@Pro_truthseeker افغانستان حملے کے لیے اڈے پاکستان کے استعمال ہوئے، عراق حملے میں اڈے قطر اور سعودیہ نے دئے۔ ایران نے ایج ایک اڈا بھی امریکہ کو نہیں دیا۔ اگر ایران شام لبنان حماس اور یمن میں حوتیوں کو مضبوط نہ کرتا تو اج ایران بھی فتح ہو چکا ہوتا اور گریٹر اسرائیل منصوبے پایہ تکمیل کو پہنچا ۔
@Sarfrazmirza16 اسرائیل تل ابیب میں ہزاروں لوگ اسرائیل کے خلاف احتجاج کرتے ہیں اسی طرح پورے اسرائیل میں لاکھوں لوگ بھی یہودی حکومت سے تنگ ہیں، اس لیے ایران عوام کو نشانہ بنانے سے حد الامکان پرہیز کر رہا ہے اور صرف ملٹری ٹارگٹس کو ہٹ کر رہا ہے
@goneneutral ابھی ایران خلیج میں صرف امریکی اڈوں کو نشانہ بنا رہا ہے اگر خلیجی ممالک نے ایران پر حملہ کیا تو پھر ایران ڈائرکٹ ان پر ہی حملہ کرے گا اور خلیجی حکمران ایک گھنٹے میں اپنے اپنے ملک چھوڈ کر بھاگ جائیں گے
@TeamJazba313 پاکستانی یہود حمایتیوں کو شام میں ہونے والے مظالم جو کھبی نہیں ہوئے نظر آ جاتے ہیں مگر ان کے باپ اسرائیل پر گرنے والے مزائیل نظر ہی آتے۔ روتے رہو یہودیوں