے فیل ہو گئے ہیں
تنخواہ اتنی نہیں کہ علاج کرا سکیں صاحب استطاعت
اللہ کے بندے اپنے صدقات و عطیات ماہ رمضان کے صدقے دیں تاکہ زندگی بچ جائے
آپ کے لیے صدقہ جاریہ ہوگا
علامہ آصف اقبال صاحب ایزی پیسہ اکاؤنٹ 03485451789
مولانا طارق جمیل کے تاریخی الفاظ ♥️
قوم کے نام اہم ترین پیغام 🛑
ایرانیوں کو اسلیے نہیں مارا جارہا کہ وہ شیعہ بلکہ اسلیے کہ وہ مسلمان ہے!!
اسلیے اسوقت فرقہ واریت سے باہر نکلو!!
اسوقت ہمیں ایرانیوں کا ساتھ دینا♥️
میری والد ، میری والدہ ، میری بہن ، میرے بیٹے ، میری بھانجی اور میری بیوی کو شہید کر دیا گیا، لیکن میں صبر کروں گا ،اللہ مجھے صبر دے ، صبر کے ساتھ تکلیف برداشت کروں گا ، شہدا کے خون کا حساب لوں گا،
سپریم لیڈر ایران مجتبی خامنائی
ایک ننھی زندگی آپ کی دعا اور توجہ کی منتظر ہے…
کراچی کی رہائشی 11 سالہ بچی فاطمہ الزہرا اس وقت خون کے کینسر (B-ALL Leukemia) سے لڑ رہی ہے۔ اس کا علاج کراچی کے Indus Hospital میں جاری رہا، مگر ڈاکٹروں کے مطابق اب اس کی جان بچانے کے لیے Bone Marrow Transplant ضروری ہے۔
یہ علاج آغا خان ہسپتال میں ممکن ہے، لیکن اس کے اخراجات بہت زیادہ ہیں۔ فاطمہ کے والد عبداللہ سلیم ایک نجی ادارے میں ملازمت کرتے ہیں اور گزشتہ دو ماہ سے بیٹی کے علاج کی وجہ سے مسلسل ہسپتالوں کے چکر لگا رہے ہیں۔
یہ ایک باعزت اور محنتی باپ کی مشکل گھڑی ہے۔ اس وقت انہیں سب سے زیادہ ضرورت دعا اور انسانیت کے جذبے کی ہے۔
اگر آپ میں سے کوئی بھی فاطمہ کی زندگی بچانے کے لیے تعاون کرنا چاہے تو براہِ راست ان کے والد سے رابطہ کر سکتا ہے یا مدد پہنچا سکتا ہے۔
Easypasa👉 03210222276
رہائش: Delhi Colony, Karachi
یہ اپیل پوری تسلی کے بعد شیئر کی جا رہی ہے، تاہم آپ چاہیں تو خود بھی مزید تصدیق کرلیں۔
آئیں ایک ننھی جان کے لیے دعا بھی کریں اور جہاں ممکن ہو مدد بھی کریں۔
اللہ تعالیٰ فاطمہ کو مکمل شفا عطا فرمائے اور اس کے والدین کو ہمت اور صبر دے۔ آمین۔
حضرت علی کوفے کے یتیم بچوں سے فرمایا کرتے تھے کہ اگر کوئی تمہیں یتیم ہونے کا طعنہ دے تو اسے کہنا میں یتیم نہیں ہوں
میرے بابا کا نام علی ابنِ ابو طالب ہے🫀✨🫶