میں نارمل آدمی نہیں ہوں مجھے چیلنج نا کرو میں پی ٹی ای کا کھلا دشمن ہوں مروت 😂😜
ویسے پی ٹی ای میں جو بھی جاتا ہے وہ نارمل انسان نہیں ہوتا سارے پاگل ہی ہوتے ہیں 😂😂😂
گیلے تیتر اور مودی کے بغل بچے ہمہیں تیری تکلیف کا پتہ ہے لیکن ایک بات یاد رکھو ہمیشہ جنگ جیتنے والا شاہی سواری پر ہی آتا اور جاتا ہے اور جو جنگ ہار جاۓ تو وہ اپنی منحوس شکل لے کر گدھے پر ہی جایا کرتا ہے آج پوری دنیا میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بہادری کی دھوم ہے الحمدلله