فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
تین سال سے زائد اگر کوئی خاتون ایک بار بھی ضمانت پر رہا نا ہو سکیں تو وہ ڈاکٹر یاسمین راشد ہیں۔
ایک شفیق ماں کی طرح پاکستانی عوام کی خدمت کی۔۔۔
جشن آزادی مبارک پاکستان 💔
گوادر دنیا کی گہری ترین بندرگاہوں میں سے ایک ہے.گہرائی تقریباً 14.5 میٹر سے زائد ہے،دنیا کے بڑے سے بڑے مال بردار جہاز یہاں براہ راست لنگر انداز ہو سکتے ہیں۔چین اور وسطی ایشیائی ریاستوں کا سمندری فاصلہ ہزاروں کلومیٹر کم ہو گیا ہے۔پوری دنیا کی توجہ کا مرکز۔
Discover Pakistan 📹
حامد میر وہ کام کر گیا جو کوئی نا کر سکا 👏👏
حامد میر نے جیو ٹی وی پر نواز شریف کی وہ ویڈیوں چلا دی جس میں نواز نے انڈین چینل کو ارمی کیخلاف بیان دیا تھا ۔
کیا نوازشریف سیکورٹی رسک نہیں ہے؟؟
کیا ملک کی بدنامی نہیں ہوئی؟
آ ج جو پشتونوں کیساتھ ہو رہا ہے وہی بنگالیوں سے ہوا میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ایک بنگالی کی لاش کو کتے نوچ رہے تھے میں آرمی آفیسر سے پوچھا یہ کیا ہے اس نے کہا میرے بیٹمین نے کہا ہے کہ کسی بنگالی کی لاش کو دیکھے کافی دن ہو گئے ہیں تو میں نے اسے ٹھوک دیا
ریٹائرڈ بریگیڈیئر کا افواج پاکستان کو پیغام
میری عمر 97 سال ہے مجھے نہیں پتا میں اور کتنا زندہ رہوں یہ ادارہ پاکستان کا ادارہ ہے کسی ایک فرد کا ادارہ نہیں میں افواج پاکستان سے کہوں گا اپنے حلف کی لاج رکھو اور کسی ایک فرد کی پیروی مت کرو
(ر) بریگیڈیئر میاں محمد احمد
@NACBagh @AQuddusBizenjo برشور اور توبہ کاکڑ ی کے مظلوم عوام کے ساتھ مردم شماری میں ناانصافی نامنظور 1998کی مردم شماری میں 96ہزار جبکہ 2022 میں ایک تین ہزار جو سراسر ناانصافی ہے