@HumairaBaloch15 لسبیلہ کے پہاڑی علاقے گوٹھ بچایا شاہوک کنراج میں آسمانی بجلی گرنے سے دونوں بھائیوں کے 77 سے زائد
بکریاں ہلاک
https://t.co/du3MTFHJ8L...
@HumairaBaloch15 https://t.co/du3MTFHbjd لسبیلہ کے پہاڑی علاقے گوٹھ بچایا شاہوک کنراج میں آسمانی بجلی گرنے سے دونوں بھائیوں کے 77 سے زائد
بکریاں ہلاک...
آپ چکوال/تلہ گنگ کے کسی سرکاری ہسپتال میں جائیں، باہر داخلی دروازے پر آپ کو ہسپتال میں فراہم کی جانے والی تمام سہولیات کی تفصیلات لکھی نظر آئیں گی، ان میں سے کوئی ایک سہولت بھی میسر نہ ہو، پیسے مانگے جائیں یا کوئی اور مسئلہ، شکایت سیل کا نمبر درج ہے، ان کو لازمی آگاہ کریں، بصورت دیگر ڈی سی آفس کے 24/7 کنٹرول روم پر بھی رابطہ کیا جاسکتا ہے
درین خاک درین خاک در یں مزرعہ پاک
بجُز مہر بجُز عشق دیگر تُخم نکاریم
اس زمین میں 🌎 اس زمین میں اس صاف کھیتی میں چلو کچھ نہیں کرتے
لیکن مہربانی اور محبت کے بیج اگائیں
In this earth 🌎 in this earth in this pure farm Let’s do sow nothing But seeds of kindness and love ❤❤❤