ایسی کوئی ریڈ لائن نہیں بچی جو امریکہ نے کراس نہ کی ہو گزشتہ رات انہوں ہماری آخری ریڈ لائن بھی کراس کردیا، اب دنیا دیکھے گی ہم اپنی اصلی طاقت دکھائیں گے!!!
ایرانی وزیر خارجہ 🔥🔥🔥
زندگی بھر کہتا رہا ہوں کہ ہماری مُشترک چیزیں اتنی زیادہ ہیں شیعہ سُنّی میں کہ ہمیں اختلافات کی طرف جانے کی ضرورت ہی نہیں ��قط اسلام پر توجہ دینی ہے فرقوں پر نہیں۔
اور آج امام خامنائ کو بھی یہی کہتے سُنا تو دل خوش ہوگیا۔ https://t.co/M01gNVEhka