فیلڈ مارشل عاصم منیر کو ذہین ترین عسکری رہنماؤں میں شمار کیا جانا ان کی دوراندیشی، فیصلہ سازی اور بدلتے ہوئے سکیورٹی حالات کو سمجھنے کی صلاحیت کا اعتراف ہے۔ مشکل وقت میں مضبوط حکمتِ عملی اور واضح قیادت پاکستان کے دفاع کو مزید مستحکم کرتی ہے۔
🚨 پاک فوج ، ایف سی بلوچستان اور پولیس کا مشترکہ "آپریشن شعبان" جاری
سیکیورٹی فورسز نے آپریشن شعبان کے دوران پہاڑوں میں چھپے خارجیوں کو بھاری ہتھیاروں سے بھی نشانہ بنایا۔
اب تک آپریشن شعبان اور دیگر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز میں مجموعی طور پر 79 دہشتگرد جہنم واصل ہوچکے ہیں
یہ جوان اسی مٹی کے بیٹے ہیں اور اسی دھرتی کے تحفظ کے لیے آگ برساتی گرمی، دشوار گزار سنگلاخ پہاڑوں میں اپنی جانوں کی پروا کیے بغیر ہر لمحہ ڈٹے رہتے۔ وہ اپنی جوانیاں، اپنا سکون اپنی آسائشیں اس وطن پر قربان کر رہے تاکہ آپ، ہم اور پوری قوم امن و اطمینان کے ساتھ سکون کی نیند سو سکے۔
Imagine the level of determination of CM Maryam Nawaz. She underwent a major surgery at Sharif Medical City Hospital, yet she still managed to oversee the security arrangements, Eid cleanliness operations across the province, and many other official activities from her hospital room.
While politicians from different parties remain busy criticising others instead of working for their provinces, this is the kind of dedication and motivation all politicians should adopt. This is what makes someone a true leader, and one day, she may become the Prime Minister of Pakistan. Praying for her good health and a speedy recovery! @MaryamNSharif 🇵🇰
قوم کو اپنے فیلڈ مارشل عاصم منیر پر فخر ہے، جو دن رات ملک کی حفاظت اور استحکام کے لیے کوشاں ہیں۔ ان کی قیادت اتحاد، حوصلہ اور قربانی کی روشن مثال ہے۔
#BunyanUmMarsoos
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی کامیابی کا راز!
اداروں میں سیاسی مداخلت کو گناہ سمجھتی ہو۔
میں تنخواہ نہیں لیتی لیکن پریشر لیتی ہوں۔ میں روزانہ 4 یا 6 گھنٹے سوتی ہوں لیکن آپ کبھی مجھے میٹنگ میں اونگھتے یا سوتے نہیں دیکھیں گے۔
@MaryamNSharif
اپنے بزرگوں سے 1965 کے جوش و جذبے کے قصے تو بہت سنے تھے
لیکن مئی 2025 کو اپنی فوج اور قوم کو اسی رنگ میں دیکھ کر یقین آگیا کہ جذبہِ ستمبر آج بھی زندہ ہے
تاریخ خود کو دہرا رہی ہے
فوج اور قوم کا حوصلہ پہلے سے بھی کہیں زیادہ بلند ہے ،،
#BunyanUmMarsoos
دفتر میں گزارے گئے سو گھنٹے بھی فیلڈ میں گزارے گئے ایک گھنٹے کا مقابلہ نہیں کر سکتے۔
کل میں لاہور کی سڑکوں اور گلیوں میں ایک گھنٹے کے لیے خود گئی۔ دفتر میں بیٹھ کر سب کچھ اچھا لگتا ہے مگر اصل صورتحال فیلڈ میں نظر آتی ہے۔
اگر وزیرِ اعلیٰ گلیوں اور بازاروں میں جا سکتی ہے تو افسران کو بھی جانا ہو گا، دیکھنا ہو گا اور کام کرنا ہو گا۔
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز
پاکستان نیوی نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ممبئ کی طرف SOS کال کے بعد اومان سے انڈیا جانے والے جہاز کے عملہ کو وہاں سے Rescue کر کے نکالا ۔
دنیا نے آج دیکھا پاکستان امن چاہتا ہے
یہ بندہ پچھلے 3 سالوں میں پاکستان کے لئے اتنا کچھ کر گیا ھے کہ جو شاید پچھلے 78 سالوں میں نہیں ہو سکا۔
پاکستان کی تاریخ میں اسکا نام ہمیشہ سنہری حروف میں لکھا جائے گا۔
لو یو میاں صاحب❤️🙌
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں افواجِ پاکستان جدید تقاضوں سے ہم آہنگ ہو کر ہر محاذ پر کامیابی کی جانب گامزن ہیں۔ ان کا وژن ایک مضبوط اور محفوظ پاکستان کی ضمانت ہے۔
#BunyanUmMarsoos
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا بغیر پروٹوکول کے لاہور کا وزٹ ، ایک نان چنے والے سے اس کے کاروبار کا احوال لیا اور اس کی خیریت پوچھی 😍👏
اور رہڑی سے نان چنے کھائے 👏
میں تنخواہ نہیں لیتی لیکن پریشر لیتی ہوں۔ میں روزانہ 4 یا 6 گھنٹے سوتی ہوں لیکن آپ کبھی مجھے میٹنگ میں اونگھتے یا سوتے نہیں دیکھیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز