@Badass1ZQ1 میرے ساتھ بھی یہ مسئلہ ہوا تھا آپ سٹیزن پورٹل پر کمپلین کریں اسٹیٹ بینک کو یہ میسج سات اٹیچ کیجئے گا تمام پروفوں کے ساتھ میرے تو واپسی آ گئے تھے
@MoWP15
ڈیڑھ سر گزارش ہےکہ تاریخ کو 12میپکوالیکٹرک کمپنی ملتان ہر ماہ
میٹر ریڈنگ لیتی ہے پر اس ماہ کی جو ڈیٹ شو ہو رہی ہے پاور سمارٹ ایپس پر وہ 15 اگست ہو رہی ہے پچھلے مہینے کا میسج یہ سراسر زیادتی ہے کہ 34 دن کا بل عوام سے لیا جائے گا مہربانی فرما کر اس مسئلے کو حل کیا جائے
@MoWP15 جناب جب ان لائن ریڈنگ پہ ورک نہیں کرنا تو ایپس بناتے ہی کیوں ہیں 12 جون 2025 کو ریڈنگ سینڈ کی میپکو۔۔ریفرنس نمبر04154420290502 اس کے مطابق بل نہیں بھیجانہیں میٹر ریڈر 15 جون کی تاریخ کو ریڈنگ لے کے گیا اس کے حساب سے بل بھیج دیا یہ 3دن جو لیٹ ٹریڈنگ کی ہے اس کا جواب کون دے گا؟؟؟
@MoWP15@Mapco
جناب جب ان لائن ریڈنگ پہ ورک نہیں کرنا تو ایپس بناتے ہی کیوں ہیں 12 جون 2025 کو ریڈنگ سینڈ کی اس کے مطابق بل نہیں بھیجانہیں میٹر ریڈر 15 جون کی تاریخ کو ریڈنگ لے کے گیا اس کے حساب سے بل بھیج دیا یہ 3دن جو لیٹ ٹریڈنگ کی ہے اس کا جواب کون دے گا؟؟؟
{ اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ۔ } ”اللہ کو تو محبوب ہیں وہ بندے جو اس کی راہ میں صفیں باندھ کر قتال کرتے ہیں ' جیسے کہ وہ سیسہ پلائی دیوار ہوں
سورہ الصف - 4
@ABLpk انتہائی نکارہ اور گھٹیا سروس الائیڈ بینک کی جب آپ اپنے کسٹمر کو سہولت نہیں دے سکتے تو فائدہ کون اکاؤنٹ کھلوانے کا ملتلقہ برانچ سے رابطہ کیا گیا نیو فریش نوٹ چاہیے موصوف میجر صاحب کہتے ہیں کہ نیا کیش آیا ہی نہیں صاف جھوٹ بول رہا ہے تمام بینک اپنے کسٹمر کو ترجیح دیتے ہیں پر ایک
@ABLpk انتہائی نکار اور گھٹیا سروس
اکاؤنٹ کلوز کرانے کا پروسیجر کیا ہے جب آپ اپنے کسٹمر کو سہولت نہیں دے سکتے تو فائدہ اکاؤنٹ کھلوانے کا ملتلقہ برانچ(1379) سے رابطہ کیا گیا نیو فریش نوٹ چاہیے موصوف میجر صاحب کہتے ہیں کہ نیا کیش آیا ہی نہیں صاف جھوٹ بول رہے ہیں