I've been in politics for a quarter century. It's hard to express how staggering it is to see a conversation like this on corporate US media. The Morning Joe panel gobsmacked by the directness of @AbdulElSayed's points.
(clip via @DropSiteNews)
وڈیو دیکھیں۔ 2007 میں عبدل نے بطور طالبعلم صدر کلنٹن کے سامنے تقریر کی، جسکے بعد کلنٹن نے کہا "دعا ہے کہ تمہاری یہ تقریر پوری دنیا سنے"۔آج عبدل کو پوری دنیا سن رہی ہے۔
یہ امریکی نظام کی خوبصورتی ہے، جتنا نظر آتا ہے اسکی جڑیں اس سے کہیں مضبوط ہیں۔ کاش ہمارے حکمران کچھ سیکھیں!
یہ ملیشیاء کے سب سے لمبے عرصے تک وزیراعظم رہنے والے 101 سالہ ڈاکٹر مہاتیر محمد ہیں جن کی 100 سالہ اہلیہ ڈاکٹر حسمہ محمد علی آج جہاں فانی سے رخصت ہوگئیں، دونوں 70 سال تک ساتھ رہے، پہلی ملاقات سنگاپور کے کنگ ایڈورڈر میڈیکل کالج میں ہوئی، فزکس کیمسٹری میں کمزور تھیں تو ڈاکٹر مہاتیر پڑھاتے تھے، دونوں کو گزشتہ ماہ خطے کا سب سے عمر رسیدہ سابق وزیراعظم جوڑا قرار دیا گیا تھا، دونوں کے 7 بچے تھے، 18 پوتے پوتیاں اور 4 پڑپوتے بھی، ڈاکٹر مہاتیر اپنی بیوی کو کامیابی کی ریڑھ قرار دیتے تھے جبکہ بیوی نے بھی جب My name is Hasmah کتاب لکھی تو ڈاکٹر مہاتیر کو اپنا ہیرو قرار دیا وہ ہیرو جس نے ایک زرعی ملک ملیشیاء کو صنعتی ٹائگر بنا دیا، اللہ پاک ڈاکٹر صاحب کو اس عمر میں یہ پہاڑ جیسا غم برداشت کرنے کی ہمت دے آمین
#Mahathir #SitiHasmah #ماليشيا #انالله_و_انااليه_راجعون
Please. Never forget Wafaa. They murdered her amidst her school books. On her way to her first day at school. Gaze upon her, and weep. I don’t know what else to say…
A tough World Cup journey, but one that taught us a lot. 🇵🇰🏑
We gave it everything we had and fought till the very end. After a 4-4 draw, we won the shootout 4-3 to secure 11th place — and I’m grateful to have taken the final shootout and converted it for Pakistan.
It wasn’t the result we dreamed of, but this journey has only made us more determined. We’ll keep working, keep improving, and come back stronger.
For Pakistan. For our hockey. 🇵🇰❤️
@nomanalam@Muneeb313_
پمز ہسپتال میں اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر اپنی بھابھی بتیجھے تین عورتوں اور ایک نومولود بچے کی زندگی بچانی والی راولپنڈی کی پندرہ سالہ منیبہ جب سب لوگ عملے سمیت بھاگ رہے تھے تب منیبہ نے اندر جاکر اپنی بھابھی بتیجھے اور تین عورتیں اور آخری لمحے میں جب سب کچھ ناممکن تھا ہرطرف دھواں تھا نومولود بچے کو اٹھا کر صیح سلامت باہر لے آئی۔
یہ ہے قومی ہیرو تمغہ ہلال امتیاز سے ایسے ہیروز کو نوازنا چاہئیے ناچنے والوں کو نہیں
کیا آپ کو پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ بنوانے کے لئے مدد درکار ہے؟
اس وڈیو میں پنشنرز کے لیے پروف آف لائف سرٹیفکیٹ بنوانے کا مکمل، مرحلہ وار طریقہ تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے، تاکہ آپ ہر مرحلے کو آسانی سے سمجھ سکیں۔