In deep love with our ancient past and cultural heritage.Mehrgarh (7000 BC), Rehman Dheri (4000 BC), Harappa (3000 BC) Mohanjodaro(2500 BC), Ghandhara (1500 BC)
”بعدازخدا بزرگ توئی قصہ مختصر“
خاتم النبیین انحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے قلبی وابستگی اور ختم نبوت پرکامل ایمان ہی ہماری زندگی کاقیمتی ترین اثاثہ ہے۔
@KlasraRauf@KhSaad_Rafique عزت اور غیرت کے اظہار کے لئیے آکسفورڈ یا لندن سے پڑھ کر آنے کی ضرورت نہیں ہوتی، اسکے لئیےبندے کی خاندانی وجاہت، تربیت اور خود غیرت کا خمیر ہونا چائیے
مزید یہ کے اسکو سیلیکٹ کرنے والوں کی ذہنی صلاحیت اور ملک دوستی لر سوال اٹھتا ہے
@ia_rajpoot ادھر میسج سے کچھ نہیں ہوگا سارے ایران امریکہ کی لڑائی رکونے گئیے ہوئے ہیں۔ اگر وقت، صبر ، اور پیسہ ہے تو وکیل کر کے سپریم کورٹ میں رٹ کردو۔ باقی خدا جانے۔۔۔۔
@MNasAwan555 کراچی سے ہجرت کرنے والے کو جرائم سے کیا ڈر۔
البتہ سردی سے ڈر کی سمجھ آتی ہے۔
ادھر کے ٹاٹھ باٹھ اور ادھر کی زندگی کا موازنہ کر لیں اگر پاکستان اس کے ادھے بھی اچھا ہے تو پھر یہی اچھا ہے۔ ادھر آپ دو نمبر شہری، دن رات کام، نا گھر میں ملازم نا وہ نوابی چونچلے جو صرف ادھر ہی ہو سکتے
@qasm588 بہت سارے جاہل دین اور معاشرت کے خود ساختہ اصول بنا کر صرف مرد کو ہی یہ سارے حقوق دیتے ہیں۔ میرا اشارہ اس طرف تھا۔ اسلام عورت کو بھی بھی سارے حقوق دیتا ہے۔ دین کو حلق سے نیچے اتار کر دیکھ لیں
@geonews_urdu ملک کے اندر اگر نا اہل حکمران لوگوں کو روزگار اور کاروبار نہیں دے سکتے تو مہربانی کریں لوگوں کو باہر جانے دیں وہ جو کمائیں گے واپس پاکستان بھیجیں گے ملک میں بیروزگاری ختم ہوگی اور اچھا بھلا فارن ایکسچین ملک میں آئے گا۔
@KhawajaMAsif خواجہ صاحب محترم ملکت خداداد کے وزیر دفاع ہیں۔
واپڈا کا چئیر مین ایک ۳ستارہ رئٹائرڈ جرنل ہوتا ہے
اور خواجہ صاحب فون ایکسین کو کرتے ہیں۔ وزیر پانی اور بجلی بھی یاد نا آیا۔ آپکی اپنی حکومت ہے ایک عام بندے کی طرح شکایت سے کیا ہوگا۔ بسم اللہ کریں نظام ٹھیک کریں۔
@KlasraRauf میں نے تو بہت دیکھے ہیں تعلم جن کا کچھ بھی نہیں بگاڑ سکی۔ خمیر میں ماں باپ کی مٹی کی خوشبو ہوتی ہے۔ کچھ میں وہ خوشبو بدرجہ اتم موجود ہوتی ہے اور کچھ میں سڑاند اور تعفن ہوتا ہے۔اپکا واسطہ گندے برتن سے پڑا ہے۔ بہتر تھا آپ منہ نا لگاتے۔اچھا ہے آپ نے جو لکھا ہے وہ اوروں کے کام آئے گا