صدر پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد ایم کیوایم کے سینئر رہنما انیس ایڈووکیٹ اور رضا ہارون ساتھیوں سمیت پی پی پی میں شامل
@AAliZardari
مزید پڑھیں: https://t.co/26lr6luHO3
��یس لاکھ گھر، مفت بجلی، تنخواہیں ڈبل، یوتھ کارڈ، کسان اور مزدور کارڈ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے صرف دعوے نہیں کیئے بلکہ وہ کام کرکے دکھائے ہیں۔
بشکریہ: اردو نیوز۔
سابق ایم این اے اور جنرل سیکرٹری پیپلز بزنس فورم سندھ علی راشد نے مہران ٹاؤن اور بلال کالونی کے لوگوں سے ملاقات کی، ان کے مسائل سنے اور انہیں یقین دلایا کہ پیپلز پارٹی ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔
@BBhuttoZardari@SaeedGhani1@AliRashidPPP@Tarikkhattak
پیپلز پارٹی کے نامزد چیئرمین یوسی 3 عرفان خان اور رہنما نوید الرحمان, سابق ایم این اے و جنرل سیکرٹری پیپلز بزنس فورم سندھ علی راشد سے ملاقات کی۔
ضلع کورنگی کی سیاسی صورتحال بالخصوص نئے پارٹی سیٹ اپ ، حلقے میں ترقیاتی کاموں اور حلقے میں عوام سے ملاقاتوں پر تبادلہ خیال.
سابق ایم این اے و جنرل سیکرٹری پیپلز بزنس فورم سندھ علی راشد نے سابق ایم پی اے اور پیپلز پارٹی کے الیکشن سیل انچارج ضلع کورنگی سید وقار شاہ کے گھر جا کر ان کی خیریت دریافت کی۔
پی پی پی کے نامزد یوسی 3 کے چیئرمین عرفان خان، نوید الرحمان بھی علی راشد بھائی کے ہمراہ تھے۔
سابق ایم این اے اور جنرل سیکرٹری پیپلز بزنس فورم سندھ علی راشد نے راجستان مسلم ویلفیئر سوسائٹی کے چیئرمین اور جنرل سیکرٹری سے ملاقات کی۔ انہوں نے حلقہ این اے 241 ضلع کورنگی میں پیپلز پارٹی کو اپنی مکمل حمایت کا یقین دلایا ہے۔
@SaeedGhani1@AliRashidPPP@WaqarMehdiPPP1
پی پی پی یوسی 3 کے نامزد چیئرمین عرفان خان کی درخواست پر ڈی ایم سی کورنگی سے محکمہ بی اینڈ آر کے انجینئر مسٹر اقبال نے یوسی 3 ضلع کورنگی کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا۔
پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ یوسی 3 کے وائس چیئرمین شیراز حسین، رہنما نوید الرحمان اور پارٹی عہدیداران بھی موجود تھے
Back to back political meetings with People’s Youth Organisation (PYO) Korangi’s Vice President & Office Bearers, UC Chairman Qayyumabad & elected Councillors from Korangi Creek Cantonment to oversee & speed up political activities in Korangi. #Korangi#NA241#PPP
Received a shield from the Founder & President of Youth Parliament & Anchor Aaj News, @rizwanjaffar. The foundation of every state is the education of its youth. The youth of Pakistan is our untapped human capital which we need to invest in.
Met with the residents of Allawala Town, Korangi along with MD Waterboard, Deputy Commissioner, Administrator & officer bearers of District Korangi. Various topics came under discussion including their water/sewerage issues & the development work being carried out in their area.
Meeting with President District Korangi, Mr Javed Sheikh, followed by a meeting with Mr Tahir Khan, President City Area Korangi, along with other office bearers & councillors of PPP.
سابق ایم این اے علی راشد کی صدر ڈسٹرکٹ کورنگی جناب جاوید شیخ سے ملاقات،جس کے بعد صدر سٹی ایریا کورنگی جناب طاہر خان،پی پی پی کے دیگر عہدیداران اور کونسلرز سے ملاقات کی۔ترقیاتی کاموں، سیاسی سرگرمیوں اور آنے والے انتخابات سمیت مختلف امور زیر بحث آئے
@SaeedGhani1@AliRashidPPP
سابق ایم این اے اور جنرل سیکرٹری پیپلز بزنس فورم سندھ علی راشد نے کورنگی میں سیاسی سرگرمیوں کی نگرانی اور تیزی کے لیے پیپلز یو��ھ آرگنائزیشن (PYO) کورنگی کے نائب صدر و عہدیداران، یوسی چیئرمین قیوم آباد اور کورنگی کریک کنٹونمنٹ کے منتخب کونسلرز سے سیاسی ملاقات کی۔
سابق ایم این اے و جنرل سیکرٹری پیپلز بزنس فورم سندھ
علی راشد صاحب سے ممبرسندھ کو نسل ناصر رحیم لودھی یو سی 7کے صدر اعظم عوری رحیم آباد کے محلہ کمیٹی کے سربراہ صوفی نثار لودھی اور علاقے کے دیگر معززین نے ملاقات کی اور اپنے مسائل سے آگاہ کیا.
@SaeedGhani1@AliRashidPPP