آپ لوگوں کو پتا ہے کہ سلمان صفدر کی خان صاحب سے تین گھنٹے ملاقات ہوئی۔ خان صاحب نے نہ عوام کے لیے کوئی پیغام بھیجا اور نہ قیادت کے لیے۔
خان صاحب کو یقین ہو گیا کہ آپ سب نے انہیں اکیلا چھوڑ دیا ہے۔🥹🥹🥹💔💔💔
وہ شخص جس نے پوری قوم کی نظر تیز کر دی ،زبان اور دماغ تیز کر دیا آج اس کی اپنی نظر کمزور کر دی گئ اس کی ایک آنکھ تقریبآ ضائع کر دی زمہ دار کون ؟؟ حامد میر 💔
عمران خان کو الشفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرو، سب لوگ یہ مطالبہ دہرائیں.
Transfer Imran Khan to Shifa International Hospital in Islamabad — everyone should repeat and amplify this demand.
@hrw@UNHumanRights
🚨عمران خان کے لیے خاص دعا
کوئی بھی امین لکھیں بغیر اگے نا گزرے ❤️🤲🏻❤️
ماں جی کا حرم شریف میں امت مسلمہ لیڈر کے لیے دل سے مانگی گئی دعا ضرور عرش ہلا کر رکھ دی گی
آمین ثم آمین یارب العالمین آمین
بریکینگ نیوز 🚨
🛑عمران خان کے بیٹے سلمان خان کا ٹوئٹ بھی آگیا, پوری دنیا دیکھ رہی ہے!!
ہمہیں اطلاع دی گئی ہے کہ میرے والد، عمران خان، کے دائیں آنکھ کی زیادہ تر بینائی ختم ہو چکی ہے، اور رپورٹس کے مطابق صرف 15 فیصد بینائی باقی رہ گئی ہے۔ یہ 922 دن کی تنہائی میں قید، طبی غفلت (خون کے ٹیسٹوں سے انکار) اور جیل میں مناسب علاج کی دانستہ طور پر تردید کا براہ راست نتیجہ ہے۔
ذمہ داری مکمل طور پر موجودہ رژیم، آرمی چیف اور ان کی حمایت کرنے والے کٹھ پتلیوں پر عائد ہوتی ہے۔ یہ جسمانی زوال ان کے احکامات، ان کی نگرانی اور ان کی ذمہ داری کے تحت ہو رہا ہے۔ انہوں نے انصاف کے نظام کو مسخ اور توڑ مروڑ کر میرے والد کو تنہائی میں قید رکھنے کے لیے استعمال کیا ہے۔
میرا بھائی اور میں اب بھی اپنے والد سے ملنے کے لیے ویزے سے محروم ہیں جبکہ ان کی صحت تیزی سے بگڑ رہی ہے۔ تاریخ اس ناانصافی کو ضرور ریکارڈ کرے گی۔
ہم انسانی حقوق کی تنظیموں، قانونی اداروں اور جمہوری ممالک سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس ظلم و ستم کا مقابلہ کریں اور ذمہ داروں کو سزا دلانے کو یقینی بنائیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین جناب عمران خان صاحب کی صحت سے متعلق سامنے آنے والی تشویشناک رپورٹ نے ہر باشعور شہری کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے
آج اسی سلسلے میں شہرِ کراچی میں عوام کی بڑی تعداد سڑکوں پر نکلی، ریلی نکالی گئی اور بھرپور انداز میں اس صورتحال پر احتجاج اور مذمت ریکارڈ کروائی گئی۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ خان صاحب کی صحت کے حوالے سے مکمل شفافیت اختیار کی جائے اور انہیں تمام ضروری طبی سہولیات فوری طور پر فراہم کی جائیں۔ عوام اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ہے اور ہر ناانصافی کے خلاف آواز بلند کرتی رہے گی۔
@PTIofficial