@enigmaakh اس گوہر نے پورے پاکستان کی اتنی بڑی پارٹی کو یونین کونسل، بلکہ کسی گلی محلے کی دو چار دکانوں کی ایسوسی ایشن جیسے ٹریٹ کر رہا ہے۔ پتا نہیں خان صاحب نے بھی کیا دیکھ کر اسے اپنے کیسز دیے، پھر بعد میں مجبوری میں بطور ڈاکیا اور ربڑ اسٹامپ عارضی چیئرمین بنا دیا۔
قوم پر زوال دیکھیں یار لوگ موصوف کو بھی صحافت میں اپنا استاد مانتے ہیں۔۔۔۔۔جسطرح دا اے استاد کنجر اے اسے شاگرد تاں مہا کنجر ہوسن
@suhailswarraich@FrontlineKamran
@SupariKhan جس پیو عمران خان کے نام کا کھا رہے ہو، اسے بھی جیل جا کر بجٹ پر تفصیلی بریفنگ دو وچ لائنی دیو، اس کی مرضی کے بغیر ہی اپنی پیش کی جا رہے ہو کرنل پھدو لال کو۔
American Pakistanis are requested to register for attending the Army parade in Washington DC on 14th June, and peacefully protest there against Asim Munir holding placards 🪧 during the parade. The parade venue is not far from the Pakistani embassy.
“رجیم چینج کے بعد سے پاکستان میں مہنگائی کا جن بے قابو ہے۔ یہ بات تکلیف دہ ہے کہ اس مرتبہ صاحبِ حیثیت لوگوں کے پاس بھی ایک بکرے کی قربانی کرنے کی سکت تک موجود نہیں تھی، انھوں نے مشکل سے سنت ابراہیمی کی تکمیل کی۔ غریب طبقے کی کمر تو پہلی ہی توڑی جا چکی ہے۔
اب یہ جعلی حکومت بجٹ پیش کرنے لگی ہے جو عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دے گا۔ اس بجٹ میں پھر سے دو طبقات کچل دیئے جائیں گے ایک ملازم پیشہ افراد اور دوسرا کسان۔ اس جعلی حکومت نے زرعی معیشت اور کسان کی کمر توڑ دی ہے۔کسی زرعی ملک میں کسان کے بدحال ہونے کا مطلب یہی ہے کہ وہاں بے روزگاری میں اضافہ اور قوت خرید میں کمی واقع ہو گی۔ انڈسٹری پہلے ہی تباہی کے دہانے پر ہے۔
چھبیسویں ترمیم کے بعد اب ستائیسویں ترمیم لانے کی تیاری ہے تاکہ انصاف مکمل طور پر دفن کر دیا جائے اور عوام مزید مایوس ہو جائیں۔ پہلے دن سے ان کا مقصد ہمیں خوفزدہ کرنا اور عوام کی آواز کو دبانا ہے۔ اسی لیے نو مئی کروایا گیا۔ مجھے کہا جاتا ہے ۹ مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا مطالبہ نہ کروں اور نو مئی کی ذمہ داری قبول کر لوں اور اس 17 سیٹوں والی جعلی فارم 47 کی حکومت کو مان لوں۔ میری ساری جدوجہد کا مقصد ہی قانون اور آئین کی بالادستی ہے۔
ہمارے سارے آئینی و قانونی راستے بند کر دیئے ہیں اس لئے میں نے پارٹی کو ملک گیر تحریک کی تیاری کی ہدایت دے دی ہے۔
مینڈیٹ میرا نہیں آپ کا چھینا گیا ہے، آپ سب کو اس تحریک میں شامل ہونا ہو گا۔ آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی اس کے لیے بحیثیت قوم جدوجہد کرنی پڑتی ہے۔
پاکستانی عوام نے تحریک انصاف کے منشور اور نظریہ کو دیکھتے ہوئے ہمیں ووٹ دیئے اور خیبر پختونخواہ میں ہماری جو حکومت بنی ہے وہ پورے پاکستان میں پی ٹی آئی کی نمائندگی کرتی ہے۔ میں نے علی امین کو ہدایت جاری کر دی ہے کہ میری مشاورت کے بغیر خیبر پختونخوا کا بجٹ پیش نہیں ہو گا-“
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔۔ ۱۰جون ۲۰۲۵
thandi hawaain, party leadership ko criticize nah karain, KPK govt ko question karain to IK ka qillah kamzor hota, back door channel chal raha, abay salyeo look what they are doing to IK's sisters. tum logon k backdoor mai banda sootar patakha daal kar band kar day upar say
He used to make us happy. The last budget which PTI govt presented gave us billions in subsidy over high fuel prices, wheat and Sehat Card.
We've been in a constant turmoil. Maybe we took him for granted so much that as a nation we're paying the price.
@tariqmateen as my lord knows i woke up and was thinking about asking someone regarding her. @tariqmateen just inform us about this, is she all ok? job nokari etc boht baad mai ata. where is she and is she doing ok?
شیر شاہ سوری محض پانچ سال (1540-1545)جم کر اقتدار میں رہا۔ مغل بادشاہ تین سو سال تک حکومت میں رہے۔ شیر شاہ کے پانچ سال ایک طرف مغلوں کے تین سو سال ایک طرف ہیں۔ ریونیو کلیکشن ، لینڈ ریکارڈ ، جی ٹی روڈ ، ڈاک ، زمین کی پیمائش، حکومت کی 47 صوبوں میں تقسیم ، سرائے ، باقاعدہ فوج ، سب کچھ کردیا۔ عمران خان بھی شیر شاہ سوری کی طرح بہت تھوڑا سا عرصہ اقتدار میں رہا لیکن شیر شاہ سوری کی طرح اسکے کریڈٹس بھی دہائیوں تک حکومت کرنے والوں سے زیادہ ہیں۔
ہیلتھ کارڈ دیا
بلین ٹری سونامی شروع کیا
ترسیلات زر کو بڑھایا
ایکسپورٹس کو بڑھایا
جی ڈی پی گروتھ ریٹ کو بڑھایا
روزگار کے مواقع پیدا کیے
سٹیزن پورٹل بنایا
ڈرون حملے رکوائے
اسلامو فوبیا کا مقابلہ کیا
کشمیر کا مقدمہ لڑا
فاٹا کو پختونخواہ میں ضم کیا
عمران خان سے پہلے بھی محمد شاہ رنگیلوں کی حکومت تھی آج بھی محمد شاہ رنگیلوں کی حکومت ہے۔
اللهم صّلِ وسَلّمْ عَلۓِ نَبِيْنَامُحَمد ﷺ
میری تمام امریکن پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ وہ واشنگٹن ڈی سی میں پاکستان ایمبیسی کے سامنے ہونے والے احتجاج میں بھرپور شرکت کریں تا کہ اسرائیلی ایجنٹ عاصم منیر کا اصل چہرہ دنیا کے سامنے بینقاب کیا جا سکے
اسرائیل مردہ باد
علی محمد خان
@MindfulCritique@arsched Pak navy? skills? deadly? oh hell naw, they are the guys who exchange their wives and the entire job of navy is to do trade and smuggling via sea routes 😭