#BehindYouSkipper
note: email associated with previous account, I forgot its credentials, wo account reopen karnay mai kuch time lagay ga, tab tak yahan par Imran Khan ki support aur fascist regime ki chittrol ki jai gi. apna khata clear rakhain. khawateen qareeb rahain. shukria
آج صبح میں اور میاں نواز شریف صاحب جنیوا میں ناشتہ کر رہے تھے۔ دورانِ ناشتہ میں نے ان سے پوچھا کہ میاں صاحب آپ نے جنرل عاصم منیر سے گلگت میں حکومت کیوں نہیں مانگی؟ آخر کیا وجہ ہے؟ تو میاں صاحب بولے: انصار “ جتھے دے دتی دھی اوتھوں لینا کی”
انصار عباسی کی ڈائری سے
سہیل آفریدی کی کٹھ پتلی حکومتی نمائندوں سے اعلانیہ اور خفیہ ملاقاتیں ننگی بے غیرتی کے سوا کچھ نہیں، وہ بھی ان حالات میں جب مہینوں سے عمران خان کی کوئی خبر نہیں اور ان کا سیل اس گرم موسم میں تندور بن چکا ہوگا۔
جناب عمران ریاض خان صاحب کا ایک کلپ سنا جس میں وہ کہہ رہے تھے کہ آزاد کشمیر میں جن پر گولیاں چلائی جا رہی ہیں وہ بھی ہمارے بھائی ہیں اور جو وردی والے گولیاں چلا رہے ہیں وہ بھی ہمارے بھائی ہیں۔ جرنیل ہمارے بھائیوں کو آپس میں نہ لڑوائیں۔ وغیرہ وغیرہ
عمران ریاض صاحب یہ بھائی آپ کے ہوں گے۔ ہمارا ان سور کے بچوں سے نہ کوئی رشتہ ہے اور نہ ہی ہم انہیں اپنا بھائی سمجھتے ہیں۔ جو سور کے بچے ہمارے لوگوں پر تشدد کریں، انہیں اغوا کریں، ان پر گولیاں چلائیں اور ان کے بنیادی حقوق پامال کریں، ہمارا ووٹ چوری لرلیں، (ابھی کل ہی گلگت میں بھی ہمارا ووٹ چوری کیا)وہ ہمارے بھائی نہیں دشمن ہیں۔
آپ نے ان سے فائدے لیے ہونگے، ہم نے نہیں لیے، ہم نے اپنی زندگیاں داؤ پر لگا رکھی ہیں، ہمارا لیڈر تین سال سے ڈیتھ سیل میں قید ہے۔ ہماری پارٹی کے ہزاروں بے گناہ رہنما اور کارکن جیلوں میں قید رہے، بہت سے آج بھی پابندِ سلاسل ہیں۔ نہ تو ہم کسی آسان راستے کی تلاش میں ہیں نہ ہمیں چاہیے، اور نہ ہم نے اپنے واپسی کے دروازے کھلے رکھنے کے لیے اور نہ فوج اچھی آرمی چیف برا یا اچھے برے جرنیلوں والا سودا بیچنا ہے۔ اس لیے وہ سور کے بچے ہمارے دشمن تھے، دشمن ہیں اور دشمن ہی رہیں گے۔ اور اگر آپ ان کے بھائی ہیں تو معذرت کے ساتھ آپ بھی سور ہیں۔
@Abuzar_ii only thing that can help you, while still being a free bird and not being a dick ass load wasting tax money = be a lawyer. get enrolled in law and get that as your 2ndary degree, just for sake of giggles and keeping yourself safe in pakistan @Abuzar_ii
مقدس فاروق اعوان صاحبہ سے پوچھنا تھا کہ اگر آزاد کشمیر میں نہتے عوام کو گولیاں مارنے والے فوجی اہلکار ہارٹ اٹیک سے مر جائیں تو کیا پھر بھی ان کو رسول پاک بانہوں میں لے لیں گے؟؟؟
@dfetsz btw, i like the peak male experience of eliminating the need of a fancy ass bed, and settign up your mattress/quilt/tulaai on floor, aint nothing feels batter than that
