کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں۔
سکون اسی پناہ میں ہے۔۔۔ ❣️
جب کبھی بات نہیں بن پاتی تو پھر سرورِ دو عالم ﷺ کے
در سے اٹھنے سے پہلے ہی (سب کچھ )خود چل کر آجاتاہے۔
@Fayazchohanpk کیونکہ آج کا یزید بھی تمہارے ہی شجرے سے ہے جو نسل تبدیل کرکے سید بن گیا اور اس کا پول کھولنے والے نادرا کے آٹھ ملازمین آج بھی غائب ہیں۔۔
ٹیلی کام کمپنیوں کا ایک بڑا ایک جگہ کہہ رہا تھا کہ ماہانہ عوام کو دینے سے بہتر ہے ایک ہی بار منسٹری کو دے دئیے جائیں تو یہ تجویز رکھی گئی جس کو منسٹر صاحبہ نے آنکھیں بند کر کے اگلے ہی سیکنڈ ہاں میں سر ہلا دیا۔۔
پریس ریلیز
کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ
لاہور، 14 جون 2026ء
10 جون کو مسلح ڈکیتی کی واردات کے خلاف کارروائی کے دوران پیش آنے والے ایک المناک واقعے میں ایک معصوم بچی کی جان چلی گئی۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور گہرے دکھ کا اظہار کرتا ہے۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ شفافیت، محکمانہ احتساب، اور قانون کی بالادستی پر سختی سے کاربند رہنے کے اپنے پختہ عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
10 جون کی رات، تقریباً پونے بارہ (11:45) بجے، سی سی ڈی کے اہلکاروں نے مسلح ڈکیتی کی ایک جاری واردات کے دوران مداخلت کی۔ مسلح ڈاکوؤں نے ایک فیملی کی گاڑی کو روک کر کار سواروں کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا رکھا تھا۔ اس دوران ہونے والے آمنے سامنے کے مقابلے میں، مشتبہ افراد کی جانب سے کارروائی کرنے والے پولیس اہلکار پر فائرنگ کے بعد دونوں اطراف سے فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ اس افراتفری میں، متعلقہ پولیس افسر نے غلط اندازہ لگایا کہ ملزمان متاثرین کی گاڑی میں فرار ہونے کی کوشش کر رہے ہیں اور اپنی بندوق سے فائر کر دیا۔ اس غلط فیصلے کے نتیجے میں 10 سالہ بچی ہانیہ کی المناک موت واقع ہو گئی جبکہ اس کے والد اور بھائی زخمی ہو گئے۔ کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ اس بات پر زور دیتا ہے کہ افسوسناک واقعہ میں ملوث افسر کا یہ طرزِ عمل ہمارے طے شدہ مروجہ طریقہ کار (SOPs) اور طاقت کے استعمال کے قانونی اصولوں سے یکسر انحراف ہے۔ چنانچہ محکمے کی طرف سے فوری طور پر درج ذیل اقدامات اٹھائے گئے ہیں۔
متعلقہ افسر کو اسی دن ملازمت سے معطل کر کے حراست میں لے لیا گیا۔ بعد ازاں اسے باضابطہ طور پر گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا گیا، جہاں سے اسے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے۔
متاثرہ بچی کے والد کی درخواست پر فوری طور پر ایف آئی آر (FIR) درج کر لی گئی۔ فرانزک شواہد، بشمول افسر کا اسلحہ اور استعمال شدہ گولیوں کے خول محفوظ تحویل میں لےکر کارروائی کے لیے بھیج دیے گئے ہیں۔ محکمہ متاثرہ خاندان کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر رابطے میں ہے تاکہ انہیں جاری تحقیقات کی پیش رفت سے آگاہ رکھا جا سکے۔ متاثرہ خاندان نے جاری قانونی عمل کی رفتار اور شفافیت پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔
سی سی ڈی ایک سخت ضابطہ اخلاق کے تحت کام کرتا ہے جو تحمل اور طاقت کے متناسب استعمال کا پابند بناتا ہے۔ ہمارا اولین فرض انسانی جان کا تحفظ ہے، جبکہ "کم سے کم طاقت" کے اصول پر عمل کرنے میں کسی بھی قسم کی ناکامی کے خلاف اعلیٰ ترین سطح پر قانونی اور محکمانہ احتساب کیا جاتا ہے۔
ہمیں اس المیہ پر گہرا دکھ ہے۔ اگرچہ ہمارے اہلکار انتہائی پُرخطر صورتحال میں کام کرتے ہیں لیکن ہمارے طے شدہ پروٹوکولز سے انحراف کا قطعی کوئی جواز نہیں ہے۔ ہم اس بات کو یقینی بنانے کے لیے ایک جامع اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کر رہے ہیں تاکہ انصاف کے تقاضے پورے کیے جا سکیں۔ سی سی ڈی عوام کے تحفظ کے اپنے فرض پر قائم ہے اور اپنے اہلکاروں کو پیشہ ورانہ طرزِ عمل کے اعلیٰ ترین معیار کا پابند بناتا رہے گا۔
سی سی ڈی متاثرہ خاندان کے ساتھ اپنی غیر متزلزل حمایت اور اس کیس کے تیز رفتار قانونی انجام تک پہنچنے کے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔
چلیں جی مان لی آپکی بات کہ وہ دونوں مخلص نہیں یا عمران خان انہیں پسند نہیں کرتا۔۔ لیکن سوال جو پیدا ہوتا ہے وہ یہ ہے کہ آپ نے عمران خان کو رہا کروانے والی کوششوں میں کتنا حصہ ڈالا عمران خان کے جیل کے پہلے دن سے لے آ کر آج تک آپ کتنی دفعہ اڈیالہ آئے ملاقات کے لئیے اور اس پورے عرصے میں آپ کی کیا جدوجہد تھی پاکستان میں موجود ہوتے ہوئے۔۔؟
یہ ہمارا معاشرہ یہ ہیں ہمارے لوگ یہ ہماری قوم ہے جو جو اس ملک میں ہو رہا ہے وہ دنیا میں کہیں اور آپ کو دیکھنے کو نہیں ملے گا۔۔۔ اور یہی لوگ گالیاں فوج اور حکومت کو نکال رہے ہیں۔ اب آپ ایمانداری سے خود سوچیں کہ جن کو ہم سب گالیاں دیتے ہیں وہ ٹھیک مسلط نہیں ہم پر ؟
تحریک انصاف کا نوجوان لیڈر وقاص چوہان مسلسل پچھلے تین سال پاکستان اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے خلاف مہم چلاتا رہا ۔ تحریک انصاف اور عمران خان نے کیسے گمراہ کیا
اور اب فیلڈ مارشل سید عاصم سے معافی کا طلبگار ہے
پی ٹی آئی کی خواتین جیلوں میں بند ہیں، مقدمات کا سامنا کررہی ہیں اور کچھ گھروں سے دور ہیں۔ کیا کل کو حکمران جماعتوں کی خواتین بھی یہ برداشت کرپائیں گی جو روایت ڈال رہی ہیں وہ خود پر بھی آجاتی ہے۔۔
خود چھینک بھی آئے لندن جنیوا نکل جاتے ہیں اور پاکستان کے مقبول ترین لیڈر عمران خان کو اڈیالہ جیل سے شفا انٹرنیشنل نہیں جانے دے۔ جو روایت قائم کررہے ہیں کل کو خود بھی جھیل پائیں گے ؟؟
Once again, social media trolls are attacking senior journalist @pasha_samina
Criticism is part of journalism, but personal attacks, bullying, fake stories and hate aren’t debate. She’s spent years reporting with courage. No one should face a harassment for doing their job. Samina, stay strong !! The noise is loud but temporary. Truth plus integrity last longer. We see you, we respect your work. 🙏
#StandWithSaminaPasha #StopOnlineAbuse #Journalismisnotacrime
After 4 years, I travelled by air with @SaudiAirlinesEn. Honestly, after my personal tragedy I was not willing for travelling or flying. But Saudia made it easier, step by step. From boarding, the crew greeted us with dates, nuts & Zamzam - that small touch of warmth matters a lot. Then came blankets, pillows, headphones… and I was amazed to find WiFi at 35,000 ft. It made the journey less heavy on my heart.
Landed at Jeddah Airport and the staff were extra kind to Pakistanis. The airport felt spotless, travel-friendly, full of international brands on sale and yummy food options everywhere. I saw mostly foreigners on transit flights.
Sitting so close to “Makkah”, I quietly prayed: Ya Allah, call me here for Umrah and Hajj. In Hajj season, only hujjaj can go to Makkah and Madina. My next flight to Paris was in Saudia’s big Boeing - comfortable, clean, great hospitality. I was impressed again.
Riyadh Air has also launched recently. I’m a fan of Saudi Hawks and now super excited to see the new induction of planes with Riyadh Air. Wish them all the best - great to see Saudi aviation growing.
Riyadh & Jeddah airports felt women-friendly and safe - that gave me so much peace of mind as a female traveler. In today’s situation, Saudia truly feels like the safest transit option compared to other Gulf airlines. I bought my own tickets - this is not a sponsored post. Just sharing for information so other people can make their travelling easier.
@SaudiAirlinesEn@media_ksa@KSAembassyPK@Saudi_Airlines@SaudiVision2030@AmbassadorNawaf
#Saudia #SaudiaAirlines #RiyadhAir #SaudiHawks #JeddahAirport #Makkah #Travel #WomenTravel #SafeTransit
ہم Millennials آج بھی اپنا مؤقف بیان کرتے وقت کئی پہلوؤں پر غور کرتے ہیں لیکن جین زی جو سوچتی ہے وہی کر گزرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یہ نسل سماجی مسائل پر سب سے زیادہ آواز اٹھاتی ہے اور طاقتور حلقوں پر تنقید کرنے سے بھی نہیں گھبراتی۔
جویریہ صدیق https://t.co/KxIWxWRMhC