@_ImranRiazKhan یہودیوں کا ایجنٹ ۔۔ اب قوم اس دوجال کے فتنے سے محفوظ رہے گئے انشاء اللہ
آسیہ معلونہ اور فرانس سے ڈرانے کی باتیں اور اپنے لوگوں کو شہید کرنے والا اب انشاء اللہ اس کرسی سے بہت دور ہے
یہودیوں کے ایجنڈے پر کام کرنے والے نے پہلے ملک کو برباد کیا اور اب عوام اور اپنی پاور کو آپس میں لڑانے کی کوشش کر رہا ہے ۔اپنے تجربات کی قیمت چکانی پڑی گئ ۔لیکن اللہ پاک اس ریاست کی حیثیت برقرار رکھے گا ۔۔ ایسے کئ دشمن کچلنے کی طاقت ہے الحمدللہ
پنجاب کے سب سے بڑے ڈاکو کو وزیر اعلیٰ بنانے والے چور زرداری کے ساتھ ملکر چئیرمین سینٹ بنانے والے چور زرداری کے ساتھ ملکر بلوچستان حکومت گرانے والے قاتل ایم کیو ایم کو وزراتیں دینے والوں کو اعتراض ہے کہ پیپلزپارٹی کا وفد جماعت اسلامی سے کیوں ملا
منافقت کسے کہا جائے؟
الیکشن کے بعد آج دوسرا دن ہے رات کے 9 بج چکے ہیں جماعت اسلامی کی خواتین کل سے آر او کے سامنے پہرہ دے کر اپنے رزلٹ کا مطالبہ کر رہی ہیں اور نتائج نہیں دئیے جا رہے یہ تازہ ترین ویڈیو ہے الیکشن کمیشن صوبائی حکومت نتائج روک کر آخر کرنا کیا چاہتی ہے ؟؟
#جاگوالیکشن_کمیشن
الحمد للّٰہ
ضلع ائیرپورٹ کی کل 16 یو سیز
1 یوسی چئیرمین انتخاب نہیں ہوا (یوسی کے تمام کونسلر جماعتِ اسلامی کے جیتے ہیں)
15 یوسیز میں سے 10 پر جماعتِ اسلامی کا کلین سویپ
#MayorofKarachiHafizNaeem
سندھ حکومت اور الیکشن کمیشن کو وارننگ دے رہے ہیں
اگلے ایک گھنٹے میں فارم 11،12 سائن کر کے نہیں دئیے گئے تو پورے شہر میں دھرنے دیکر بیٹھ جائیں گے
عوام پولنگ اسٹیشنز کا گھیراؤ کر لیں۔ جب تک فارم کے ساتھ رزلٹ نہیں دیا جاتا کسی کو باہر نہ نکلنے دیا جائے.
حافظ نعیم الرحمٰن
کراچی نے اپنا مینڈیٹ جماعت اسلامی کی جھولی میں ڈال کر جماعت اور حافظ نعیم الرحمن پر اعتماد کا اظہار کر دیا ہے۔ ان شاءاللہ جماعت میئر بنانے جارہی ہے۔حافظ صاحب، کارکنان جماعت اور سب اہل کراچی کو مبارکباد۔ پیپلز پارٹی کی رزلٹس روکنے کی کوشش مذموم ہے۔
#Vote4Tarazu_Vote4HafizNaeem
الیکشن کمیشن کے غیر جمہوری عمل کے خلاف 22 جولائی کو کراچی میں الیکشن کمیشن آفس کے سامنے دھرنا دیا جائے گا۔
قائد کراچی و میئر کراچی (انشاءاللہ)حافظ نعیم الرحمان
#کراچی_الیکشن_کراؤ_بھاگونہیں
@SirajOfficial امیر صاحب جہاں تک لگتا ہے فیصلہ آدھا ہے سزائیں نہیں سنائی گئی آپ کب سپریم کورٹ کے دروازے پر دستک دے گے کہ جن لوگوں نے آئین توڑا ان کی سزائے کدھر ہے ۔۔