🚨🚨Breaking News: Aabpara/Rawalpindi issues directive to all TV/Media to only take the listed below ‘experts’ ‘analysts’ to speak on what’s happening and AJK and remember they’re to highlight loss of official lives only and no mention of civilian casualties and NOT A SINGLE KASHMIRI on the list‼️
فوج ہم سب کے ساتھ دشمن جیسا سلوک کرتی ہے۔ وہ ہمیں اغوا کرتی ہے، گولیاں مارتی ہے، بدترین تشدد کرتی ہے وہ سلوک جو دہشت گردوں کے ساتھ بھی نہیں کیا جاتا۔
پھر بھی ہم ہر بار “تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں گے” کہہ کر میدان میں نکل پڑتے ہیں اور اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھا کر گھر واپس آتے ہیں۔ اگر ہمیں ان کا مقابلہ کرنا ہے تو ہمیں بھی انہیں دشمن ہی سمجھنا ہوگا۔ ہمارے پاس ان جیسا اسلحہ نہیں، وسائل نہیں، طاقت نہیں مگر ہم ان سے نفرت ضرور کر سکتے ہیں۔ یہ جو آئے روز “ٹھنڈی ہواؤں” اور “مثبت خبروں” کے پیچھے بھاگتے رہتے ہیں، اس چوتیاپے کو کم از کم چھوڑ دیں۔ ورنہ ایک ایک کر کے سب نشانہ بنتے رہیں گے۔ آج کشمیری مارے گئے، کل ہماری باری تھی، آج ان کی ہے، کل کسی اور کی ہوگی۔ اگر ہم اپنی اصلاح نہیں کریں گے تو یہ سلسلہ کبھی نہیں رکے گا۔
“عاصم منیر تاریخ کا ظالم ترین ڈکٹیٹر اور ذہنی مریض ہے۔ اس کے دور میں جتنا ظلم ہوا اس کی مثال نہیں ملتی۔ اس کے دور میں عورتوں کا لحاظ کیا گیا، نہ بچوں اور بزرگوں پر رحم کھایا گیا۔ عاصم منیر اپنی کرسی کی ہوس میں کچھ بھی کر سکتا ہے۔ اس وقت ملک میں صرف ایک شخص عاصم منیر کا حکم چل رہا ہے، جس کی وجہ سے ملک سے اخلاقیات کا جنازہ نکل گیا ہے۔”
- عمران خان، 4 نومبر 2025
“ماضی کے ڈکٹیٹرز کے ادوار میں بھی ظلم و ستم کی تاریخ رقم کی گئی مگر عاصم منیر نے ہر حد عبور کر لی ہے۔ دو سال میں پاکستان میں سویلینز کے قتل عام کے چار بڑے واقعات ہوچکے ہیں۔ جن میں پہلا 9 مئی، دوسرا 26 نومبر، تیسرا آزاد کشمیر اور چوتھا مریدکے قتلِ عام ہے۔ اپنی ہی عوام پر ایسا ظلم کسی بھی مہذب معاشرے میں نہیں ہوتا۔ سب سے زیادہ باعث تکلیف بات یہ ہے کہ ان تمام واقعات میں کوئی بیرونی دشمن نہیں، بلکہ اپنی ہی پولیس، رینجرز اور پیرا ملٹری فورس کے ہاتھوں اپنے ہی ہم وطنوں کو بےدردی سے شہید کیا گیا ہے۔”
- عمران خان، 15 اکتوبر 2025
#ذہنی_مریض
کل خان سے ملاقات کا دن ہے
چھ مہینے سے زائد ہو چکے ہیں خان صاحب سے کسی بہن کی ملاقات نہیں کروائی گئی ہے
ابھی تک پارٹی اور آفیشل کی جانب سے کل کے حوالے سے کوئی پیغام نظر نہیں آ رہا ہے
🚨راولاکوٹ میں عوام کرفیو توڑ کر ایک مرتبہ پھر سے سڑکوں پر نکلنا شروع ہوگئی ہے
یاد رہے راولاکوٹ میں صبح سے کرفیو نافذ کیا ہوا ہے جہاں دو افراد اکٹھے نظر آئیں ان کو گولی مارنے کا آرڈر ہے
راولا کوٹ فوج لوگوں کے گھروں میں گھس گئی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا
خواتین مدد کے لیے پکار رہی ہیں، عورتوں بچوں پر بدترین تشدد، کیا عاصم منیر آزاد کشمیر میں بنگلہ دیش کی تاریخ دہرا رہا ہے؟