جب تک چور اور لٹیرے اس ملک پر حکومت کرتے رہیں گے پاکستان میں بہتری کی امید رکھنا بے وقوفی ہے
یہ لوگ ملک نہیں سنبھالتے، صرف لوٹتے ہیں
جب حکمران ہی بے ایمان ہوں تو عوام کے خواب کیسے پورے ہوں گے؟
تبدیلی تب ہی آئے گی جب عوام جاگیں گے اور ان چوروں کو اقتدار سے باہر پھینکیں گے
#PTI
@CMShehbaz No one has the right to make such a deal behind closed doors. If the government tries to take this path, they should know — the people will not stay silent.
@CMShehbaz If our so-called leaders think they can secretly accept Israel, they’re wrong. This is not a small matter — it’s about the voice, dignity, and values of the people of Pakistan. We stand with Palestine, and any decision that goes against that will never have the nation’s support.
وزیروں کے پروٹوکول محفوظ،
لیکن عوام کی جان سستی، بے وقعت، اور بے سہارا۔
خزانے تو بھرے ہیں، لیکن انسانیت کے لیے خالی۔
ترقیاتی منصوبے صرف اشتہارات میں،
اور زمینی حقائق لاشوں کے ڈھیر۔
#SwatTragedy#swatincident#SwatRiver
@siasatpk کیا قومیں صرف ہتھیاروں سے بنتی ہیں؟
کیا انسانیت کا تحفظ جنگی طیاروں سے بڑا نہیں؟
رافیل گرایا، مگر ایک ماں، ایک باپ، بچے، سب ڈوب گئے
اور ریاست خاموش تماشائی بنی رہی
@KhawajaMAsif یہ کیسی حکومت ہے جو صرف حادثے کے بعد جاگتی ہے؟
اور پھر بھی صرف فوٹو سیشن اور تعزیتی بیانات سے
اپنا فرض ادا سمجھتی ہے؟
اگر سچ پوچھو…
تو یہ حکومت نہیں، یہ بےحسی کا ایک مجسم نمونہ ہے،
جسے صرف کرسی سے مطلب ہے، عوام سے نہیں۔
کہاں گئے وہ اربوں کے بجٹ؟
کہاں ہیں وہ نیوکلئیر ریاست کے دعوے؟
کہاں ہیں وہ ادارے جن پر فخر کیا جاتا ہے؟
کس کام کے وہ وسائل، وہ سرکاری قبضے، وہ طاقت کے مظاہرے؟
جب ایک بے بس خاندان پانی میں ڈوب رہا تھا،
تو کوئی مدد کو کیوں نہ آیا؟
کیا ریاست صرف طاقتوروں کی محافظ ہے؟
#SwatRiver
@OfficialShehr جو ریاست رافیل گرانے پر فخر کرتی ہے،
جو دنیا کو اپنی فوجی طاقت دکھا کر سینہ تانتی ہے،
وہی ریاست سوات میں ڈوبتے ایک معصوم خاندان کو
ایک کشتی، ایک رسی، یا ایک امدادی ہاتھ نہ دے سکی