I have 2 Qs on this: 1. On what info has @POTUS reached this unwarranted conclusion on our nuclear capability when, having been PM, I know we have one of the most secure nuclear command & control systems? 2. Unlike the US which has been involved in wars
https://t.co/nkIrlekBxQ
آج پورا پاکستان #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور مہم میں رات گھروں سے باہر نکلے گا، کراچی آج اس عظیم مہم کا دل ہو گا لیکن ہر شہر آج کراچی کا منظر پیش کرے گا ، اس مہم کو بلیک آؤٹ کرنیوالے خود بلیک آؤٹ ہو جائیں گے انشاللہ۔۔ https://t.co/nr1HiCsnxA
اس وقت ملک میں جو حالات ہیں اس کی سب سے بڑی ذمہ داری سپریم کورٹ کےلوٹوں کے مستقبل کے حوالے سے کیس کا فیصلہ نہ کرنے سے جڑی ہوئ ہے،اگر آئین کا آرٹیکل 63-A اصل روح میں نافذ کر دیا جاتا تو حالات میں تناؤ کہیں کم ہوتا اسپیکر کی رولنگ پر انتہائ تیزی اور لوٹوں کیخلاف کیس عام کیس لیا گیا
ڈی جی آئی ایس پی آر صاحب نے کہا کہ فوج پر حملوں کا جواب دینا حکومت وقت کا کام ہے،
اس وقت شہبازشریف کی حکومت جن دو ووٹوں پر کھڑی ہے ان دونوں نے پاکستان کی فوج کے بخیے ادھیڑ کر رکھ دیے ،
اب شہبازشریف اپنی حکومت بچائے یا فوج کی عزت؟؟؟
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
CLOSER LOOK 🔍
This week, #Pakistan elected a new Prime Minister with an old and familiar name, @CMShehbaz. My closer look into Pakistan’s game of dynasty politics.
جو جلسے کو صرف اسٹیج سے دکھائے وہ جلسے والوں کے ساتھ ہے اس لئے کہ ایسے عوام زیادہ لگتی ہے۔ جو جلسے کو tail (یعنی اسٹیج کی مخالف سمت) سے دکھائے وہ جلسے والوں کا مخالف ہے اس لئے کہ اس طرح جلسہ چھوٹا لگتا ہے۔ جو درمیان اور دونوں طرف کے مناظر دکھائے وہ نیوٹرل ہے۔ سادہ سا فارمولا ہے۔
منحرف ارکان کے بارے میں صدارتی ریفرنس کی سماعت میں جان بوجھ کر تاخیر کی گئی تاکہ وفاق اور خاص طور سے پنجاب میں منحرف ارکان کی مدد سے ن لیگ کی حکومتیں بنوائی جاسکیں۔ ریاستی اداروں کا عمران خان کے خلاف گٹھ جوڑ ہے۔#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جب میں کراچی جلسہ شرکت کر رہا ہوں تو میرے گاؤں کے لوگ اپنے کپتان کو براہ راست جلسہ گاہ سے چودہ سو کلومیٹر دور بیٹھے سننے کا بیتاب ۔۔۔ کبھی کسی نے چھوٹے گاوں اور بستیوں میں ایسے منظر دیکھے ؟؟؟ یہ ہے انقلاب
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
آج کے جلسہ میں سب سے اہم سوال جسکا جواب قوم کو دینا باقی ہے
جب وزیراعظم میں تھا تو امریکہ کس سے کہہ رہا تھا حکومت گرا دو عمران خان
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور